میں تمام ساتھیوں کا تہہ دل سے شکرگزار ھوں گذار ھوں جنہوں نے اپنے پیغامات،دعاوں اور ٹیلیفون کالز کے ذریعے اس مشکل وقت میں میری حوصلہ افزائی اور دلجوئی کی۔ جس کے باعث میں نے امید کی کرن پائی ورنہ ایک مرحلے میں، میں بالکل ہی ہمت ہار چکا تھا۔
اصل میں کافی عرصہ سے آنکھوں کی اس تکلیف کا شکار تھا جسے...
آپ كے سوال سے كچھ واضع نهیں ھو پا رھا۔ کیا ممکن ہے کہ آپ اس کا ایک سکرین شاٹ دکھا سکیں۔
ویسے عام طور پر یہ مسئلہ تب آتا ہے جب Process Marks ۔ NONE ہو یا پھر مارک کو گلفس ایڈیٹر میں بطور مارک ڈیفائن نہ کیا گیا ہو۔
اب آپ Component 2 کو منتخب کریں اور اس کے مارک کو بھی موزوں جگہ پر فٹ کردیں۔
اب آپ کا لگیچر بالائی اعراب کے ساتھ تیار ہے۔ آپ اس کو Proofing Tool کے ذریعے ٹیسٹ کرسکتے ہیں۔ جگہ کے حوالے سے کوئی مسئلہ نظر آئے تو دوبارہ پوزیشن لک اپ میں جاکر مطلوبہ Component کو selectکرکے اس کو ٹھیک کرلیں۔
میں نے...
پہلے مرحلے میں لیگیچر تو ڈیفائن ہوگیا اب ضرورت ہے اس کے اعراب کو درست کرنے کی تو سب سے پہلے ایک نیا پوزیشنگ لک اپ بنائیں جیسے کہ ذیل میں ہے۔
اب اس لک اپ کو اوپن کریں۔ اور اس کی ٹائپ Anchor Attachment کردیں۔ نیچے پوزیشن فرسٹ میں لیگیچر "کل" لے لیں۔ اور پوزیشن سیکنڈ میں اعراب۔ میں نے یہاں ایک...
وولٹ میں جب آپ لیگیچر ڈیفائن كرتے ھیں تو پهر ان لیگیچرز پر اعراب كو بهی پوزیشنگ لك اپ كے ذریعے ڈیفائن كرنا پړتا ھے مجهے نهیں معلوم كے آپ فانٹ كس طرح بنا رھے ھیں لیكن میں آپ كو ایك لیگیچر كو وولٹ میں ڈیفائن كرنے كے طریقه كار كو ترتیب وار بتا دیتا ھوں۔ ممكن ھے آپ سے جھاں غلطی ھو رہی ہو اس كو ٹهیك...
آج سے چند سال قبل ھمارے ایك بهت هی اچهے دوست مولانا كاظم شھیدی صاحب كی فرمائش پر میں نے ان كے لئے كچھ پارے ایم ایس ورڈ میں كمپوز كئے تهے اس كا ایك پاره اپ لوڈ كررھا ھوں. اس فائل میں آیت قرآنی پهر اگلی لائن میں اس كا لفظی ترجمه اور تیسری لائن میں بامحاوره ترجمه لكها گیا. گرچه ان پاروں میں حاشیه...
جب آپ لک اپ کی ونڈو میں جاتے ہیں تو process mark کو NONE کردیں۔ اصل میں ہوتا ایسے ہے کہ آپ نے لیگیچرز تو ڈیفائن کردیا کہ کاف کی ابتدائی شکل اور لام کی اختتامی شکل سے لیگیچر "کل" بن جائیں۔ لیکن لکھتے وقت آپ درمیان میں کوئی اعراب لگا دیتے ہیں تو وہ درحقیقت دو کے بجائے تین یا چار اشکال بن جاتی ہیں۔...
مجھے اس ایڈیٹر کی پروگرامنگ اور فنکشنز کا زیادہ علم نہیں۔ اگر آپ کے پاس المصحف فانٹ ہوں تو براہ کرم ذرا چیک کردیں۔
اصل میں لاطینی الفاظ اردو نستعلیق کی اونچائی کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ جس کی وجہ سے وہ بہت بھدے نظر آتے ہیں۔ علوی نستعلیق میں بھی ایسے ہی ہوا۔ اس کی اونچائی تو خیر مسئلہ بنتی ہی رہی...
سب سے پہلے مجھے صرف اتنی وضاحت کردیں کہ ایڈیٹر سے آپ کی کیا مراد ہے؟
اگر مائیکروسافٹ ورڈ وغیرہ جیسے ایڈیٹر کی آپ بات کررہے ہیں تو اس میں جو بھی لاطینی فانٹ اور سائز منتخب ہوگا وہ اسی میں لکھے گا۔ آپ چاہیں تو صرف لاطینی فانٹ کا سائز اور سٹائل بدل سکتے ہیں جو کہ اردو الفاظ پر ہرگز اثر انداز نہیں...
علوی نستعلیق میں ابتداء سے جو مسئلہ چلا آرہا تھا وہ اس کا انگلش فانٹ تھا۔ جو نہ صرف اردو تحریر کے ساتھ مطابقت نہ رکھ پا رہا تھا بلکہ چند براوزرز میں اکثر مسائل دے رہا تھا۔ اس کا حل میں نے یہ کیا ہے کہ اس ریلیز میں انگلش ٹیکسٹ سرے سے ہٹا ہی دیا جائے۔ کیونکہ اردو فانٹ میں انگریزی حروف تہجی ڈاس کے...
علوی نستعلیق کا نئے ورزن پر کام کافی حد تک ہوچکا ہے۔ اس میں نئے لیگیچرز کا اضافہ کیا جاچکا ہے اور سب سے اہم مسئلے یعنی کرننگ کو ٹھیک کیا گیا ہے۔
فانٹ میں اندر ایک بہت نمایاں تبدیلی کی گئی ہے جو کہ میں ریلیز سے قبل بتانا نہیں چاہتا۔ انشاء اللہ نیا ورزن بہت جلد ریلیز ہونے والا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
انتہائی دکھ کی خبر ہے ۔ مرحوم انتہائی مہمان نواز اور خوش گفتار شخصیت کے مالک تھے۔ محبت، شفقت اور ملنساری ان کے مزاج کا خاصہ تھی۔
ان کو اپنے آبائی وطن میں دفن کرنے کی غرض سے افغانستان لے جانے کی وجہ ان کے جنازے میں شرکت ممکن نہ ہوسکی۔ لیکن ہم مجید بھائی کے درد و غم...
اسکا ایک حل یہ بھی ممکن ہے کہ ورڈ میں اس کی ایک میکرو بنا دی جائے۔ جہاں آیت نمبر ٹائپ کرنے پر خود بخود ہی پوری آیت لکھی جائے۔
اس طرح کا سافٹ وئیر میں نے پہلے کہیں دیکھا ہوا ہے۔ نیٹ پر قرآن فار ایم ایس ورڈ سرچ کرکے دیکھا جائے تو باآسانی مل جائے گا۔