نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    شیعہ فونٹ

    میرے خیال میں وولٹ میں پوری لائن کا ایک انفرادی ایسا لیگیچرز بنانا ممکن نہیں جو خود بخود لائن کے ختم ہونے پر اگلی لائن میں آجائے۔ ہاں ایک لفظ کے ساتھ بہت سے لیگیچرز منسلک کئے جاسکتے ہیں۔ لیکن میں سمجھ نہیں سکا کہ عملی طور پر اس کا کیا استعمال ہوسکتا ہے۔
  2. علوی امجد

    اردو کی مستند ترین آن لائن لغت اور فانٹاگرافی

    اگر ہم اپنےاردو کی بورڈ کی قدروں میں مطابقت پیدا کردیں تو ممکن ہے کہ ہم فارسی اور عربی کی "ہ" اور "ی" کو بھی بآسانی تلاش کرسکتے ہیں۔ میں جن فانٹس پر کام کرتا ہوں تو کوشش ہوتی ہے کہ "ہ" کی دونوں قدروں یعنی یونی کوڈ 0647 اور 06c1 کو اکٹحا ایک ہی "ہ" پر جمع کردیتا ہوں۔اس لئے فانٹس کی حد تک یہ مسئلہ...
  3. علوی امجد

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    آپ اپنی ونڈوز اور ایم ایس آفس کے فولڈرز میں موجود usp10.dll فائل کا ورزن چیک کرلیں۔ شائد پرانے ورزن کی وجہ سے یہ یہ مسئلہ آ رہا ہو۔
  4. علوی امجد

    مائیکروسوفٹ‌ایکسل میں اعداد کو الفاظ میں تبدیل کرنے کا میکرو

    بھائی جان، اردو محفل پر آنے پر خوش آمدید۔ امید ہے جس طرح آپ کے تخلیقی آئیڈیازسے میں مستفید ہوتا ہوں اس طرح آپ اردو محفل کو بھی ضرور منور فرمائیں گے اور اپنی بھرپورفعالیت کاثبوت دیں گے۔
  5. علوی امجد

    قران کے فونٹس کے بارے میں سوال!

    یہ المصحف قرآنی اور نور قرآن فانٹ کس بنیاد پر برصغیری علامات اور اعراب کے لئے غیر موزوں ھوگئے؟؟؟ میں حیران ہوں کہ کتنی آسانی کے ساتھ آپ نے ان کو غیرموزوں قرار دے دیا۔
  6. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    بہت شکریہ! لیکن سچی بات ہے اس چیز کی مجھے بالکل سمجھ نہیں کہ یہ ہے کیا؟
  7. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    بہت شکریہ نظامی صاحب آپ کے اس اطلاقیہ نے ساری مشکل حل کردی۔ میں اس پر کام شروع کردیا اگلے تین چار دن میں اس کو پورا کرکے میں اس کی ڈیٹا بیس فائل اپ لوڈ کرتا ہوں۔
  8. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اس سلسلے میں VBA کی ایک سادہ سی میکرو کچھ یوں بنتی ہے۔ Sub Reverse() Dim A1 As Long Dim A2 As Long Dim S1 As String Dim S2 As String L1 = Len(Selection) For L2 = L1 To 1 Step -1 S1 = Mid(Selection, L2, 1) S2 = S2 & S1 Next Selection = S2 End Sub
  9. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    شکریہ! میں نے کرلیا ہے۔
  10. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    کیا اس کے لئے کوئی پلگ ان درکار ہوگا؟ کیونکہ ونڈوز کے Clipboard میں اس طرح کی کوئی کمانڈ مجھے نظر نہیں آئی۔شائد کسی تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر کو دیکھنا پڑے گا۔ میرے خیال میں لاہوری یا دہلوی رسوم الخط کا اس پر کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیئے۔ کیونکہ یہ کسی فانٹ کے زیر اثر نہیں بلکہ خالصتا تصویری ان پٹ کو...
  11. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    جی ہاں یہ کسی بھی فانٹ اور کسی بھی نستعلیقی رسم الخط (لاہوری، دہلوی وغیرہ) کے ساتھ کام کرسکتی ہے۔ صرف ایک دفعہ Pattern کو شناخت کروانے کی بات ہے۔ میرا خیال تھا کہ اگر ایک دفعہ دو تین رسم الخط کا ڈیٹا بیس بن جائے تو کاآمد ہے۔ جہاں تک ایک فونٹ کی مکمل ٹریننگ کی بات ہے تو وہ لازمی بات ہے وقت...
  12. علوی امجد

    ان پیج علماء سے سوال

    جی ہاں! میں بھی یہی کہہ رہا ہوں۔ ٹرو ٹائپ یا اوپن ٹائپ فانٹس ویکٹر گرافکس ہوتے ہیں اور ورڈ یا ونڈوز کا کلپ بورڈ عام طور پر گرافکس کو اس کے اپنے فارمیٹ میں ہی کاپی کرتا ہے۔
  13. علوی امجد

    ان پیج علماء سے سوال

    ورڈ میں کوئی بھی ٹیکسٹ کاپی کیا جائے تو وہ ویکٹر امیج کی صورت میں کاپی ہوتا ہے۔ اب مسئلہ صرف ٹارگٹ ایپلی کیشن کا ہے کہ وہ کیسے اسے قبول کرتا ہے۔ میرے خیال میں تو اگر ورڈ میں لکھے ہوئے الفاظ کو کاپی کریں اور کورل ڈرا میں جاکر صرف Edit -> Paste Special میں جاکر Paste as Picture (Enhanced...
  14. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    Readirisكو میں نے استعمال كیا هے وه عربی كو بھی صحیح طور پر شناخت نهیں كرتا اردو نستعلیق تو دور كی بات ھےۨ Abbyy Fine Reader كو میں نه صرف انگلش كے لئے استعمال كررھا هوں بلكه اب اردو كی بصری شناخت كے لئے بھی استعمال كرنا شروع كیا هےۨ۔ كسی بھی او سی آر میں اصل فائل اس میں الفاظ كے پیٹرن كا ڈیٹا...
  15. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    آخر رہتے تو ہم دھماکوں والے دیس میں ہی ہیں۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اب آپ لوگ کو بھی اس کا عادی ہوجانا چاہیئے۔ باقی میں چیک کرتا ہوں کہ یہ عناوین کی فہرست کہاں پر ہوگی!!!!!!!!
  16. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اس کے موضوع میں اردو او سی تو لکھا گیا لیکن وہ آخری "آر" رہ گیا ۔ میں نے کوشش تو کی ہے لیکن قطع و برید میں عنوان دوبارہ نہیں آرہا ہے۔ کیا کوئی اس کو اردو او سی آر کردے گا۔
  17. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    یہاں میں ایک بات بتانا بھول گیا کہ آپ Tools میں Pattern Editorمیں جاکر اپنے بنائے گئے Pattern کو Edit بھی کرسکتے ہیں۔ اور اپنے تمام Images کو ترتیب میں بھی رکھ سکتے ہیں۔
  18. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    میں نے اس کو پورے پیراگراف میں بھی استعمال کیا ہے۔ اور بعض انتہائی قریب قریب موجود لیگیچرز پر بھی تجربات کئے ہیں۔ جس کا رزلٹ مجھے تقریبا 90% ملا ہے۔ جو کہ میرے خیال میں ایک نہایت خوش آئند خبر ہے۔ باقی اس محفل پر بہت سے ذہین لوگ موجود ہیں یقینا وہ اس کو مجھ سے بھی بہتر استعمال کرسکتے ہیں۔ وہ اس...
Top