نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    یہاں پر آپ کو ایک چیز نظر آئے گی کہ الفاظ تو الٹے ہیں ۔ تو اس کے لئے یہی ہے کہ آپ الفاظ کی Mirror تصویر کو لے کر Read کروائیں۔ جیسے اس کو Pattern Training میں Train کروائیں اور Read کروا لیں۔ اب ایم ایس ورڈ‌میں لائیں گے تو نتیجہ ایسا نظر آئے گا۔
  2. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    جب آپ ساری ٹریننگ پوری کرلیں گے تو Abbyy اس کو Read کرلے گا اور الفاظ ساتھ والی Window میں دکھائی دے گی۔ اب ان الفاظ کو منتخب کریں اور MS Word میں پیسٹ کرکے علوی نستعلیق فانٹ لگا لیں۔
  3. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    ابok کرکے باہر آجائیں اور Read کے بٹن کو منتخب کریں۔ تو Pattern Training شروع ہوجائے گی۔ اگر چاہیں تو پورا لیگیچر منتخب کریں یا پھر ایک ایک کریکٹر ۔ میں نے پورا لیگیچر منتخب کیا جیسے اور ساتھ نیچے اس کی یونی کوڈ ویلیو دے دی۔
  4. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اب دوسرے مرحلہ میں اردو زبان کو read کروانا ہے۔ تو سب سے پہلے Read کے بٹن کے ساتھ بنے ہوئے چھوٹے سے Arrow کو کلک کرکے Option میں چلے جائیں۔ اور Recognition Language میں اردو کو منتخب کرنے کے بعد Train User Pattern کے ریڈیو بٹن کو منتخب کریں اور Pattern Editor کے بٹن کو منتخب کریں۔ اور...
  5. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اردو او سی آر پر بہت سی تحقیقات هورهی هیں اور کئی دوست اس پر کام کررہے اور اچھی پیش رفت کررہے ہیں اورساتھ مجھے پورا یقین هے كه انشاء اللہ بہت جلد اردو او سی آر ایک حقیقت بن کر ابھرے گا۔ پچھلے چند دنوں میں نے مارکیٹ میں دستیاب انگلش کے چند سافٹ وئیر پر تجربات کئے اور خوش قسمتی سے بہت اچھا رزلٹ...
  6. علوی امجد

    المصحف فونٹ کا استعمال

    دل کھول کر استعمال کریں میرے بھائی! مکمل اجازت ہے۔
  7. علوی امجد

    نیا قرآنی خط

    محترم راسخ صاحب آپ کے دیئے گئے نمونہ صفحے کو دیکھ کر مجھے بہت عرصہ قبل بنایا گیا اپنا ایک فانٹ یاد آگیا۔ کیا یہ فانٹ‌اس سے قریب تر نہیں ہے۔ اگر ہے اور آپ اس کو کو بہتر سمجھتے ہیں تو اسی فانٹ کو کانٹ چھانٹ کر نئے اسلوب کے ساتھ ٹھیک کیاجاسکتا ہے۔ مندرجہ بالا تصویر صرف ایک فانٹ کا...
  8. علوی امجد

    میرا گاؤں اور گردنواح قسط 3

    ابھی جب بھی گاؤں گیا تو اس حوالے سے تصاویر ضرور کھینچوں‌گا اور آپ دوست سے شیئر کروں‌گا۔
  9. علوی امجد

    میرا گاؤں اور گردنواح قسط 3

    ماشآاللہ آپ کا خوبصورت اور سرسبز و شاداب گاؤں دیکھ کر نجانے کیوں اپنا گاؤں یاد آگیا۔ جو زندگی گاؤں کی ہے اس کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔غم روزگار نہ ہو تو میں شائد ہمیشہ گاؤں میں رہنے کو ترجیح دوں۔ بہت خوب تصاویر ہیں!!!
  10. علوی امجد

    المبین - قرآن پاک کے لئے ایک خوبصورت سافٹ وئیر

    نیٹ پر قرآن کے حوالے سے کچھ تلاش ہوئے ایک خوبصورت سافٹ وئیر پر نظر پڑی۔ سوچا کہ آپ دوستوں سے شیئر کروں۔ سافٹ وئیر کا لنک یہ ہے۔ http://www.almobin.ir/files/ALMOBIN3.1.5Beta.exe اس میں آپ قرآن کے ٹیکسٹ کے لئے فانٹ تبدیل کرکے المصحف فانٹ لگا لیں تو قرآن پاک کی لکھائی زیادہ واضح نظر آئے گی۔...
  11. علوی امجد

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    نہیں یہ وہ فانٹ نہیں ہے۔اس فانٹ کا نمونہ آپ اگلے چند دن میں دیکھ لیں گے۔
  12. علوی امجد

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    سب سے پہلے تو بہت میں مشکور ہوں تمام احباب کا جنہوں نے مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے۔ اردو کی جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ہم جس محاذ پر لڑ رہے ہیں اس میں یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے اور ہمارے لئے سنگ میل کا درجہ رکھتی ہیں۔ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب کمپیوٹر پر اردو اپنا مکمل مقام پالے...
  13. علوی امجد

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    ان کے پاس ان پیج 2.93 تھا ہی نہیں اس لئے ایسا ممکن نہیں۔ ویسے میں نے اس کو ان پیج 3 پر بھی کھولنے کی کوشش کی ہے لیکن وہاں بھی یہی جواب آرہا ہے۔
  14. علوی امجد

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    یہاں سے بھی کنورٹ نہیں‌ہورہی۔
  15. علوی امجد

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    میرے ایک دوست کو کمپیوٹر فارمیٹ کرنے کے بعد ان پیج کی تمام فائلوں کو کھولنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ میسج یہ آرہا ہے۔ تمام فائلیں ان پیج کے ورژن 2.4 میں بنائی گئی تھیں۔ اردو کے تقریبا تمام کنورٹر جن میں UUS، القلم ان پیج کنورٹر، Inpage2Uni، 9to5Soft، Convert it وغیرہ آزما چکا ہوں۔ لیکن...
  16. علوی امجد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    میرے بھائی! میں نے اس فانٹ پر کافی محنت کی تھی اور مجھے پتا ہے کہ اس میں کتنے لگیچرز ان پیج کے لیگیچرز کے علاوہ ڈالے گئے ہیں اور کس ترتیب سے ڈالے گئے ہیں۔ خصوصا اختتامی تقریبا ڈھائی سو لیگیچرز تو بعد میں بنائے گئے تھے وہ کو کونسی سارٹنگ کی ترتیب سے بنے ہیں؟ یہ سارے وہ لیگیچرز ہیں جو مختلف...
  17. علوی امجد

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    یہ اسلئے کہ اس میں سارے علوی نستعلیق کے لک اپس کاپی پیسٹ کئے گئے ہیں۔ اس لئے غلط ہی نظر آئے گا نا!!!!!
  18. علوی امجد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    ماشآ اللہ! یقینا محنت کی گئی ہے اس میں کوئی شک نہیں۔ ہمارا اصل مقصد بھی یہی تھا کہ اس طرح اردو کے یونی کوڈ فانٹ عام ہوں۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے چلے جائیں گے۔ لیکن ایک بات کی شدت سے شکایت ہے کہ بھائی نے بغیر سوچے سمجھے علوی نستعلیق کے لیگیچرز کے پورے لک اپس بغیر کسی تبدیلی کے اٹھا کر پی...
  19. علوی امجد

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    بہت شکریہ ان اغلاط کی نشاندہی کا۔ میں نے نوٹ کرلیا ہے۔ اگلے ایک دو دن کے اندر اس مسئلے کو ٹھیک کرکے فانٹ اپ لوڈ کردوں‌گا۔
  20. علوی امجد

    Akkaas! The OCR

    مجھے اس میں کوئی ڈاؤن لوڈ لنک نظر نہیں آیا۔ کیایہ سافٹ وئیرکہیں سے ڈاؤن لوڈ ہوسکتا ہے یا صرف تعارف ہی ہے؟
Top