نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    ٹھیک ہے میں اس پر بہت جلد کام شروع کررہا ہوں۔

    ٹھیک ہے میں اس پر بہت جلد کام شروع کررہا ہوں۔
  2. علوی امجد

    جبار صاحب آپ کے دیئے لنکس میں صرف دوسرے نمبر والی تصویر کے علاوہ کوئی بھی لنک کام نہیں کررہا۔ آپ...

    جبار صاحب آپ کے دیئے لنکس میں صرف دوسرے نمبر والی تصویر کے علاوہ کوئی بھی لنک کام نہیں کررہا۔ آپ تصاویر صحیح طریقے سے اپ لوڈ کریں۔ میں ان میں سے اشکال اخذ کرکے فانٹ بنا دوں گا۔ شکریہ
  3. علوی امجد

    ابوالحسن صاحب بہت خوشی ہوئی کہ آپ ہمارے شہر پشاور کے بارے میں ایسی ویب سائٹ تیار کرنا چاہتے ہیں۔...

    ابوالحسن صاحب بہت خوشی ہوئی کہ آپ ہمارے شہر پشاور کے بارے میں ایسی ویب سائٹ تیار کرنا چاہتے ہیں۔ میرے حوالے سے جو بھی خدمت ہو بلاتکلف کہہ سکتے ہیں۔ میں بھی پشاور میں رہتا ہوں۔ اپنا رابطہ نمبر دیں‌دے تو میں آپ سے رابطہ کرلوں‌گا۔
  4. علوی امجد

    کتابتِ قرآن مجید خط نستعلیق میں

    شاکر بھائی میں اس کام میں آپ کے ساتھ شریک ہونا چاہتا ہوں۔ خیر ہے تصویر کی ڈی پی آئی 300 یا اس سے بھی کم ہو۔ اشکال میں اخذ کرلوں‌گا۔ صرف تصاویر یا نسخہ جات چاہیئے۔ دوسرا سوال یہ کہ کیاپرویں رقم صاحب نے اوپر دی گئی سورہ الحمد کی طرح نستعلیق میں پورا قرآن پاک کتابت کیا ہے؟ اگر کیا ہے تو کہاں‌سے...
  5. علوی امجد

    ایک انتہائی حیرت انگیز خبر!

    میرا خیال ہے کہ میرا علوی ویب نستعلیق فانٹ تو ایڈوب فوٹو شاپ کے خالی سی ایس ورژن پر بھی صحیح چل رہا ہے۔
  6. علوی امجد

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اعجاز صاحب! میں ہر نماز کے بعد آپ کی صحت و سلامتی کے لئے خصوصاً دعاکررہاہوں۔یہ بیماریاں اور پریشانیاں انسان کے لئے اس دنیا میں آزمائش ہوتی ہیں۔ اللہ جل و شانہٗ آپ کو اس مشکل اور آزمائش سے سرخرو فرمائے اور شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔ آمین!
  7. علوی امجد

    علوی لاہوری نستعلیق

    میں شکر گذار ہوں شاکر بھائی آپکا ان حوصلہ افزاء کلمات کے لئے! لیکن درحقیقت آج سے چند ماہ قبل میرا بھی یہی جوش و جذبہ تھا لیکن اب میرا خیال ہے کہ شائد میں ہمت ہار رہا ہوں ۔فانٹ کی ریلیز کے بعد ہر لمحے ایک نئے مسئلے اور نئی پریشانی سے گذرا ہوں۔ بار بار کچھ لوگوں کے ذریعے ان لیگیچرز کی قانونی...
  8. علوی امجد

    علوی لاہوری نستعلیق

    جی ہاں دوبارہ انسٹال کرلیں۔ نام علوی نستعلیق ہی ہے۔ (ممکن ہے کہ آپ کی کاپی میں علوی لاہوری نستعلیق ہو۔ کیونکہ میں اسی دوران اس کی تدوین کررہا تھا) درحقیقت میں مستقبل میں اسی فانٹ پر کام کرنا اور آگے لے کر جانا چاہتا ہوں۔
  9. علوی امجد

    علوی لاہوری نستعلیق

    جی ہاں وہی ہے۔یہ فانٹ درحقیقت علوی نستعلیق کا اپڈیٹ ورژن ہے۔
  10. علوی امجد

    علوی لاہوری نستعلیق

    پچھلے دو دن کی آفس کی شدید مصروفیات سے ابھی کچھ وقت ملا تو علوی نستعلیق کے نئے ورژن کو اپ لوڈ کررہا ہوں۔ لنک ذیل میں ہے۔ http://alvi.urdushare.net/blog/200811/download-alvi-nastaleeq/
  11. علوی امجد

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    دونوں‌فانٹ اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔ علوی نستعلیق اپ ڈیٹ ہوکر اسی نام سے ہے۔ جبکہ نئے والے فانٹ کو علوی لاہوری نستعلیق کا نام دے کر اس ربط پر اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ جس کا ربط ذیل میں ہے۔ http://www.urdushare.net/alvi/AlviLahoriNastaleeq_shipped.zip
  12. علوی امجد

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    2 نومبر سے 2 دسمبر تک ایک مہینہ پورا ایک شخص خرابی صحت کے باوجود دن رات محنت کرکے تقریبا 9000 لیگیچرز کو تبدیل کرتا ہے ۔اور دوسرا شخص ایک ہی لائن میں اس کی ساری محنت کو مشکوک کردیتا ہے۔ آپ لوگوں کے نزدیک یہی محنت کی قدر ہے تو افسوس ہے !!!! خدارا ہر چیز کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا کریں۔ !! آپ...
  13. علوی امجد

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    اس صفحے کے سب سے اوپر بائیں کونے پر دیکھیں۔ جہاں علوی نستعلیق فانٹ ڈاونلوڈ کریں لکھا ہوا ہے۔
  14. علوی امجد

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ ورژن اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ فانٹ میں درجہ ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں:- 1) ۃ کی اختتامی اشکال کے مسائل ٹھیک کردیئے گئے ہیں جیسے مکتبۃ، لعنۃ، سنۃ وغیرہ 2) سنہ کی علامت کو ٹھیک کردیا گیا ہے تاکہ عیسوی اور ہجری دونوں استعمال کئے جاسکیں۔ 3) کچھ انفرادی الفاظ کے مسائل...
  15. علوی امجد

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    میرا نہیں خیال کہ سپس سے لک اپس پر کوئی فرق پڑے گا۔ وولٹ ان سپسیز کو ignore کردیتا ہے۔
  16. علوی امجد

    لک اپس جنریٹ کرنے کا اطلاقیہ

    ماشآ اللہ بہت اچھا پروگرام ہے لک اپس کی جنریشن کے لئے۔ اللہ آپ کو اسی طرح تخلیقی کاموں کی تکمیل کا حوصلہ عطا فرمائے! میں نے علوی نستعلیق کے لئے لک اپس کی جنریشن VBA کے ذریعے کی تھی۔ جو شائد میرے لئے تو بہت آسان تھی لیکن کسی کو سمجھانے کے لئے بہت مشکل تھی۔ آپ نے ایک سادا سا پروگرام بنا کر ہر...
  17. علوی امجد

    القلم صدف فونٹ

    ماشآ اللہ قادری صاحب بہت خوب
  18. علوی امجد

    تعارف محمد صدیق کا تعارف

    صدیق بھائی! اتنے عرصے کے بعد آپ سے ملاقات کی مجھے بہت خوشی ہورہی ہے۔ اور اس بات کی کہ آپ نے مجھے ابھی تک یاد رکھا ہواہے۔ یقینا آپ ایک بہت اچھے ڈیزائنر اور فانٹ تخلیق کرنے والے تھے۔ پتہ نہیں اب آپ فانٹ بنا رہے ہیں کہ نہیں؟ میں اکثر آپ کے دوستوں مجید اور ارشد سے آپ کے بارے میں پوچھتا رہا ہوں۔...
  19. علوی امجد

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    اس لنک کو دیکھیں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=15294
  20. علوی امجد

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    ماشاء اللہ عویدص صاحب بہت پیارا فانٹ ہے۔ اللہ آپ کو ہمت اور جزائے خیر عطا کرے۔
Top