نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    بعض ایسے الفاظ کی بھی فرمائش ہورہی ہے جو بہت کم استعمال ہوتے ہیں۔میرا خیال ہے کہ ان کا لیگیچرز ڈالنا ضروری نہیں۔ اصل میں جتنے لیگیچرز ڈالتے جائیں گے۔ فانٹ کا سائز اتنا بڑھتا چلے جائے گا۔ جو کہ پہلے ہی بہت زیادہ ہے۔
  2. علوی امجد

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    ہے تو مذاق کی بات لیکن کیا یہ بہت ضروری ہے کہ آپ ان پیج کے لفظ کو جوڑ کر لکھنا چاہتے ہیں۔
  3. علوی امجد

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    ٹھیک کردیا گیا ہے۔ اگلے ورژن مٰیں یہ غلطی نہیں نظر آئے گی۔ شکریہ
  4. علوی امجد

    علوی نستعلیق کا لائسنس

    اس معاملے میں مجھے آپ لوگوں کی رہنمائی چاہیئے۔ کیونکہ آج ایک مشہور ٹی وی چینل کی سلائیڈ ساری اس فانٹ سے چل رہی تھیں۔ چونکہ یہ فانٹ کمرشل نہیں ہے اور جو بھی کمرشل ادارہ استعمال کرے اسکو باقاعدہ تحریری اجازت نامہ یا پھر لائسنس لینا پڑے گا۔ اگر آپ اس فانٹ کی پراپرٹیز دیکھیں تو اس میں اسکا...
  5. علوی امجد

    علوی نستلیق ایک ۔۔ وضاحت درکار ہے ۔۔۔

    کچھ سمجھ نہیں آیا۔ یہ آخری جملہ کیا فرمایا آپ نے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. علوی امجد

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    اس چیز کو وضاحت سے دیکھنا ہوگا کہ آیا اردو میں ان کا استعمال کہاں اور کیسے ہے۔ عام طور پر جب ہم جئے لکھتے ہیں تو وہ ج+ئ+ے ہوتا ہے۔ شائد نظامی صاحب یونی کوڈ ویلیو 06d3 کا ترسیمہ چاہتے ہیں۔ گذارش ہے کہ اس پر ذرا تفصیل سے بیان ہو۔
  7. علوی امجد

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    ابھی اس فانٹ میں اردو ہندسے یونی کوڈ 06F0 سے 06F9 کی رینج میں ہیں۔ اور میرا خیال ہے کہ میں صرف اتنی تبدیلی کروں گا کہ ان کی رینج کو -06F کے علاوہ -066 کی رینج بھی Assign کردوں گا۔ لیکن یہاں ایک سوال ابھرتا ہے کہ آیا ان میں ۴ اور ۷ کی شکل عربی جیسی ہو یا پھر اردو کی۔
  8. علوی امجد

    علوی نستلیق ایک ۔۔ وضاحت درکار ہے ۔۔۔

    اچھا مزے کی بات ہے کہ یہ صرف فورم (ویب) پر ہی ہوتا ہے۔ مائیکروسافٹ ورڈ میں ایسا کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا۔ بہرحال میں چیک کررہا ہوں کہ کیا وجہ ہے؟
  9. علوی امجد

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    یہ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں جب میں فانٹ بنا رہا تھا تو میری حالت دیوانوں جسی ہی تھی۔ داڑھی بہت زیادہ بڑھی ہوئی، نہ کھانے کا ہوش، نہ سونے کا۔ حتیٰ کہ دوستوں سے بھی دور ہوگیا تھا۔ میرے دوست مجھے کہتے تھے کہ لگتا ہے جیسے پہلے سونا بنانے والوں کا جنون ہوتا تھا ایسا تمہارا حال ہوگیا۔ شائد وہ صحیح ہی...
  10. علوی امجد

    علوی نستلیق ایک ۔۔ وضاحت درکار ہے ۔۔۔

    ٹھیک ہے میں نے نوٹ کرلیا ہے۔ آج شام کو اس کے لک اپس کو چیک کرلوں گا۔ شکریہ
  11. علوی امجد

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    میں معافی چاہتا ہوں کہ میری بات آپ کو بری لگی ۔ اصل میں آپ نے ہندسوں کے لئے پہلے اردو کا لفظ لکھا تھا۔ اس لئے میں نے شائد تھوڑا سخت لکھ گیا۔ اگر آپ اس طرح مسائل کو سکرین شارٹ کے ساتھ دے دیا کریں تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔ یہاں ایک بات ہے یہ فانٹ درحقیقت عربی کا نہیں‌ہے بلکہ اردو کا ہے اور اس کے...
  12. علوی امجد

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    یہ کچھ دوستوں کا خلوص ہے کہ وہ میرا نام انگلش موڈ میں لکھتے ہیں۔ ویسے میرا پورا نام امجد حسین علوی ہے۔
  13. علوی امجد

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    نبیل بھائی! یہ اس فانٹ کا ابتدائی اور ٹرائل ورژن تھا اور ساتھ میرا بھی پہلا نستعلیقی تجربہ بھی تھا۔ میں دعویٰ تو نہیں کرتا ہوں لیکن انشاء اللہ اگلا ورژن بہت مختلف اور مکمل فانٹ ہوگا۔جو ویب اور ڈسک ٹاپ پبلشنگ (خصوصا ایڈوبے کی پراڈکٹس وغیرہ) دونوں میں نمایاں ہوگا۔ صرف آپ کی دعا اور حوصلہ...
  14. علوی امجد

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    یہ بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔ ہندسوں سے کیا مراد آپ کی؟ ۱۲۳۴۵۶۷۸۹۰ آپ شائد انگلش موڈ میں ٹائپ کررہے ہوں گے۔ ظہور بھائی آپ تو مجھ سے زیادہ ٹیکنیکل اور سمجھ بوجھ والے آدمی ہیں۔آپ سے ایسی عجیب و غریب غلطیاں نکالنے کی امید نہیں تھی مجھے؟
  15. علوی امجد

    علوی نستلیق ایک ۔۔ وضاحت درکار ہے ۔۔۔

    ایسا تو فانٹ کے اندر کوئی کمال یا کمانڈ نہیں ہے کہ سلیکشن ہو اور لفظ بدل جائے۔ آپ چیک کریں کہیں غلطی سے کچھ کاپی پیسٹ نہ کررہے ہوں۔ میرے پاس تو ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔
  16. علوی امجد

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    چونکہ فانٹ کی تیاری کے ساتھ ساتھ میں اس کو مختلف سافٹ وئیر میں ٹیسٹ بھی کرتا رہتا ہوں۔ اس لئے آج ونڈوز کے انٹر فیس کو اردو میں کنورٹ کرکے دیکھا تو بڑی دلچسپ صورت حال نظر آئی۔ اس لئے آپ سے شیئر کرنا چاہوں گا۔
  17. علوی امجد

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    تطویل کی سپورٹ اس میں فی الحال نہیں دی گئی۔ اس پر کام جاری ہے۔ اگلے ورژن میں کشیدہ والے حروف آپ کو ملیں‌گے۔۔ موجودہ فانٹ کے اندر اگر آپ تطویل ڈالیں گے تو لفظ ٹوٹ جائے گا۔
  18. علوی امجد

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    تصویر کا لنک کیوں نہیں کام کررہا؟ بہرحال یہ ملاحظہ کریں: http://www.urdushare.net/alvi/comma.gif
  19. علوی امجد

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    * +ئے اس طرح کے ممکنہ ترسیموں کی ایک لسٹ مل جائے تو شائد ٹھیک کرنے میں آسانی ہو۔
Top