نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    ابھی یہ فانٹ مکمل نہیں ہوا۔ اس میں‌کافی کام باقی ہے۔ ابھی تک تو صرف لیگیچرز ڈالے جارہے ہیں۔ اس کے بعد ان کے لک اپس کی پڑتال اور پھر سب سے اہم کام لیگیچرز کے لئے اعراب کی پوزیشنگ ٹیبلز کی تیاری ہے۔ جو کہ خاصا مشکل اور وقت لینے والا کام ہے۔ سکرین شارٹس جاری کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ کسی...
  2. علوی امجد

    ویب نستعلیق کی تیاری

    انشاء اللہ کوشش پوری ہے کہ جلد از جلد ریلیز ہو۔ اس فانٹ میں تقریبا 18000 کے قریب لیگیچرز ڈالنے کا ارادہ تھا اور تادم تحریر اس میں 8000 لیگیچرز کی انٹری ہوچکی ہے۔ باقی پر کام جاری ہے۔ دعا کریں کہ جلد مکمل ہو۔
  3. علوی امجد

    ویب نستعلیق کی تیاری

    میں سب سے پہلے آپ کا بہت زیادہ شکر گذار ہوں کہ آپ کے عنایت کردہ خط رعنا سے اس فانٹ کی بنیاد بنی اور اب گذرنے والے ہر لمحے اس کی عمارت مزید پرشکوہ ہورہی ہے۔ آپ کی تجاویز سر آنکھوں پر۔ میں ان کو اختیار کر کے اس کا نتیجہ دیکھتا ہوں۔ اس معزز فورم پر اس فانٹ کی سکرین شاٹ لانے کا بنیادی مقصد بھی...
  4. علوی امجد

    ویب نستعلیق کی تیاری

    جی ہاں آپ کی بات بالکل درست ہے۔ جو خط رعنا کا امیج تھا وہ درحقیقت فاروق صاحب کے صدف فار ونڈوز کا سکرین شاٹ تھا۔ میرا فانٹ ‌ان دنوں ڈیویلپمنٹ کی منازل طے کررہا تھا۔ اس لئے میں اس کا سکرین شاٹ دینے سے قاصر تھا۔ اب تو اس فانٹ میں مکمل کیریکٹر بیسڈ کی سہولت بن چکی ہے اس میں اگر لیگیچرز نہ بھی ڈالے...
  5. علوی امجد

    ویب نستعلیق کی تیاری

    یقینا نستعلیقی خط بنانا ایک مشکل کام ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ایک بار اس پر کام شروع کردیا جائے تو اللہ تعالٰی کی ذات خودبخود مشکلات کو حل کردیتی ہے۔ اس بارے میں آنے والی مشکلات کا ذکر میں کسی اور وقت تفصیلا عرض کروں گا۔ لیکن خوش خبری یہ ہے کہ کیریکٹر بیسڈ فانٹ کی تیاری کے بعد میں ان دنوں اس میں...
  6. علوی امجد

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    ہاں یہ تو کسی بھی فانٹ ایڈیٹر میں آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔ عماد نستعلیق میں یقینا لائن میں فاصلہ بہت زیادہ ہے۔ شائد اس کی وجہ نستعلیق کا عمودی رسم الخط ہے۔ ایک لفظ میں جتنے بھی کیریکٹرز بڑھاتے جائیں تو نستعلیق کا پھیلاؤ اوپر کی طرف بڑھتا رہتا ہے۔ بہرحال اس کی افقی پوزیشن کو 1664 سے 1100...
  7. علوی امجد

    Ye Konsa Khat Hay

    خط رعنا میں میں لکھی ہوئی ایک عبارت حاضر ہے۔ آُپ اس کو جس طرح نوری نستعلیق کے ساتھ موازنہ کرنا چاہتی ہیں اس لحاظ سے تو یہ شائد اتنا بہتر نہیں ھے۔ لیکن میں اس فانٹ کو اپنے نوری نستعلیق کے لئے ایک بنیاد کے طور پر کام لے رہا ہوں۔ جو لیگیچرز کی عدم دستیابی کی صورت میں الفاظ کو کیریکٹرز بیسڈ...
  8. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    یہ نوری نستعلیق کے انداز پر بنا ہوا ہے۔ اس میں لکھا ہوا ایک نمونہ حاضر خدمت ہے۔
  9. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    عماد نستعلیق میں ہر کیریکٹر کی ابتدائی اور درمیانی اشکال کی تعداد 21 ہے۔ جبکہ حرف با کی 22 اشکال ہیں۔ حرف با کی ابتدائی اور درمیانی اشکال سے نقطوں کی تبدیلی کے ساتھ "ت، ٹ، پ، ث، ن اور ی" کو اخذ کیا جاتا ہے۔ جبکہ س اور ص کی اشکال کو بھی اسی طرح ش اور ض کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ میر عماد نے سب...
  10. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    عماد نستعلیق کے حوالے سے ذیل کی تصاویر میں ملاحظہ فرمائیں: یہ اصل عماد نستعلیق فانٹ ہے۔ اب اس فانٹ‌میں ک اور گ کی لائنوں اور "م" اور "ل" کی کرسی سے نیچے والی لمبائی کو تھوڑا کم کرکے دیکھیں تو یہ نیتجہ نظر آتا ہے۔ اس ایک تجربہ اور کہ اگر عماد نستعلیق کا ترچھا پن دور کرکے نقاط کی...
  11. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    وولٹ کی پروگرامنگ کی آپ لوگ فکر نہ کریں۔ صرف لائحہ عمل سوچ لیں کرنا کیا ہے؟
  12. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    میں معذرت خواہ ہوں کہ میں چونکہ میں اس فانٹ پر ابھی کام کررہا ہوں اس لئے اس کو یوں فورم پر اوپن نہیں کرسکتا۔ بننے کے بعد میرا وعدہ ہے کہ اسے ضرور اسی فورم پر منظر عام پر لاؤں گا۔ اس کے ترسیمہ جات فاروق صاحب کی اجازت سے ان کے فانٹ "خط رعنا"‌سے مستعار لئے گئے ہیں۔ برادرم شاکر القادری جن کی اردو...
  13. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    شاکر بھائی! آپ تھوڑے سے جذباتی ہوگئے۔ میں‌ہرگز عماد نستعلیق کے خلاف نہیں ہوں۔ میں نے اس کا بہت مطالعہ کیا ہے۔ بلکہ آپ کو یہ جان کر خوشی بھی ہوگی کہ میں نے اسی کو بنیاد بنا کر اپنا نستعلیق فانٹ بنا رہا ہوں۔ جو کہ کافی حد تک مکمل ہوچکا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو میں اس فانٹ کے ہر لک اپ کی تفصیل سے...
  14. علوی امجد

    Ye Konsa Khat Hay

    یہ عام نسخ فانٹ نہیں۔ میں خود بھی ایڈورٹائزنگ اور گرافک ڈیزائننگ سے وابستہ رہا ہوں۔ یہ فانٹ ہم کتابت سے کرواتے تھے۔ میرا بہت عرصے سے اس پر کام کرنے کا ارادہ تھا لیکن موقع نہ مل سکا۔ اگر کسی بھائی کے پاس اس میں لکھی ہوئی تین چار عبارتیں ہوں تو مجھے سے شئیر کریں میں اس کا فانٹ بنا دوں گا۔ یہ...
  15. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    اوپن ٹائپ فانٹس کو (ماسوائے کسی لینگویج کے) دو یا دو سے زیادہ فانٹ کو جوڑنے کے لئے فی الحال ہمارے پاس کوئی طریقہ نہیں۔ ایسا ہوتا تو روز تین چار لیگیچرز بیسڈ نستعلیق فانٹ بنتے۔
  16. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    ایک بات پر تو سب کا اتفاق ہے کہ بنیاد عماد نستعلیق کی ہو۔ یہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن عماد نستعلیق کا رسم الخط ہمارے برصغیری رسم الخط سے مختلف ہے۔ اس فانٹ کی سب سے بڑی کمزوری اس کی باریکی، اور ترچھا پن ہے۔ پھر نقطوں کی پلیسمنٹ ایرانیوں کے لے تو ٹھیک ہے ہمارے لئے نہیں۔ اس کو ہر کوئی نئے اپنا سکے گا۔...
  17. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    بجا فرمایا آپ نے! لیکن ان پیج کے لیگیچرز اور فانٹس کے استعمال پر اس محفل میں اتنی بار لکھا جاچکا ہے کہ مزید کچھ کہنا فضول ہے۔ دوسرا پاک اور فجر نستعلیق دونوں ان پیج کے کیریکٹرز استعمال کررہے ہیں ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ اور ان پر اس کے استعمال سے کونسی قانونی کاروائی ہو چکی ہے؟...
  18. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    عماد فانٹ کے ٹیمپلیٹ میں بجائے نفیس نستعلیق کے اگر "ان پیج" کے کیریکٹرز ڈال دیئے جائیں تو پھر شائد لیگیچرز کی حصولیابی بھی مشکل نہ ہو اور اس پراجیکٹ میں طوالت بھی نہیں ہوگی۔
  19. علوی امجد

    نستعلیق کی تیاری

    بالکل ٹھیک میں بھی یہی کہنا چاہتا ہوں کہ پہلے ایک کیریکٹر بیسڈ فانٹ کی بنیاد بنائی جائے اور پھر اس کی بنیاد پر لیگیچرز کو ڈالا جائے تو ایک مضبوط عمارت کھڑی ہوگی۔ جس میں اعراب سے لے کر عدم دستیاب لیگیچرز کی کمی کو بھی بآسانی چھپایا جاسکتا ہے۔ اور ماضی کی طرح ایک ادھورا کام بھی نہیں رہے گا۔...
Top