نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    یعنی کہ علم آنے سے ضروری نہیں کہ عقل بھی آ جائے. اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ جو لوگ جاہل ہیں وہ عقلمند نہیں ہوتے :)
  2. محمدظہیر

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    میں مغرب کی نماز میں اکثر یہ سورۃ پڑھتا ہوں . چھوٹے چھوٹے پرندوں کے جھنڈ کو ابابیل کہا گیا ہے جنہوں نے اللہ کے دشمنوں سے خانہ کعبہ کی حفاظت کی تھی. ان پرندوں کا مفصل ذکر غالباً قرآن میں نہیں ہے :)
  3. محمدظہیر

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    یعنی تعلیم حاصل ہو بھی جائے تو جہالت نہیں جانے والی :)
  4. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    میرا خیال ہے انہوں نے پنجاب کے شہر امرتسر کے مکینوں کو محبت سے امبرسریے کہا ہے :)
  5. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    شاید پنجابی بھائی اسے گرز کہتے ہوں :)
  6. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    آج کل کے امبرتسریوں میں وہ بات کہاں ! کمزور ہو گئے ہیں نقلی کھانے کھا کھا کے :)
  7. محمدظہیر

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    ایک سوال : اگلے 50 سالوں میں برصغیر کے عوام میں پھیلی جہالت دور ہونا ممکن ہے؟
  8. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    واہ! کیرئیر ہو تو ایسا:) ضرور پنجابی رہے ہوں گے.. وہاں کی پہلوانی اور کشتی کافی مشہور ہے :)
  9. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    جی ممکن ہے :) مونچھ تو زبردست ہے پہلوان بھائی کی.
  10. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    شاید سیتا جی یا بھگوان رام اسمبلی میں کسی کام سے گئے ہوں اور ہنومان جی گدا لے کر حفاظت کر رہے ہوں گے :)
  11. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    یہ تو ہنومان جی کا گدا لگ رہا ہے :)
  12. محمدظہیر

    دوبارہ خوش آمدید لاریب مرزا :)

    دوبارہ خوش آمدید لاریب مرزا :)
  13. محمدظہیر

    پتا ہے ایکٹیو نہیں ہیں، اب ایکٹیو ہو جائیں کم از کم محفل کی سالگرہ کے اختتام تک :)

    پتا ہے ایکٹیو نہیں ہیں، اب ایکٹیو ہو جائیں کم از کم محفل کی سالگرہ کے اختتام تک :)
  14. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیا پاکستان میں یہ زیادہ نہیں کھاتے؟ انڈیا میں خاص کر دکن میں بہت شوق سے کھاتے ہیں :)
  15. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری : کھجور(برائے نام ) آم اور تربوز (اس کے علاوہ دل کچھ کھانا نہیں چاہ رہا) پکوڑے (صرف چکا ہے) حلیم (زبردستی کرنے پر کھا لیا)
  16. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    یوں لگتا ہے آپ کو بھی اپنی حالیہ ڈی پی پسند آنے لگی ہے :)
  17. محمدظہیر

    السلام علیکم کہاں ہیں محفل پر نظر کیوں نہیں آ رہی ہیں آپ

    السلام علیکم کہاں ہیں محفل پر نظر کیوں نہیں آ رہی ہیں آپ
  18. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سمجھ کے علاوہ جسمانی استطاعت بھی ہونی چاہیے ورنہ بچے بیمار پڑ جاتے ہیں :)
Top