نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں بھول گیا ان کا نام لینا :) انڈیا میں بھی احمد غامدی اور غلام پرویز کے ماننے والے ان ہی القاب سے یاد کیے جاتے ہیں :)
  2. محمدظہیر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انڈیا میں جماعت اسلامی بہتر حالت میں ہے اور اپنے تمام فیصلے شوریٰ سے کرتے ہیں. مخالفین ان کی فکر کو "مودودیت" کہتے ہیں :) آخر میں ت کے ساتھ ختم ہونے والے چند مکاتب فکر ملاحظہ فرمائیں، یعنی مخالفین اس طرح مخاطب کرتے ہیں بریلویت دیوبندیت وہابیت مودودیت رافضیت قادیانیت وغیرہ :)
  3. محمدظہیر

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری معلومات کے مطابق مودودی صاحب حنفی مقلد تھے اور اپنی استطاعت کے مطابق اجتہاد بھی کر لیا کرتے تھے
  4. محمدظہیر

    Ramadan breaks me every year, because I learn that the little things I blame on the shaytan are...

    Ramadan breaks me every year, because I learn that the little things I blame on the shaytan are really from the monsters of my nafs.
  5. محمدظہیر

    تاسف مظہر کلیم انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ رحم کا معاملہ فرمائے
  6. محمدظہیر

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    کیا ٹمپریچر چل رہا ہے کویت میں، موسم کیسا ہے :)
  7. محمدظہیر

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ڈی ہائڈریشن سے بچنے کے لیے سحر میں بھی زیادہ پانی پینا چاہیے اس کے علاوہ افطار سے سحر کے درمیان وقفے وقفے سے پانی پیتے رہنا چاہیے :)
  8. محمدظہیر

    وارن بفیٹ کا چیک

    اگر اس شخص کو پتا ہوتا کہ اس کے پاس پیسے نہیں تو کیا وہ ایسے فیصلے لے پاتا تھا؟ اگر نہیں، تو اسے خود اعتمادی کیسے کہ سکتے ہیں :)
  9. محمدظہیر

    وارن بفیٹ کا چیک

    چاہے گھڑا گیا قصہ ہی کیوں نہ ہو، اس آدمی کو بھروسہ تھا کہ مشکل وقت میں پیسے کام آئیں گے مالی سپورٹ کا یقین ہو تو بڑے فیصلے آسانی سے لیے جا سکتے ہیں :)
  10. محمدظہیر

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    نمایاں اراکین میں شرکت مبارک ہو تابش صدیقی بھائی :)
  11. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ میٹھی ہوتی ہے ناں محمد تابش صدیقی بھائی؟ :)
  12. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ پھینیاں کو کافی پڑھنے کو مل رہا ہے، آج بازار گیا تو لے کر آتا ہوں کل سحری کے لیے ان شاءاللہ :)
  13. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری : کچی پیاز کا سالن اور پراٹھے، سلاد، 1 لیٹر پانی legumes
  14. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    محفل پر کہیں پڑھا تھا آپ بھی ٹریکنگ وغیرہ پر جایا کرتے رہے ہیں :)
  15. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    صرف بچپن میں؟ :) شاید اسی دور میں محفل پر نئی نئی آئیں تھیں :) اور ٹؤیٹر کا کیا ہوا؟ اب زیادہ استعمال نہیں کر رہیں کیا؟ :)
  16. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    شیخ رشید صرف مقامی نہیں رہے بین الاقوامی سطح پر ان کے بیانات آتے ہیں. دنیا، جیو، ائے آر وائ، سما، ایکسپریس ٹی وی وغیرہ پر انہیں کئی بار دیکھا ہے (یہ الگ بات ہے کہ یہ سب پاکستانی چینل ہیں) :)
  17. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    میں چیخ مارنے کے لیے اکسانے والوں میں سے ہوں :ROFLMAO:
  18. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    خواتین یہ قصہ پڑھیں تو شاید زور سے چیخ ماریں گی:LOL::ROFLMAO:
  19. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    اس طرح کہہ کر میرے لڑکے ہونے پر شک کیا جا رہا ہے :LOL: ویسے میں چیزوں سے زیادہ انسانوں کے رویوں کا معائنہ کرنے میں دلچسپی لیتا ہوں :)
  20. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    اردو محفل کی گلیوں میں کچھ دیر گھومیں. آ جائے گی :)
Top