نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    سنا ہے انجینئروں کے اندر ایک کیڑا ہوتا ہے جو انہیں چیزوں کو کھول کر معائنہ کرنے کے لیے بے چین رکھتا ہے :p
  2. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    ٹھیک ہے مان لیا کہ نیت اچھی ہوتی تھی :) لیکن یہ بتائیں ریڈیو کو آپ نے پہلے خراب کیوں کیا:)
  3. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    آپ کے مشاغل جان کر دوردرشن نٹورک کا پرانا اشتہار یاد آیا.
  4. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    پتا نہیں اگلی سالگرہ تک کیا کچھ ہوگا۔ ویسے محفل کے لیے ایک سانگ ڈیڈیکیٹ کیا جاتا ہے۔ "میں رہوں یا نا رہوں ، تم مجھ میں کہیں باقی رہنا " بس اتنا ہے تم سے کہنا بس اتنا ہے تم سے کہنا" :)
  5. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ جوائنٹ فیملی میں ہوتے ہیں یا سحر و افطار کی دعوتیں وصولتے پھرتے ہیں؟ :) اتنے زیادہ ڈِشز سنگل فیملی والوں کو روزانہ بنانا مشکل نہیں ہوتا ؟ :)
  6. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    لڑکیوں کی تمام صفات آپ کے اندر پائی جاتی ہیں ما شاء اللہ :) صرف یہ گرافک ڈیزائننگ کو چھوڑ کر! یہ جان کر نہایت مسرت ہوئی کہ آپ ایسی چیزوں میں بھی دلچسپی لیتی ہیں:)
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ معاف فرمائے ، ایسا پوچھنا بھی شاید درست نہیں ہوگا۔ چاہے جیسے بھی روزے گزریں ، اللہ قبول فرمائے کافی ہے :)
  8. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    قریب ایک لیٹر پی لیتا ہوں لیکن پھر بھی تشنگی ہے کہ جاتی ہی نہیں۔
  9. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    واٹس ایپ پر حکیم لقمان کی آواز میں کوئی شخص یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ الائچی کھانے سے شدتِ پیاس میں کمی ہوتی ہے۔ یہ بات کہاں تک درست ہے احباب رہنمائی فرمائیں کہ کن چیزوں سے پیاس کی شدت میں کمی ہوگی؟
  10. محمدظہیر

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ صحت و عافیت عطا فرمائے۔ اپنا خیال رکھیے گا تابش بھائی۔
  11. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میرے روزے سخت گرمیوں کی وجہ سے آزمائشی روزے کہلائے جا سکتے ہیں ۔ سحر میں دہی وغیرہ سب کھا کے دیکھ لیا ، لیکن شدتِ پیاس بجھتی ہی نہیں :LOL:
  12. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    کل دوپہر 2 بجے میرے ڈی پی کا وقت ختم ہوگا :D:LOL:
  13. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ایک جگہ دھیان نہ ہونے سے ایسا ہوتا ہے۔ اب کیا صورت حال ہے فون کے پاسورڈ کی؟ یاد آیا یا نہیں؟
  14. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    اس وقت ہم تو زندہ نہیں رہیں گے جب آپ کی ائے وی این تشخیص ہوئی :) ویسے یہ تشخیص کس چیز کی ہوئی ؟مطلب اے وی این کیا ہے؟
  15. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    انجینئرنگ کے زمانے میں کیا مشغولیت ہوتی تھیں :)
  16. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    کوئی بات نہیں :) میں خود بھی ڈائری مینٹین کرتا ہوں، بعض اوقاف ایسے ہی خیالات کو قید کر لیتا ہوں جو نجی قسم کے نہیں ہوتے. ان شاءاللہ کبھی شیئر کرتا ہوں :)
  17. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    یہ تو اور زیادہ خطرناک بات ہے کہ انسان گناہ بھی نیکی سمجھ کر کرے :LOL:
  18. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    پھر کبھی کے لیے منتظر :) آپ ڈائری میں کیا لکھتی ہیں؟ زیادہ نجی یا ذاتی نہ ہو تو ایک ورق/صفحہ شیئر کیجیے :)
Top