نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری کھجور، آم، تربوز، ایپل ملک شیک، روح افزا کھانے میں : تہاری /طاہری
  2. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    مطلب آپ آل رآؤنڈر کِڈ تھے:)
  3. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    میں بچپن میں صرف ضد کرنا جانتا تھا :unsure:
  4. محمدظہیر

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا آپ اتنے شرارتی ہو سکتے ہیں :) :) :) :) :)
  5. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    انتہائی محبت بھرا جذباتی مراسلہ :)
  6. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اوشو رجنیش بھائی، ہماری باری لگا کر کہاں چل دیئے ؟ آپ بھی اپنی سحر و افطاری میں کیا کھایا کیا پیا بتائیے :)
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری : قیمہ پروٹھا، دہی، لسی ، ٹھنڈا پانی :)
  8. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    2155 $ کم و بیش دیڑھ لاکھ ہندوستانی روپئے :)
  9. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    اپنے ٹچ اسکرین لیپ ٹاپ میں ہاتھ سے لکھا ہے :) urdu mehfil by Zaheeruddin, on Flickr
  10. محمدظہیر

    آج کی دلچسپ خبر!

    مرد کے بائیں پاؤں سے خاتون کے دائیں پاؤں تک کا فاصلہ چھ انچ یا اس سے ذرا کم لگ رہا ہے۔
  11. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وہ ایک کون سی طرح ہے جو آپ پسند کرتے ہیں اور وہ دو کون سی طرح ہیں جو آپ پسند نہیں کرتے :)
  12. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کسی بہانے ثواب کا کام ہی کر لیا آپ نے :)
  13. محمدظہیر

    آج کی دلچسپ خبر!

    کالج انتظامیہ کی شرارت لگتی ہے چھ انچ کی دوری کا قانون :LOL::ROFLMAO:
  14. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ٹرائی تو کر لوں گا لیکن سمجھ میں بھی تو آئے کہ کیا ٹرائی کر رہا ہوں :)
  15. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    فکر مت کیجیے آپ اکیلے نہیں ہیں بیگن سے دور بھاگنے والے ۔ یہ واحد سبزی ہے جو میرے مزاج پر بھی گراں گزرتی ہے۔ پتا نہیں یہ بیگن کے پیچھے ہی کیوں پڑے رہتے ہیں گھر والے۔:)
  16. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    امید ہے آپ دوبارہ جلدی سے مبتدی بن جائیں :D:)
  17. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ سب کا بھلا کرے۔ اکثر پیٹ خراب ہوتا ہے یہ کھا کر! :)
  18. محمدظہیر

    تیرہویں سالگرہ نثر نگار محفلین کو اُن کی نثر سے پہچانیں!

    ما شاء اللہ یعنی اب مقامِ ولایت پر ہیں :)
Top