نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر

    ان کے بھی ربط عنایت فرما دیں۔
  2. زہیر عبّاس

    بلاگ کے مواد کو سرقہ ہونے سے کیسے بچایا جائے

    ایسا کیسے کرسکتے ہیں؟ کیا آپ اس بارے میں کچھ رہنمائی کرسکتے ہیں؟
  3. زہیر عبّاس

    بلاگ کے مواد کو سرقہ ہونے سے کیسے بچایا جائے

    کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے بلاگ کے مواد کو کاپی پیسٹ ہونے سے مکمل بچایا جاسکتا ہے۔ میں نے اپنے بلاگ پر رائٹ کلک جاوا اسکرپٹ کے ذریع بند کیا ہوا ہے۔ تاہم ایسا کرنے سے صرف چند لوگ ہی مواد کو کاپی پیسٹ نہیں کر سکتے۔ جو بھی تھوڑا ہوشیار ہوتا ہے وہ اس کو کاپی کر لیتا ہے اور پھر اپنے نام سے مختلف...
  4. زہیر عبّاس

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    بالکل صحیح پہچانا :)
  5. زہیر عبّاس

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    وقت گزاری کی حد تک۔ ویسے ایک دلچسپ بات بتاؤں میرے ایک سابقہ باس تھے جن کے ساتھ 3 برس تک کام کیا۔ شروع کے چند ماہ بعد ایک دن انہوں نے مجھ سے اچانک پوچھا یار تم کہیں کیپری کان تو نہیں ہو؟ میں نے حیرت سے جواب دیا جی آپ کو کیسے معلوم ہوا؟ کہنے لگے مجھے ستاروں سے تھوڑی بہت دلچسپی ہے!!!!
  6. زہیر عبّاس

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میں بھی برج جدی سے ہی تعلق رکھتا ہوں۔
  7. زہیر عبّاس

    جناب آج تو فارغ ہی فارغ ہیں ویسے آپ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے تا 11 بجے تک آرام سے کر سکتے...

    جناب آج تو فارغ ہی فارغ ہیں ویسے آپ پاکستانی وقت کے مطابق 8 بجے تا 11 بجے تک آرام سے کر سکتے ہیں۔ ویسے تو فارغ ہی ہوں لیکن ملنے ملانے کی وجہ سے ڈرائیونگ کرنی پڑتی ہے اس لئے اس دوران کچھ مشکل ہوسکتی ہے
  8. زہیر عبّاس

    گھناؤنی شازش مکمل ناولٹ

    بھائی قسط کو تھوڑا طویل کیجئے ۔ یہ تو بہت چھوٹی اقساط ہیں۔
  9. زہیر عبّاس

    اکھر، اردو ہندی پنجابی ورڈ پروسیسر معہ او سی آر

    آپ کا مطلب ہے ڈاؤن لوڈ شدہ فائل کو ؟ 1.25 جی بی کی ہے۔ مجھے ایف ٹی پی استعمال کرنا نہیں آتا۔ اگر استعمال آسان ہے تو لنک بھیج دیں میں اپ لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  10. زہیر عبّاس

    اکھر، اردو ہندی پنجابی ورڈ پروسیسر معہ او سی آر

    ڈونلوڈ کرکے انسٹال بھی کرلیا لیکن Akhar کی ایکزی فائل ہی نہیں ہے۔ دو مرتبہ انسٹال کیا لیکن وہی ایرر ریپیٹ ہورہا ہے۔
  11. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جواب مل گیا :
  12. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    یہ کیسے استعمال کریں گے؟ اور یہ منتخب الفاظ کا چیک بکس کس مقصد کے لئے ہے؟
  13. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سر فرمائشیں تو بہت ہیں۔ لیکن صرف اس لئے نہیں کہہ رہے کہ آپ کہیں گے کہ انگلی پکڑوائی تو یہ تو پورا ہاتھ پکڑ رہے ہیں۔ تدوین: اور ہاں کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ پروگرام کے اندر کوئی بلٹ ان فہرست موجود ہی نہ ہو اور ٹوکن فائل الگ سے موجود ہو۔ یعنی جو اپنی مرضی کی ٹوکن فائل استعمال کرنا چاہئے وہ کرلے۔...
  14. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میرا استعمال اس اطلاقیہ کا دو طرح سے ہے۔ ایک مقصد تو عام املا کی غلطیوں کو درست کرنا۔ کیونکہ میری دلچپسی سائنسی مضامین کے اردو ترجمے میں ہے لہٰذا زیادہ تر ذخیرہ الفاظ سائنس سے متعلق ہی ہوتے ہیں۔ دوسرا مقصد گوگل ڈاکس سے او سی آر کرتے ہوئے متن حاصل کرنا اور اس کی دہرائی ہوئی غلطیوں کو درست کرنا...
  15. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ٹوکن کیسے ڈھونڈیں گے؟ تدوین : ٹھیک ہے مل گیا۔ بہت شکریہ!!! اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔
  16. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ اگر کسی پئیر کو پروگرام میں ہی تلاش کرنا ہو تو تلاش کیا جاسکے۔ مثلا مجھے ایک پئیر ڈیلیٹ کرنا ہے تو پہلے مجھے اسے تلاش کرنا ہوگا اس کے بعد ہی اس کو ڈیلیٹ کرسکتا ہوں۔ ابھی تو ٹوکن فائل میں سرچ کرکے مینوئلی ڈیلیٹ کرنا پڑ رہا ہے۔
  17. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    لیکن مؤثر طریقے سے نہیں ۔ جیسے او سی آر سے حاصل کردہ متن کی پروف ریڈنگ کے لئے میں چاچو ٹائپنگ ہیلپر کا استعمال کرتا ہوں۔ لیکن اس میں بھی کافی بہتری کی گنجائش ہے۔
  18. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بہت شکریہ جناب ! آج ذرا مصروفیت رہی اس لئے ابھی تک اس کو ٹیسٹ نہیں کیا۔ کل صبح انشاءاللہ ٹیسٹ کرکے فیڈ بیک دیتا ہوں۔ الله آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
  19. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے جناب آرام سے کیجئے کوئی جلدی نہیں ہے ۔
Top