نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میں تو کیونکہ زیادہ تر ٹرانسلیشن کا کام کرتا ہوں۔ اس کے لئے مجھے ورڈ کی بس اتنی ضرورت ہوتی ہے کہ اپنے ترجمہ شدہ مواد کے املا کی پڑتال کرسکوں۔ ورنہ باقی کام تو آن لائن ٹولز اور بلاگ پر ہی ہوتا ہے۔ میرے لئے تو آپ کا یہ پروف ریڈنگ اطلاقیہ اچھے سے کام کرے گا۔ ہاں اگر ورڈ میں پلگ ان ہوگا تو شاید...
  2. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی یعنی اگر لفظ مکمل طور پر میچ کرے تو تبدیل کرے ورنہ نہیں۔ جزوی میچ ہونے والے لفظ کو تبدیل نہ کرے ۔
  3. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب نیکی اور پوچھ پوچھ۔ اگر آپ ایسا کرسکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے ۔
  4. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ پروگرام میں ایک کنڈیشن یہ لگا دی جائے کہ وہ صرف مکمل پئیرز کو ہی تلاش کرے اور اگر کوئی جزوی پئیر ملے تو اس کو درست کرنے کی کوشش نہ کرے؟ جیسے اس پئیر "ائیرو ڈائنامک الجینئرنگ" میں جو لفظ "الجینئرنگ" ہے وہ کسی دوسرے پئیر "الجی" سے تبدیل نہ ہو کیونکہ "الجی" تین حروف پر...
  5. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    چلیں انتظار کرتے ہیں۔ شاید اسد کوئی مدد کرسکیں۔
  6. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    شکریہ بھائی! لیکن اس سے پئیر کے کچھ الفاظ درست ہورہے ہیں اور کچھ نہیں :(
  7. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ دونوں آپشن کو دستیاب کروا دیا جائے۔ یا دوسرا طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ ٹوکن فائل کو ایکسل میں سورٹ کرکے استعمال کیا جاسکے۔ میں نے کرنے کی جو کوشش کی تھی اس میں وہ ایرر آیا تھا۔ جو میں نے پہلے اس مراسلے میں رپورٹ کیا تھا۔ اپ ڈیٹ:ایکسل میں تو سورٹ ہوکر کام نہیں کررہا بلکہ...
  8. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب معذرت کیسی!!! ہم تو آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ نے ماشاء اللہ سے بہت اچھا کام کیا ہے اس سے بہت سارے لوگوں کو اپنے اپنے کام میں کافی آسانی ہوجائے گی۔ فائل چیک کرلی۔ کافی سارے الفاظ اب درست ہورہے ہیں۔ لیکن کچھ مسائل اب بھی موجود ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پروگرام جو لفظ پہلے آتا ہے...
  9. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بہت شکریہ جناب !!! الله آپ کو خوش رکھے !!! امپورٹ ہونے کے بعد فہرست کے کچھ الفاظ یہ درست نہیں کر پا رہا ۔ بلکہ صحیح الفاظ کو بھی غلط کر رہا ہے۔ اگر دیکھ سکیں تو بڑی مہربانی ہوگی ورنہ زیادہ تر فہرست کو تو ٹھیک درست کررہا ہے: کچھ مثالیں دیکھئے: حجمع النجوم، حجمع النجوم حجموعے، حجموعے مقابنہ،...
  10. زہیر عبّاس

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    بالکل ہے۔ دیکھیں بھائی میرا تو بیک گراؤنڈ ویسے ہی کامرس کا ہے۔ سائنس سے متعلق جو بھی دلچسی پیدا ہوئی وہ کارل ساگاں کی کوسموس سے ہوئی۔ اور باقی سائنس ڈائجسٹ اور گلوبل سائنس نے ہی دماغ کو کچھ کشادگی بخشی اور ان دونوں رسالوں (سائنس ڈائجسٹ کے بطور مدیر یا شاید نائب مدیر) کی روح رواں جناب علیم صاحب...
  11. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اصل میں پہلے ذہن اس طرف نہیں گیا۔ جب میں نے tokenfile.txt کو ڈیلیٹ کرکے دوبارہ چلایا تو ٹھیک چل گئی۔ تب بات سمجھ میں آئی۔ اس فہرست کا ربط یہ ہے۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ یہ فہرست دوسرے لوگوں کے کام نہ آئے۔ کیونکہ یہ فہرست گوگل ڈاکس سے او سی آر کرتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔ نمونہ تو کچھ اس طرح کا ہے ...
  12. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    شاید ایرر کی وجہ یہ تھی کہ میں نےبننے والی tokenfile.txt میں اپنی اردو فکسر والی pairlst.txt کی فہرست مینوئل طریقے سے شامل کردی تھی۔ میں نے یہ کیا کہ پروگرام سے بننے والی tokenfile.txt کے پئیرز لے کر اپنی پرانی پئیرلسٹ والی فائل کے پئیرز کو ایکسل میں ڈال کر ڈپلیکیٹ پئیرز کو ختم کرکے نئی...
  13. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میرے پاس ونڈوز 8 اور 10 دونوں میں یہ مسئلہ آرہا ہے کہ فائل پہلی مرتبہ تو ٹھیک چلی بعد میں یہ ایرر آرہا ہے : See the end of this message for details on invoking just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box. ************** Exception Text ************** System.NullReferenceException...
  14. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    انشاء الله ! اگر کوئی تجویز سمجھ میں آئی تو ضرور اظہار کروں گا۔
  15. زہیر عبّاس

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    والسلام، جناب آپ کا بہت بہت شکریہ!!! سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس میں الفاظ کے جوڑوں کی حد نہیں ہے اور دوسرے نئے الفاظ کو شامل کرنے کے کام آپ نے بہت آسان کردیا ہے۔
  16. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    اس کے لئے یہ کریں کہ pairlst والی فائل نوٹ پیڈ میں کھول کر ان الفاظ کو تلاش کیجیے اور اس سطر کو ڈیلیٹ کردیں۔ اسی طرح جب کوئی نیا لفظ شامل کرنا ہو تو نوٹ پیڈ میں کھول کر پہلے غلط لفظ لکھیں پھر اردو کا کوما "،" اور اس کے بعد صحیح لفظ جیسا کہ پہلے سے فہرست موجود ہے۔ پھر pairlst کو بند کرکے اردو...
  17. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    دونوں فائلوں کو ایک ہی فولڈر میں رکھیں۔ اور اردو فکسر یا ورڈ ریپلیسر کو چلائیں۔
  18. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    اصل میں یہ ورڈ ریپلیسر ہی ہے۔ اس کا استعمال جب تک آپ pairlst کی فائل کے ساتھ نہیں کریں گے کچھ بھی تبدیل نہیں ہوگا۔ یہ ورڈ ریپلیسر یا اردو فکسر میں او سی آر سے حاصل کردہ فائل کے لئے استعمال کرتا ہوں۔ اردو فکسر میں کچھ بلٹ ان الفاظ موجود ہیں جو خود بخود غلط الفاظ کو ٹھیک کردیتے ہیں۔ یعنی اس میں...
  19. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں
  20. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    اردو فکسر ایک الگ خود مختار اطلاقیہ ہے اس کو استعمال کرنے کے لئے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں۔
Top