نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں
  2. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    میں او سی آر سے حاصل کردہ متن کی اغلاط کو درست کرنے کے لئے "فائنڈ اینڈ ریپلیس" کی بجائے اردو فکسر کا استعمال کرتا ہوں۔ اس سے مجھے کافی زیادہ مدد مل جاتی ہے۔ اس میں ایک فہرست مرتب کرنی پڑتی ہے جس کی استعداد 2000 الفاظ کی ہے۔ یہ میری بنائی ہوئی فہرست ہے اگر آپ کے کسی کام آ سکے۔ اردو فکسر کی مدد...
  3. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    جناب اس معاملے میں، میں تو بالکل کورا ہوں۔ ویسے تو گوگل ڈاکس کے لئے تو ڈی پی آئی وغیرہ کی کوئی خاص ریکوائرمنٹ نہیں ہے۔ بلکہ سیل فون کے کیمرے سے لئے گئی تصویر بھی کام کرجاتی ہے۔ میں نے خود جن صفحات سے متن اخذ کیا ان کی ڈی پی آئی 200 تھی۔ یہاں دوسرے لوگ موجود ہیں جن کو اسکینر کے بارے میں زیادہ...
  4. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    اسکین شدہ صفحات کو گوگل ڈرائیو میں اپ لوڈ کیجئے اور اس فائل پر رائٹ کلک کرکے اوپن ودھ گوگل ڈاکس کیجئے۔ گوگل ڈاکس خود ہی متن اخذ کرلے گا بعد میں آپ حاصل شدہ متن کی تدوین کر سکتے ہیں۔
  5. زہیر عبّاس

    اردو او سی آر کے لیے مدد درکار ہے۔

    گوگل ڈاکس استعمال کریں۔ تھوڑی سی محنت سے اچھا نتیجہ حاصل ہوجائے گا۔ میں اس کی مدد سے 200 سے زائد صفحات کی کتاب کا متن حاصل کرنے کا تجربہ کرچکا ہوں۔ اگرچہ محنت کافی کرنی پڑتی ہے تاہم نتیجہ اچھا ہے۔ یہ خیال رہے کہ گوگل ڈاکس استعمال کرنے کی کچھ حدود و قیود ہیں۔ فائل 2 ایم بی سے زیادہ نہیں ہونی...
  6. زہیر عبّاس

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    کیسے؟ میں تو خود گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ استعمال کرتا ہوں لیکن اس سے کیا ہوا ترجمہ صرف میں ہی استعمال کرسکتا ہوں؟ کیا تفصیل سے بتا سکتے ہیں کہ کیسے مشینی ترجمے کے لئے گوگل ٹرانسلیٹ کو ڈیٹا دیا جاسکتا ہے؟
  7. زہیر عبّاس

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    شکریہ! ایک آدھ لفظ کے علاوہ مسئلہ حل ہوگیا۔ ایک دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک لفظ ہے جیسا "تقریبا" اس کو "تقریباً" سے بدلنا ہوتا ہے لیکن اگر کہیں "تقریبات" لکھا ہوا آجائے تو یہ اس کو "تقریباًت" کردیتا ہے اس کا کوئی حل ہوسکتا ہے؟
  8. زہیر عبّاس

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    جب سے گوگل ڈاکس نے اردو او سی آر کا فنکشن فعال کیا ہے۔ میری کوشش ہے کہ سائنس سے متعلق کچھ اہم کتب کو او سی آر کرکے ان سے یونیکوڈ اردو متن حاصل کیا جائے۔ اس سلسلے میں میری پہلی کوشش اردو سائنس بورڈ کا شایع کردہ "اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا " کی جلد اول کے بارے میں ہے۔ فی الوقت میرے کام کا طریقہ یہ...
  9. زہیر عبّاس

    اردو تصویر سے اردو کے الفاظ کیسے کاپی یا ایڈیٹ کیے جاسکتے ہیں ؟

    گوگل ڈاکس کے حوالے سے میرا ذاتی تجربہ ہے کہ اگر کتابت کمپیوٹرائزڈ ہے تو کم ڈی پی آئی (مثلاً 200 ڈی پی آئی ہے)پر بھی وہی نتیجہ ملے گا جو زیادہ ڈی پی آئی پر ملتا ہے۔
  10. زہیر عبّاس

    ذکرِ اعجاز

    آمین
  11. زہیر عبّاس

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    یہ کچھ ٹھیک طرح سے کام نہیں کررہا ۔نتیجہ کچھ یوں آرہا ہے: roman matan yahan naqal karen رومان مٹھن یهاں نقال کرےں
  12. زہیر عبّاس

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    لیکن غالباً یہ کام نہیں کررہا ۔
  13. زہیر عبّاس

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    بہت شکریہ اسد ! اس سے میرا کام بن گیا۔ خوش رہئے !
  14. زہیر عبّاس

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    جی پہلے وہی استعمال کرتا تھا ۔ لیکن اس اردو فکسر نے میرا 95 فیصد کام کردیا ہے بس چند الفاظ اور اردو اعداد درست نہیں کرپاتا ۔ اور اس کا استعمال کافی آسان اور تیز رفتار ہے ۔
  15. زہیر عبّاس

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    چیک کرکے دیکھ لیا یہ تو خاصہ تیکنیکی پروگرام ہے۔ مجھے تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کس طرح سے اس پروگرام سے اس مقصد کے لئے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
  16. زہیر عبّاس

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    کیا یہ ممکن ہوسکتا ہے کہ اس ٹول کی بلٹ ان فہرست کی جگہ صرف ایکسٹرنل فائل سے ہی تبدیلی ہو۔ یعنی اس ٹول میں کوئی بلٹ ان فہرست موجود ہی نہ ہو بلکہ یہ ایکسٹرنل فائل سے ہی الفاظ اٹھائے؟ مثلاً میں اردو کے اعداد ١،٢،٣، وغیرہ کو انگریزی کے اعداد 1،2،3 سے تبدیل کروانا چاہ رہا ہوں تاہم غالباً اس کی بلٹ...
  17. زہیر عبّاس

    اردو تراجم - الف) اول المسلمین | ب) اول المسلمین کے بعد

    اس کتاب کو کل پڑھنا شروع کیا تھا ۔ اتنی دلچسپ کتاب ہے کہ ایک باب کے بعد دوسرا اور دوسرے کے بعد تیسرا پڑھے بغیر رہا نہیں گیا۔ آپ نے بہت ہی عمدہ اور خوبصورت ترجمہ کیا ہے جس کے آپ بجا طور پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔
  18. زہیر عبّاس

    بیچنا سائنس کا

    کیا آپ کے پاس پرانے گلوبل سائنس اور سائنس ڈائجسٹ کے شمارے اب بھی موجود ہیں؟
Top