نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    کیا بلاگر کی ڈیفالٹ اسٹیٹس کو ایکسپورٹ کیا جاسکتا ہے؟

    میرے بلاگ (جو بلاگر پر بنا ہوا ہے) پر 500 سے زائد پوسٹ ہوچکی ہیں۔ مجھے وقتاً فوقتاً اپنی پوسٹ کا تجزیہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سی پوسٹ کتنی مرتبہ دیکھی گئی یا مختلف ٹیگز والی پوسٹ کے اعدادوشمار دیکھنے ہوتے ہیں۔ کبھی مجھے سورٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے کہ کون سی پوسٹ زیادہ دیکھی گئی ہے اور کون سی کم ۔...
  2. زہیر عبّاس

    ورٹیکل ٹائم لائن پوسٹ میں شامل کرنے کے لئے ٹیمپلیٹ میں کہاں تبدیلی کی جائے

    مجھے اپنے بلاگ کی کچھ پوسٹس میں ورٹیکل ٹائم لائن شامل کرنی ہے۔ گوگل پر تلاش کرنے پر مجھے اس سائٹ پر تین قسم کے کوڈ ملے ہیں۔ ایک ایچ ٹی ایم ایل ہے ، ایک سی ایس ایس کا ہے اور ایک جاوا کا ہے۔ تینوں مل کر ویسی ہی ورٹیکل ٹائم لائن کی اوٹ پٹ دے رہے ہیں جیسے کہ مجھے درکار ہے۔ بس مجھے سمجھ میں نہیں...
  3. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 10 آئن سٹائن کے نظریات - حصّہ چہارم ان تمام باتوں کا روشنی سے کیا لینا دینا ہے؟ واپس اس تجربہ گاہ میں چلیں جس کو خلاء میں ایک مستقل قوت سے دھکیلا جا رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اندر طبیعیات دان فیصلہ کریں کہ کچھ روشنی سے متعلق تجربات کئے جائیں۔ وہ روشنی کی ایک کرن بناتے ہیں تاکہ وہ...
  4. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 12 کائنات سے فرار کا چوتھا قدم چوتھا قدم: آہستہ حرکت کرتے ہوئے بلیک ہول کی تشکیل ایک مرتبہ کھوجیوں کے ذریعہ واقعاتی افق کے قریب کی خصوصیات کا تعین ہو جائے تو اگلا قدم ایک تجرباتی مقصد کے لئے دھیمے سے حرکت کرتے ہوئے بلیک ہول کی تشکیل ہوگی۔ ایک تہذیب سوم کی تہذیب شاید آئن...
  5. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    ہم سانس کیسے لیتے ہیں؟ عمل تنفس ہر اس سانس کے پیچھے کی سائنس کو جانئے جو آپ لیتے ہیں پس منظر ہمارے جسم میں تمام خلیات کو زندہ رہنے کے لئے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، یہ آکسیجن ہم اس ہوا سے حاصل کرتے ہیں جس میں سانس لیتے ہیں۔ خلیات آکسیجن کو خوراک سے توانائی پیدا کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں...
  6. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 11 کائنات سے فرار کا دوسرا اور تیسرا قدم دوسرا قدم: قدرتی طور پر پائے جانے والے ثقب کرم (ورم ہول )اور سفید شگافوں (وائٹ ہول) کی تلاش ثقب کرم (ورم ہول)، جہتی گزرگاہیں (ڈائمینشن پورٹل)، کونیاتی دھاگے (کاسمک اسٹرنگ ) شاید قدرتی طور پر خلائے بسیط میں موجود ہوں۔ بگ بینگ کے وقت...
  7. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے آنسو کیسے اور کیوں بنتے ہیں؟ دیکھئے کہ کس طرح سے وقت کے آغاز سے ہی ہمارے آنسو ہماری حفاظت میں مدد گار ثابت ہوتے رہیں ہیں چاہے کوئی غمگین فلم ہو، خوشی کا ملاپ ہو یا آپ نے میز پر اپنا گھٹنا مارا ہو، ہر کوئی اپنی زندگی کے کسی نہ کسی موقع پر رویا ضرور ہوتا ہے۔ لیکن کیا...
  8. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 9 آئن سٹائن کے نظریات - حصّہ سوم عمومی نظریہ سب سے بڑھ کر قوّت ثقل کا نظریہ تھا۔ تقریباً خصوصی نظریہ اضافیت کے آنے کے نصف اور عمومی نظریہ اضافیت کی مکمل اشاعت کے بعد، آئن سٹائن نے انالین ڈر فزک میں 1911ء میں ایک اور مقالہ شایع کیا جس نے دکھایا کہ کس طرح سے اس کا دماغ قوّت ثقل...
  9. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 10 کائنات سے فرار کا پہلا قدم پہلا قدم: ہر شئے کے نظریئے کی تخلیق اور جانچ سب سے پہلی مشکل جو اس تہذیب کے سامنے منہ اٹھا کر کھڑی ہوگی جو کائنات کو چھوڑنے کی تیاری میں لگی ہوگی وہ ہے ہر شئے کا نظریئے کا حصول۔ چاہئے وہ اسٹرنگ کا نظریہ ہو یا نہ ہو، ہمیں کسی طرح سے کوئی راستہ...
  10. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 8 آئن سٹائن کے نظریات - حصّہ دوم لہٰذا آئن سٹائن نے کہا ہمیں اپنے روز مرہ کے مشاہدات کو رد کرنا ہو گا۔ جب ہم سمتی رفتاروں سے نبٹتے ہیں تو ایک جمع ایک دو نہیں ہوتے۔ اس نے ایک ریاضیاتی ڈھانچہ بنایا جس کے اندر روشنی کی رفتار ہمیشہ سے کسی بھی مشاہد کے لئے ایک جیسی ہو گی جو اس کی...
  11. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 9 جدید تہذیب کی اقسام - اے سے لے کر زی تک ساگاں نے ترقی یافتہ تہذیب کی ایک اور طرح سے درجہ بندی کی جو ان کے اطلاعاتی مواد کی نسبت سے ہیں اور جو اس تہذیب کے لئے لازمی ہوں گے جو کائنات کو چھوڑنا چاہ رہی ہوگی۔ مثال کے طور پر جماعت اے کی تہذیب وہ ہوگی جو 10^6 بٹس کی اطلاعات پر...
  12. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 7 آئن سٹائن کے نظریات - حصّہ اوّل 1905ء میں جرمنی کا جریدہ انالین ڈر فزک کا والیوم نمبر 17 شایع ہوا، اور اب تو سائنس دانوں کے لئے یہ تو نوادرات جیسی حیثیت رکھتا ہے۔ اس جریدے کے ایک والیوم میں، نوجوان آئن سٹائن جو ایک گمنام پیٹنٹ محرر تھا (اس وقت اس کے پاس پی ایچ ڈی کی سند بھی...
  13. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 8 اطلاعات کی درجہ بندی تہذیب کی مزید بہتر درجہ بندی نئی ٹیکنالوجی کو بنیاد بنا کر بھی کی جا سکتی ہے۔ کاردیشوف نے اصل درجہ بندی کو 1960ء کے عشرے میں، کمپیوٹر انقلاب، نینو ٹیکنالوجی میں پیش رفت اور ماحول کے انحطاط کے شعور کے احساس ہونے سے پہلے لکھا تھا۔ ان میدانوں میں ہونے والی...
  14. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 6 آئن سٹائن آئن سٹائن لگ بھگ ایک دیومالائی شخصیت بن گیا ہے، ہماری زمانے کے دور کا دیومالائی کردار۔ وہ ایک اصلی جوہر قابل تھا، سفید بال، تھوڑا سا سنکی تاہم ملنسار بوڑھا آدمی جس نے مشکل سوالات کے دلوں کو بچوں کی معصومیت کے ساتھ ان سامنے موجود سوالات کو اٹھا کر چیر ڈالا تھا جس کو...
  15. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 7 جماعت چہارم کی تہذیب ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں لندن کے افلاک نما میں لیکچر دے رہا تھا تو وہاں ایک چھوٹا لڑکا میرے پاس آیا اور اسرار کرنے لگا کہ جماعت چہارم کی تہذیب بھی ہوگی۔ جب میں نے اس کو یاد دلایا کہ صرف سیارے ، ستارے اور کہکشائیں موجود ہیں اور یہی وہ جگہیں ہیں جہاں...
  16. زہیر عبّاس

    عدم سے وجود میں آئی ہوئی کائنات

    باب 2 - 5 ایک پراسرار کائناتی کہانی: کائنات کا وزن - حصّہ پنجم اس تصویر سے پیچھے کی طرف کام کر کے جھرمٹ میں کمیت کی تقسیم کا تعین کرنا ایک پیچیدہ اور ریاضیاتی چیلنج ہے۔ ایسا کرنے کے لئے ٹائیسن کو جھرمٹ کے لئے کمپیوٹر کا ماڈل بنانا تھا اور منبع سے آنے والی جھرمٹ میں اشعاع کا سراغ تمام ممکنہ...
  17. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 5 سرخ منتقلی کا حاوی ہونا -حصّہ دوم ملٹن ہماسن 1891ء میں، ڈاج سینٹر، مینیسوٹا میں پیدا ہوا۔ جب وہ چودہ برس کا تھا تو اس کو موسم گرما میں ہونے والی پڑھائی کے دوران ماؤنٹ ولسن بھیجا گیا، اور اس نے وہاں اتنا مزہ کیا کہ چند دنوں کے اندر واپس کالج جا کر اپنے والدین کو قائل کیا کہ اس...
  18. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 6 جماعت سوم کی تہذیب اس وقت جب سماج جماعت سوم کی تہذیب تک پہنچے گا تو شاید اس طلسماتی توانائی کے تصوّر کا آغاز ہونا شروع ہو چکا ہوگا جس سے زمان و مکان غیر پائیدار ہو سکتا ہے۔ ہم یاد دلاتے ہیں کہ پلانک توانائی وہ توانائی ہے جس پر کوانٹم کے اثرات کا غلبہ ہوتا ہے اور زمان و مکان...
  19. زہیر عبّاس

    عدم سے وجود میں آئی ہوئی کائنات

    باب 2 - 4 ایک پراسرار کائناتی کہانی: کائنات کا وزن - حصّہ چہارم دونوں واقعات میں جو چیز آئن سٹائن نے سمجھ لی تھی وہ یہ کہ ثقلی میدان میں روشنی خمیدہ ہونے کا مطلب ہو سکتا ہے کہ اگر روشن اجسام کسی کمیت کی تقسیم کے درمیان حائل ہونے والی جسم کے پیچھے ہو، مختلف سمتوں میں جانے والی روشنی کی اشعاع...
Top