نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 4 سرخ منتقلی کا حاوی ہونا -حصّہ اوّل 1920ء کے وسط میں کچھ فلکیات دانوں کے درمیان بطور خاص جرمن کارل ورٹز کو شک و شبہ تھا کہ سلائیفر نے جو دور جاتی ہوئی بڑی سمتی رفتاروں کی پیمائش کی تھی وہ تفتیش کئے گئے سحابیوں میں سب سے زیادہ دور تھے۔ تاہم اب یہ کوئی شک و شبے کی بات نہیں رہی...
  2. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 5 جماعت دوم کی تہذیب جماعت دوم کی تہذیب پورے ستارے کی طاقت کو قابو کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے شاید یہ اسٹار ٹریک سلسلے میں سوائے خمیدہ راستے کو چھوڑ کر سیاروں کی فیڈریشن کے کسی نسخے جیسی ہوگی ۔ وہ ملکی وے کہکشاں کے کچھ حصّے کو آباد کر سکتی ہیں جبکہ ستاروں کو بھی جلا سکتی ہیں پس...
  3. زہیر عبّاس

    عدم سے وجود میں آئی ہوئی کائنات

    باب 2 - 3 ایک پراسرار کائناتی کہانی: کائنات کا وزن - حصّہ سوم اگرچہ یہ اجنبی جیومیٹریاں بات کرنے کے لئے دلچسپ یا متاثر کن لگتی ہیں، کام کرنے کے لئے ان کی موجودگی کے بہت زیادہ عواقب ہوں گے۔ عمومی اضافیت ہمیں واضح طور پر بتاتی ہے کہ بند کائنات جس کی توانائی کی کثافت پر مادّے کا غلبہ ہے جیسے...
  4. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 3 سرخ منتقلی اور نیلی منتقلی - حصّہ دوم یاد رہے کہ ڈوپلر منتقلی حرکت کرتے ہوئے جسم سے آتی ہوئی روشنی کے طیف میں دیکھے جانے والے روشن یا تاریک خطوط ہوتے ہیں۔ اگر کوئی جسم ہماری طرف حرکت کرتا ہے تو بصری طیف میں منتقلی نیلے حصّے کی طرف ہوتی ہے اور اس کو نیلی منتقلی کہتے ہیں۔ اگر جسم...
  5. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 4 جماعت اوّل کی تہذیب جب کوئی تہذیب جماعت اوّل کے رتبے پر پہنچتی ہے تو اس کے لئے فوری طور پر ستاروں پر پہنچنا ممکن نہیں ہوتا؛ اسے مزید کئی صدیوں تک اسی سیارے پر رہنا ہوتا ہے یہ عرصہ اس سے کافی زیادہ ہے جس میں وہ اپنے ماضی کے باقی بچے ہوئے قومیتوں، بنیاد پرستی، نسلی، اور...
  6. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    سمندری لباس - سمندر کی گہرائی میں دباؤ کو برداشت کرنے والا لباس انفرادی طور پر گہرے سمندر کی کھوج کرنے کا لباس بطور انسان، مافوق الفطرت قوت ہماری پہنچ سے باہر ہے تاہم اکثر اوقات ٹیکنالوجی ہمیں اس طرح کی قوتوں کی اچھی طرح سے نقل کرنے کی اجازت دے دیتی ہے۔ اگر آپ نے کبھی پانی کے اندر سانس لینے...
  7. زہیر عبّاس

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    پکے ہوئے گوشت کا ذائقہ کچے گوشت سے بہتر کیوں ہوتا ہے بھورے رنگ کا پکا ہوا گوشت، سینکی ہوئی روٹی، اور سینکے ہوئے کافی کے دانوں میں ایک کیمیائی عمل رونما ہوتا ہے جس کو ملارڈ رد عمل کہتے ہیں۔ جب کھانے کو گرم کیا جاتا ہے، امینو ایسڈ (جو پروٹین کی بنیادی اینٹیں ہوتے ہیں) شکر کے ساتھ متعامل ہو کر...
  8. زہیر عبّاس

    عدم سے وجود میں آئی ہوئی کائنات

    باب 2 - 2 ایک پراسرار کائناتی کہانی: کائنات کا وزن - دوم اس سے بھی زیادہ دلچسپ، کم از کم میرے لئے، اس کا مطلب تین نئے تحقیقی خطوط ہیں جو بنیادی طور پر حقیقت کی نوعیت کو دوبارہ سے ظاہر کرتے ہیں۔ 1۔ جن ذرّات کے بارے میں ، میں نے پہلے وضاحت کی ہے اگر یہ ذرّات بگ بینگ میں پیدا ہوئے تھے ، ان...
  9. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 2 سرخ منتقلی اور نیلی منتقلی - حصّہ اوّل دور درز کہکشاؤں کے سرخ طیف کی کہانی کی اصل شروعات انیسویں صدی کے بوسٹن کے ممتاز صاحب ثروت خاندان کے چشم و چراغ پرسیول لویل کی سیارہ مریخ میں لینے والی دلچسپی سے ہوتی ہے۔ لویل 1855ء میں پیدا ہوا، اور ہارورڈ یونیورسٹی سے ریاضی کی تعلیم حاصل...
  10. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 3 جماعت اوّل ، دوم اور سوم کی تہذیبیں - حصّہ دوم ہرچند کہ ہماری تہذیب کافی ابتدائی ہے تاہم ہم پہلے ہی تبدیلی کو وقوع پذیر ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ جب میں شہ سرخیوں پر نظر ڈالتا ہوں، تو میں اس تاریخی ارتقا کے بچے ہوئے حصّے کو مستقل طور پر دیکھتا ہوں۔ حقیقت میں ، مجھے زندہ رہ کر اس...
  11. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    جی زمین پر بھی اترے ہیں شاید یہاں اور یہاں پر آپ کی نظر نہیں پڑی :) معذرت کہ یاد نہیں رہا ۔ دوبارہ یاد کرادیں ۔
  12. زہیر عبّاس

    عدم سے وجود میں آئی ہوئی کائنات

    باب 2 - 1 ایک پراسرار کائناتی کہانی: کائنات کا وزن - حصّہ اوّل 'معلوم' معلوم ہے۔ یہ وہ چیزیں ہیں جس کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ ہم جانتے ہیں۔ کچھ 'نامعلوم' معلوم ہیں۔ یعنی کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ ہم نہیں جانتے۔ تاہم کچھ 'نامعلوم' نامعلوم بھی ہیں۔ کچھ چیزیں ایسی...
  13. زہیر عبّاس

    بگ بینگ کی تلاش - جان گریبین

    باب چہارم - 1 پھیلتی کائنات باب چہارم سائنس ہمیشہ ایک منظم انداز میں ترقی نہیں کرتی۔ ہو سکتا ہے کہ آج ہونے والی دریافت کو برسوں، یا دہائیوں تک اپنی اہمیت جتانے اور اپنی جگہ بنانے میں لگ سکتے ہیں، جبکہ کل کسی ہونے والے مشاہدے کی واضح اور فوری اہمیت قائم ہو سکتی ہے۔ مختلف تحقیق کے میدانوں...
  14. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 2 جماعت اوّل ، دوم اور سوم کی تہذیبیں - حصّہ اوّل ہم سے ہزار ہا برسوں سے لے کر لاکھوں برسوں تک آگے ترقی یافتہ تہذیبوں کے بارے میں سمجھ بوجھ حاصل کرنے کے لئے طبیعیات دان اکثر ان تہذیبوں کو ان کے توانائی کے استعمال اور قوانین حر حرکیات کے انحصار کے مطابق درجہ بند کرتے ہیں ۔ جب...
  15. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    گیارہواں باب - 1 کائنات سے فرار - حصّہ اوّل کوئی بھی جدید ٹیکنالوجی جادو سے الگ نہیں ہوگی۔ - آرتھر سی کلارک ناول دور میں سائنسی قصص گومصنف گریگ بیئر نے ایک دلدوز کہانی عارضی تباہ ہوتی دنیا کی متوازی کائنات میں فرار ہونے کی لکھی ہے۔ ایک عظیم الجثہ آفت نما سیارچہ خلاء سے سیارہ زمین...
  16. زہیر عبّاس

    تجمل بھائی سالگرہ مبارک ہو!

    تجمل بھائی سالگرہ مبارک ہو!
  17. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کسی بھی نئی پانے جانے والی نوع کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟ عام طور پر سائنس دان ایک نئی نوع پر اس وقت غور کرتے ہیں جب اس کا اپنا جین پول اور ارتقائی سلسلہ نسب ہو۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ نے ایک نئی نوع دریافت کر لی ہے تو اسے ایک طویل عمل سے گزرنا ہو گا۔ سب سے پہلے مرحلے میں کچھ موازنہ کرنے کے...
  18. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    بلیو ٹوتھ کو بلوٹوتھ ٹیکنالوجی کیوں کہا جاتا ہے؟ باوجود اس کے کہ یہ ٹیکنالوجی نئی ہے، بلیو ٹوتھ کا ماخذ، حقیقت میں قرون وسطیٰ سے ہے۔ اس کو اس جماعت نے منتخب کیا ہے جو زیادہ تر اسکینڈی نیویائی انجینئرز پر مشتمل تھی جس نے اس وائرلیس مواصلاتی تیکنیک کو 1990ء کے عشرے میں بنایا تھا، اور یہ...
  19. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    بلیاں پانی سے کیوں ڈرتی ہیں؟ بلی کی کھال کی اوپری پرت مزاحم آب ہوتی ہے، لہٰذا ہلکی سے بارش سے نہانے میں اس کو زیادہ پریشانی نہیں ہو گی۔ تاہم جب بلی بھیگ جاتی ہے، تو اس کی کھال پانی سے بھر جاتی ہے۔ کھال میں بھرا پانی نہ صرف بلی کو سست کر دیتا ہے، بلکہ اس سے بلی کو واپس تیزی سے خشک اور گرم حالت...
  20. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    ری چارج ایبل بیٹریاں کیسے کام کرتی ہیں ؟ تمام بیٹریاں برقی رو کو پیدا کرنے کے لئے کیمیائی تعامل پر انحصار کرتی ہیں۔ بیٹری کے اندر مختلف قسم کی دھات سے بنے دو الیکٹروڈ ، جن کو اینوڈ اور کیتھوڈ کا نام دیا گیا ہے، اور ایک الیکٹرولائٹ جو اکثر تیزاب ہوتا ہے، موجود ہوتے ہیں۔ الیکٹروڈ اور...
Top