نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کچھ لوگ نیند میں کیوں چلتے ہیں ؟ نیند میں چلنے کا عمل اکثر گہری نیند کے دوران ہوتا ہے اور یہ بیماری بالغوں کی نسبت بچوں میں زیادہ عام ہوتی ہے، تاہم اس کی اصل وجہ ابھی تک نامعلوم ہے۔ اکثر یہ خاندان میں ایک سے زائد افراد پر اثر انداز ہوتی ہے، جس سے لگتا ہے کہ اس کا کوئی جینیاتی تعلق ہو گا۔...
  2. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    ہمیں عقل عقل داڑھ رکھنے کی ضرورت کیوں نہیں ہوتی؟ عقل داڑھ دیگر داڑھوں کی طرح چبانے اور پیسنے کے لئے بہترین کام کرتی ہے، اور ماضی بعید میں کبھی ایک اضافی جوڑا رکھنا بہت ہی مفید ہوتا تھا۔ کھانا پکانے سے پہلے کے ادوار میں، ہمارے اجداد خام ریشے والی سبزیاں کھایا کرتے تھے۔ یہ بتدریج اپنی قیمت...
  3. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    گیتوں یا نغموں کی شاعری یاد کرنا اتنا آسان کیوں ہوتا ہے ؟ ہمارا دماغ اس طرح سے بنا ہوا لگتا ہے کہ وہ نغموں کی شاعری کو حقائق سے بلکہ اس سے بھی بہتر طور پر یاد رکھ سکے کہ رات کو ہم نے کیا کھایا تھا۔ جب آپ نغمے کی شاعری یاد کرتے ہیں تو ساتھ ساتھ آپ موسیقی اور آواز کو بھی یاد کر رہے ہوتے ہیں،...
  4. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    رنگین شیمپو بالوں پر رگڑنے سے سفید کیوں ہو جاتا ہے؟ رنگین شیمپو اور کنڈیشنر میں رنگدار سالمات ہوتے ہیں، جو فوٹون کی کچھ خاص طول موج کو جذب کرتے ہیں اور کچھ کو نہیں۔ لہٰذا کچھ رنگ مخفی ہوتے ہیں جبکہ کچھ اس وقت نظر آتے ہیں جب روشنی شیمپو میں سے گزرتی ہے۔ جب ہم شیمپو کو اپنے بالوں میں رگڑتے...
  5. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    آپ بوریت کیوں محسوس کرتے ہیں ؟ بوریت کی سائنس کا مکمل طور پر جائزہ نہیں لیا گیا، تاہم یہ آج کل ہونے والی تحقیق کا فعال حصّہ ہے۔ اس کا رابطہ توجہ سے ہے، اور کینیڈا، ٹورنٹو میں واقع یارک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق، بوریت اس وقت ہوتی ہے جب آپ کسی چیز میں مشغول نہیں ہوتے ہیں ۔ جب آپ...
  6. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا زمین پر موجود تمام پانی یہاں پر اس وقت سے ہے جب سے زمین بنی ہے ؟ زمین پر ہم آج جو زیادہ تر پانی دیکھتے ہیں وہ اس کے بننے کے وقت موجود نہیں تھا؛ آج نظر آنے والا یہ زمین پر دم دار ستاروں اور سیارچوں سے منتقل ہوا ہے۔ اس وقت جب نظام شمسی آج سے 4.6 ارب برس پہلے بنا تھا، بلاشبہ پانی کے سالمات...
  7. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    اکثر آواز بند یا بیٹھ کیوں جاتی ہے؟ آواز کا بند ہونا ورم حنجرہ (laryngitis)- نرخرے یا حنجرہ کی سوزش کی ایک علامت ہے۔ اس کا سبب اکثر وائرس ہوتے ہیں، تاہم یہ مضر مادہ جیسا کہ سگریٹ کے دھوئیں کے زیادہ استعمال سے ہونے والے نقصان کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔ نرخرا ایک کھوکھلا عضو ہوتا ہے جو منہ اور...
  8. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    جانور اپنے زخم کیوں چاٹتے ہیں؟ جانوروں کا زخموں کو چاٹنا اکثر جبلی طور پر ہوتا ہے۔ اس سے زخم کے ارد گرد بال اور دھول صاف کرنے میں مدد مل سکتی ہے - جنگلی جانوروں کے پاس اس کو صاف کرنے کے متبادل طریقے چند ہی ہیں۔ تاہم، اس کی سائنسی وجوہات بھی ہیں کہ جانور اپنے زخم کیوں چاٹتے ہیں۔ تھوک میں ایک...
  9. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    برف کی شفاف ڈلیاں کیسے بنتی ہیں؟ برف بنانے والی مشین سے بنائی گئی گھر میں برف غیر شفاف ہوتی ہے، تاہم آپ نے غور کیا ہوگا کہ اچھے ریستوران اور مے خانوں میں برف اکثر بالکل صاف دی جاتی ہے۔ اس طرح کے طعام خانوں میں مہنگی تجارتی برف کی ڈلیوں کو بنانے کی مشین ہوتی ہیں جو خالص پانی استعمال کرتی ہیں...
  10. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کیا واقعی میں ہاتھی چوہوں سے ڈرتے ہیں؟ ہاتھی چوہوں سے نہیں ڈرتے، تاہم اگر ان کے پاس سے کوئی بھاگ کر گزرے تو وہ خوف زدہ ہو سکتے ہیں۔ ہاتھیوں کی کمزور نگاہ تیز رفتاری سے آتے ہوئے چوہے کے ساتھ لوگوں کے اس یقین کی وجہ بنتی ہے کہ وہ چوہوں سے ڈرتے ہیں، اور ایک ننھے جانور سے ایک بڑے ڈرے ہوئے جانور...
  11. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    گرم کھانا ٹھنڈے کی نسبت بہتر ذائقے کا کیوں ہوتا ہے؟ ایک نظریہ ہے کہ کھانے کا درجہ حرارت اس کے خوش ذائقہ ہونے پر اثر انداز ہوتا ہے، جس کا مطلب ہوا کہ کچھ کھانے دوسروں کی نسبت گرم ہو کر زیادہ بہتر ذائقہ دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر آئس کریم جب جمی ہوئی ہوتی ہے تو ٹھیک مزہ دیتی ہے، تاہم جب پگھلی...
  12. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    ایک وقت میں آپ کی ناک کا صرف ایک نتھنا کیوں بند ہوتا ہے؟ یہ جان کر شاید آپ کو حیرت ہوگی کہ جب آپ صحت مند ہوتے ہیں تو آپ ایک وقت میں اپنی ناک کی ایک ہی طرف سے سانس لے رہے ہوتے ہیں۔ ہر دو سے تین گھنٹے کے بعد، ناک کی ایک طرف کی خون کی نسیں دبتی ہیں جبکہ دوسری طرف کی نسیں کھلتی ہیں، جس سے ایک...
  13. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کون سا کاغذ A3, A4 حجم کا ہوتا ہے؟ A، سلسلے کے کاغذ کے حجم کی بنیاد اصل میں 1922ء کے جرمن معیار پر پڑی ہے، اگرچہ 1975ء میں اس کو کافی عرصے بعد دفتری میٹرک نظام کا حصّہ بنایا گیا۔ چھوٹے حجم کے کاغذ ٹھیک پچھلے حجم کے کاغذ کے نصف ہوتے ہیں، اور سلسلے میں ہر حجم ٹھیک اس صورت کا ہوتا ہے، جس کا...
  14. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    بلو رے اور ڈی وی ڈی کے درمیان اصلی فرق کیا ہے؟ بنیادی فرق ان کو پڑھنے میں استعمال ہونے والی لیزر روشنی کی طول موج کا ہے۔ ڈی وی ڈی سرخ لیزر کو استعمال کرتی ہیں جس کا طول موج 650 نینو میٹر ہوتا ہے، جبکہ بلو رے 405 نینو میٹر کی لیزر (اصل میں یہ نیلے کے بجائے بنفشی مائل زیادہ ہوتا ہے) کا...
  15. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    خلاء میں سوڈا والے سنسناتے مشروب کس طرح برتاؤ کریں گے ؟ خلاء میں قوت ثقل کے بغیر 'اوپر' اور 'نیچے' کی سمت کے تعین کے نہ ہونے کی وجہ سے سوڈے والے سنسناتے مشروب کے مائع میں کاربن ڈائی آکسائڈ کے بلبلے بے ترتیب طور پر منقسم ہوں گے۔ یہاں زمین پر، کاربونیٹیڈ مشروب میں قوت ثقل، کثیف ڈھلاؤ کو پیدا...
  16. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    اگر دنیا کی تمام زمین موجودہ آبادی میں تقسیم کر دی جائے تو ہم میں سے ہر ایک کے حصّے میں کتنی آئی گی؟ فی الوقت دنیا کی آبادی 7 ارب 20 کروڑ ہے، جن میں سے اکثریت 15 کروڑ مربع کلومیٹر (5 کروڑ 80 لاکھ مربع میل) زمین پر رہتی ہے۔ بنیادی طور پر اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم میں سے ہر ایک لگ بھگ 0.02 مربع...
  17. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    کچھ ٹائر پنکچر ہونے کے بعد بھی کیسے چلتے رہتے ہیں ؟ حیرت کی کوئی بات نہیں ہے عام طور پر اس کا انحصار پنکچر کے حجم پر بھی ہوتا ہے جتنا چھوٹا سوراخ ہو گا تو ہوا کو فرار ہونے کے لئے اتنا ہی زیادہ وقت لگے گا۔ بائیسکل کے ٹائر جس میں آہستگی سے رسنے والا سوراخ ہو عام طور پر بغیر کسی مسئلے کے چلتا...
  18. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    ہنس کے جھنڈ وی صورت میں کیوں اڑتے ہیں ؟ یہ طریقہ زیادہ مؤثر ہے۔ ہر بار جب پرندہ اپنا پر پھڑپھڑا تا ہے تو وہ ہر پر کے قریب ہوا کا بھنور پیدا کرتا ہے جو پرندے کے پیچھے چکر کھاتا ہے اور دور جاتے ہوئے بڑھتا چلا جاتا ہے۔ ایک پیچھے آتا ہوا پرندہ اپنے آپ کو اس بھنور کے کنارے پر رکھ لیتا ہے، ایک...
  19. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    زمین کے علاوہ کیا دوسرے سیاروں پر بھی موسم ہوتے ہیں ؟ جی ہاں، کافی زیادہ! سیارے پر موسم کے ہونے کے لئے جیسا کہ ہم سمجھتے ہیں، اس کی محوری گردش لازمی طور پر کسی زاویے پر جھکی ہونی چاہئے، تاکہ سورج کی روشنی جو اس کی سطح کے مختلف حصّوں پر پہنچ رہی ہو وہ سورج کے گرد گردش کے دوران تبدیل ہوتی رہے۔...
  20. زہیر عبّاس

    اکثر پوچھے جانے والے سوالات (عمومی سائنس سے متعلق)

    لُڑھکنی جَڑی بُوٹی (tumbleweed)کیسے زندہ رہتی ہے ؟ لُڑھکنی جَڑی بُوٹی اپنی زیادہ تر زندگی کے عرصے میں پتوں اور جڑوں کے ساتھ عام سے پودے ہوتے ہیں۔ لڑکھنا اپنے بیجوں کو منتشر کرنے کا صرف ایک طریقہ ہے۔ ککروندا سے اور اونٹ کٹارے کا درخت ایسے بیج پیدا کرتا ہے جو پودے سے الگ ہو کر ہوا سے اڑتے پھرتے...
Top