نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا رک جاتا ہوں میں کہ ژ اور ڑ کوئی اور نمٹا دے۔ :)
  2. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی امتحان لیتی ہے۔
  3. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب لوگ جہاں ہیں وہی رُک جائیں۔ :)
  4. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضعف کی علامت ہے کچھ نہ کرنا۔
  5. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے بھی ہرے بھرے ہوتے ہیں ویسے تو۔
  6. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم شخص ہے۔
  7. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً ایک سے زیادہ ڈرائیورز کی وجہ سے لڑی کی گاڑی کچھ زیادہ ہی سرپٹ دوڑ رہی ہے۔
  8. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ کیا ہے ایک ہی حرف سے جب سب لکھنے لگیں۔ :)
  9. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلابازیاں کیوں کھائی جا رہی ہیں:)
  10. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتنی بہانے باز ہے گل۔ :)
  11. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھوڑے بے لگام ہوا چاہتے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلا وجہ ایک دور ختم ہو گیا۔ یہ دور چائے کا تھا یا کافی کا؟ کہیں کسی آمر کا دور تو نہیں تھا؟
  13. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھیک اندازے کے مطابق صبح سے اب تک کتنے مراسلے ہو گئے؟
  14. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی جلدی کپ پر کپ آتے رہیں اور جام کے جام ۔۔۔ :)
  15. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پر چائے پیے جائے بندہ ایسے میں۔ :)
  16. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال یہ ہے کہ دو کے بجائے تین ہو گئے۔
  17. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھا پھر دو دو مراسلے آگئے ایک حرف سے
  18. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول ڈالا ہے جب اس کام کا گل یاسمین نے تو پھر پورا بھی کریں گی خود
  19. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا چُوکے اور ایک مراسلہ آ دھمکا۔ :)
  20. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راتوں رات لڑی اپنے ہدف تک پہنچ جائے گی لگتا ہے۔
Top