نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتنی رفتار ہے بھئی آپ کی۔ میں تو باز آیا۔
  2. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے کر جانا پڑے گا نقد۔
  3. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بھی دے دیں گے لڑی کی خاطر
  4. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو پتہ ہے کہ آپ کو سرپٹ بھاگنے کی عادت ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کام ہم سے نہ ہوگا۔ ہم تو کشتی بھی بادبانی لیا کرتے ہیں تاکہ خود ہی چلتی رہے ہوا کے دوش پر۔
  6. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب یہ کہاں لکھا ہے کہ یونان سے ہی منگوانی ہے ۔ جاپان سے منگو ا لیجے
  7. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلا رکے بولے جانا کہاں سے سیکھ لیا آپ نے؟
  8. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر یونانی ہی کیوں؟
  9. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    احتیاط لازم ہے۔ کہیں آپ اختر شیرانی نہ بن جائیں رومانوی ناولیں پڑھ پڑھ کر۔ :)
  10. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہہ کر چائے بنوا ہی لیں۔ ورنہ لڑی آؤٹ آف ٹریک نہ ہو جائے۔ :)
  11. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ وہی رومانی ناول ہے یا کوئی نیا ہے؟
  12. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے چلتے دیکھیے کہاں پہنچتے ہیں۔
  13. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں دہلی کی آخری شمع پڑھ رہا ہوں۔ محفلین کی شائع کردہ۔
  14. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھیے۔ ذرا احتیاط سے۔ کہیں گھوڑے بدک نہ جائیں۔
  15. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذاتی طور پر مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ ابھی تک ہدف حاصل نہیں ہوا۔ جبھی اُلٹے گھوڑے دوڑائے جا رہے ہیں۔
  16. محمداحمد

    اوئے بیوقوفا

    اور یہ کہ اس اعلان کے متن میں کیا بات ہوتی ہے؟
  17. محمداحمد

    اوئے بیوقوفا

    اگر مساجد سے اس قسم کا اعلان ہوا ہے تو پھر ان لوگوں کو آئیڈینٹیفائی کرنا تو مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
  18. محمداحمد

    کرشن چندر جامن کا پیڑ

    واقعی نین بھائی!
  19. محمداحمد

    اوئے بیوقوفا

    سوات میں جو واقعہ پیش آیا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ملوث مجرموں کو شناخت کرکے فوری سزائیں دینا بے حد ضروری ہے۔
  20. محمداحمد

    اوئے بیوقوفا

    بہت اچھی تحریر ہے نین بھائی! خوش نصیب ہیں آپ کہ آپ کو بچپن ہی سے قران کے ساتھ محبت و عقیدت کے رشتے میں باندھ دیا گیا۔ ویسے تو قران سب ہی بچے پڑھتے ہیں لیکن محبت کا رشتہ سب کا اتنی اچھی طرح استوار نہیں ہوتا۔
Top