نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دنیا پہ اپنے علم کی پرچھائیاں نہ ڈال اے روشنی فروش اندھیرا نہ کر ابھی ساقی فاروقی

    دنیا پہ اپنے علم کی پرچھائیاں نہ ڈال اے روشنی فروش اندھیرا نہ کر ابھی ساقی فاروقی
  2. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانتے ہیں۔ لیکن ہے یہ کارِ عبث! :)
  3. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ رہے ہیں کہ یہاں اُلٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ اُلٹے بانس بریلی کو جانے لگے ہیں۔ :) لاحول پڑھنے میں البتہ کوئی حرج نہیں ہے۔
  4. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیر اور اس دھاگے میں رہے تو ہمیں احتمال ہے کہ ہماری الف ب نہ اُلٹ کر رہ جائے۔ :)
  5. محمداحمد

    نماز، استغفار اور زاویہء نگاہ

    نماز، استغفار اور زاویہء نگاہ ہم سب ،اشیاء کو دیکھتے ہیں۔ لیکن ہر شخص کا دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے ۔ دیکھنے کا یہ انداز دراصل زاویہءنگاہ ہوا کرتا ہے ۔ ہم کسی بات کو جس نظر سے، جس پہلو سے یا جس زاویے سے دیکھ رہے ہیں، ہمیں وہ بات اُسی طرح نظر آتی ہے۔ ہم اچانک آ جانے والی برسات کو دیکھ کر...
  6. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم تو یہ ہے کہ ہمیں چائے کےساتھ نمک پارے بھی بہت پسند ہیں۔ اب نہ جانے یہ ظلم ہے یا نہیں۔ لیکن بحر کی مجبوری میں ایسے ہی باندھنا پڑا۔ :)
  8. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً چائے کی دعوت ہم تک پہنچی نہیں ہوگی۔ ورنہ ہم چائے سے انکار کر دیں ایسا ہو نہیں سکتا۔
  9. محمداحمد

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    ناشتہ تیار ہے ، آپ بس آنے کی تیاری کریں۔ :)
  10. محمداحمد

    پھیکا انڈہ خشک چائے از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب نین بھائی! نئی جگہ اور بناوٹی ماحول میں کھانا کھانا یا ناشتہ وغیرہ کرنا، زیادہ تر اپنے آپ کو امتحان میں ہی ڈالنا ہوتا ہے۔ اور انڈہ پراٹھا تو بالخصوص دیسی انداز میں نہ بنا ہوا ہو تو پھر بالکل بھی مزہ نہیں آتا۔
  11. محمداحمد

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    واہ ! بہترین منظوم داد!
  12. محمداحمد

    ہم کسی سے کم نہیں ( موتیوں سے بنی تصویر نمبر 1)

    بہت خوب ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کے ہنر کو مزید بہتر بنائے اور آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. محمداحمد

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا

    بہت خراب کھیلے پاکستانی کھلاڑی، نسبتاً ایک نئی ٹیم کے ساتھ۔ اگلا میچ ہندوستان کے ساتھ ہے۔ ان سے جیتنا ہرگز آسان نہیں ہوگا۔
  14. محمداحمد

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج کل تو اکہری غزل کی آمد نہیں ہو رہی ہے۔ :) کڑک چائے پی لینے میں البتہ حرج نہیں ہے۔ :) :)
  15. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین
  16. محمداحمد

    خالد احمد ¯`` اِس دشت میں اِک آبلہ پا تھا، نہیں رہا ¯``

    بہت خوب علی وقار بھائی! اچھی غزل ہے ۔
  17. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    ا چھا! ٹھیک ٹھیک۔ میں دراصل کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ جسے چائے کے علاوہ کچھ بنانا نہیں آتا۔ :)
  18. محمداحمد

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    76 کلو میٹر پر بندہ لکھے بھی تو کیا لکھے۔ :) زیک بھائی سے کہیے کیفیت نامے پر شعر وغیرہ لکھ کر لگائیں۔ :)
  19. محمداحمد

    نظم: بچھڑے ہوؤں کو دعوتِ چائے ۔۔۔۔ احمد حاطب صدیقی

    یہ محترمہ کیا الف ب پ والی ہیں؟ جنہیں چائے بنانا نہیں آتی؟ :)
Top