نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    اصلی شہد کی پہچان کے مفید طریقے

    لگے ہاتھوں خالص دودھ کی پہچان بھی بتادیجئے۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اج گڈیاں چ گڈیاں وجیاں تے گُلو تیری دوڑ ویکھ کے۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    جی ٹی رو ڈ تے بریکاں لگیاں تے گُلوواں دی ٹور ویکھ کے
  4. محمود احمد غزنوی

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔اب ایک وزٹ اجنتا اور ایلورا کے غاروں کا بھی ہوجائے۔۔۔۔۔۔:))))
  5. محمود احمد غزنوی

    ثوابِ نماز کو ناپنے کا فارمولا

    حد ہوگئی۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    دنیا کے دس انتہائی خطرناک جانور

    یہ سوال ہی بے معنی ہے۔۔۔آپ نے شائد دھاگے کی پہلی پوسٹ کو غور سے نہیں دیکھاکہ وہاں دسویں نمبر پر کیا ہے۔۔۔۔ (براہِ کرم میری پوسٹ کو مزاح کے رنگ میں لیا جائے)
  7. محمود احمد غزنوی

    دنیا کے دس انتہائی خطرناک جانور

    حضرتِ انسان کو تو آپ بھول ہی گئے۔۔۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    فائل کو ترتیب دینے والا پروگرام (File Organizer)

    میرے کمپیوٹر میں تقریباّ 300 گیگا بائٹ کی کتابیں ہیں اور یہ سب پی ڈی ایف میں ہیں۔۔انکی ڈیجیٹل لائبریری بنانے کیلئے کیا یہ پروگرام مفید رہے گا؟
  9. محمود احمد غزنوی

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    شاپر سے کہا تم نے، شاپر سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سنا ہوتا امید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہوجاتی شاپر نہ کراتے تم، وعدہ تو کیا ہوتا۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    نویں سالگرہ رائے شماری :شاپرِ محفل

    شاپر سے کیا مراد ہے؟
  11. محمود احمد غزنوی

    محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)

    اخبار الحمقاء کا ترجمہ کرنے کی کیا ضرورت ہے،جب حمقاء اپنا تعارف خود ہی کروادیتے ہیں۔۔۔:grin:
  12. محمود احمد غزنوی

    حکومت نے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کی منصوبہ بندی کرلی

    یہ تو بڑی اچھی خبر ہے۔۔۔۔جہاں ان دہشت گردوں کی پنیری کاشت ہوتی ہے اس کھیت پر کیڑے مار سپرے کروانا چاہئیے۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    رانا محمد شفیق خان پسروری۔۔۔۔۔رانا بھی اور خان بھی؟:eek:
  14. محمود احمد غزنوی

    محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)

    اب مکتوبِ مدنی کے دو چار صفحات رہتے ہیں، ان شاء اللہ انکا بھی جلد ہی ترجمہ کرکے یہ نامکمل کام بھی ختم کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔:)
  15. محمود احمد غزنوی

    محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)

    29- تقدیر کا یہ مطلب نہیں کہ تمہاری زندگی کو مکمل طور پر باندھ کر رکھ دیا گیا ہے۔ ہر بات کو مقدر پر چھوڑ دینا اور کائنات کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کی کوئی کوشش نہ کرنا ،محض جہالت کی علامت ہے۔ کائناتی موسیقی ہر طرف سے پھوٹ رہی ہے اور اسکے چالیس مختلف درجات ہیں۔ تمہارا مقدر وہ درجہ ہے جس پر تم...
  16. محمود احمد غزنوی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    لفظ "تراویح" ہی یہ ثابت کرنے کو کافی ہے کہ یہ آٹھ سے زیادہ رکعات ہیں۔۔۔۔ترویحہ کہتے ہیں چار رکعت پڑھنے کے بعد تھوڑی دیر آرام کرنے کو۔۔۔اگر آٹھ رکعات ہوتیں تو ترویحتین ہوتا یعنی دو وقفے۔۔۔لفظ تراویح جمع کا صیغہ ہے جو دو سے زیادہ ہوتا ہے۔۔۔چنانچہ۔۔۔۔دوسری بات یہ ہے کہ یہ تو ثابت ہے کہ حرمین...
  17. محمود احمد غزنوی

    سفاک اسرائیلی شہریوں کیلئے فلسطینیوں کا قتل تماشا بن گیا

    عقل عیار ہے سو بھیس بنالیتی ہے۔۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    تعارف لئیق احمد۔ چنداعترافات اور چند وضاحتیں

    ان میں سے اکثر باتیں تو دوسرے بھی مانتے ہیں، میری مراد یہ تھی کہ وہ کونسے مخصوص مسائل ہیں جن میں ماتریدی اشاعرہ اور سلفیوں سے مختلف ہیں۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    نویں سالگرہ رائے شماری: ہر دلعزیز محفلین (مونث)

    نیلم کو تو آپ بھول ہی گئے اس رائے شماری میں۔۔۔۔۔:|
Top