واضح بات ہے کہ اگر کوئی شخص خواب کو محض بدہضمی کا نتیجہ سمجھتا ہے یا انسان کے منتشر خیالات کا عکس، یا پھر نفسیات کے نقطہ نظر سے محض انسان کے لاشعور میں پنپنے والی تکلیف دہ یا خوشگوار یادوں، ادھوری خواہشات اور دبے ہوئے جذبات ہی کا ایک فنکشن سمجھتا ہے اور اس بات کو بعید از عقل سمجھتا ہے کہ کچھ...