ان تمام امور (جزا سزا، جبر و اختیار) کا تعلق پوری کائنات اور اسکے نظام کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور یہ اسی وقت حل ہوسکتے ہیں جب ہم پوری کائنات اور اسکے مربوط نظام کو اسکی تمام جزئیات، تفصیلات اور باریکیوں کے ساتھ جانتے ہوں،۔۔جب علم اور عقل اس درجے تک پہنچی ہوگی تب ہی ان سوالات کا علمی و عقلی جواب م...