نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    سرجی اتنی "ٹوٹی پھوٹی" شاعری کیسے کرلیتے ہیں۔۔۔؟ :ڈی

    سرجی اتنی "ٹوٹی پھوٹی" شاعری کیسے کرلیتے ہیں۔۔۔؟ :ڈی
  2. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    گڈ لک بھیا۔۔۔:)
  3. ہادیہ

    دنیا کی وہی رونقیں۔۔۔ دل کی وہی تنہائی۔۔۔

    دنیا کی وہی رونقیں۔۔۔ دل کی وہی تنہائی۔۔۔
  4. ہادیہ

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ایک رپورٹ کل رات بارہ بجے سبمٹ کروائی۔۔ وہی بھیج دوں آپ کو بھی۔۔۔ :p
  5. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہاہاہا۔۔۔ اور عدنان بھائی وہاں رہائش پذیر ہیں۔۔:p ہیں۔۔۔۔ آپ غصہ کرگئے۔۔۔؟:eek:
  6. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    شاباش۔۔۔۔ یہی امید تھی۔۔۔:p
  7. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    آمین ثم آمین۔۔۔
  8. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    شکریہ بھیا۔۔۔ میں تو پہلے ہی پڑھ پڑھ کر کملی ہوئی ہوں ۔۔۔ صبح 7 بجے سے رات بارہ بجے تک مسلسل کام کیا آج۔۔۔ اب آپ نے بھی پرچہ تمھا دیا۔۔۔ صبح پڑھوں گی ۔۔۔خوش رہیں گڈ نائیٹ۔۔۔
  9. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    یہ کیا لکھا آپ نے؟
  10. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    حالانکہ چُھوٹ آپ کو کبھی ملی نہیں ۔۔۔ :rollingonthefloor:
  11. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    آہا۔۔۔۔ آج تو فرقان بھائی بھی مزے کے تبصرے کررہے۔۔۔بور۔سیاست سے ہٹ کر۔۔۔۔ :p بھیا آپ کی ناک ۔۔۔۔۔۔۔۔:p:ROFLMAO:
  12. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    عدنان بھیا کو شاید کسی نے دعا دی ہے ۔۔کبھی اردو ٹھیک نہیں لکھنی۔۔ :p
  13. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہاہاہاہا۔۔۔ ٹانگیں تو صرف ذاتی ہوتی ہیں ۔۔۔ عوامی ٹانگ۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ :rollingonthefloor: عوامی ٹانگ بھی ہوتی ہے بھلا۔۔۔:laugh:
  14. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    ہاہ۔۔۔آپ بھول گئے۔۔۔۔ :unsure: فرقان بھیا ہماری پارٹی کے ہیں۔۔ مخالف پارٹی کے کب سے ہوگئے۔۔۔o_O بھیا رونا بند کریں ۔۔۔۔ورنہ بھابھی کو بلانا پڑے گا۔۔۔:p:D
  15. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    بھیا آپ پنگے کم لیا کریں ناں۔۔۔:p فرقان بھائی کو میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔۔۔ کبھی کبھی تو شاعری کے علاوہ کچھ بولتے ہیں۔۔۔:D
  16. ہادیہ

    تعارف عاجز کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید محترم! :) امید ہے آپ سے فلسفہ سیکھنے کا موقع ہرگز نہیں ملے گا۔۔۔:p:sneaky:
  17. ہادیہ

    کنجوس کا ولیمہ

    پھر آپ کو کیا ملا؟ پانی یا بریانی؟ :p
  18. ہادیہ

    کنجوس کا ولیمہ

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔
  19. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے آج کل بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔۔ پتہ نہیں کیوں۔۔ لیکن اس میں میرا قصور نہیں۔۔۔:p
  20. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پڑھا تھا۔۔۔ لیکن سمجھ پھر بھی نہیں آئی ۔۔۔کہ آپ کا تو کہیں نام لکھا ہی نہیں۔۔:p
Top