نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    یہ ایک اور کمرہ تیار۔۔۔ کسی بہن بھائی کا آرام کرنے کو دل چاہ رہا ہو تو موسٹ ویلکم۔۔۔:p
  2. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    یہ ایک اور تیار ہوگیا۔۔۔:cool:
  3. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    لوجی ایک بیڈ روم تیار ہوگیا۔۔۔:D
  4. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    یہ گھر کا سمجھیں ایک سٹرکچر بن گیا
  5. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    یہ برتن تیار ہورہے۔۔کچن کے لیے۔۔
  6. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    سکول میں بکس ابھی نہیں آئی تھیں۔۔ تو بچے آج موجوں کے موڈ میں تھے۔۔ ہم نے کہا جاؤ عیش کرو آج۔۔۔ اور سب بچوں نے کچھ اس طرح سے آغاز کیا۔۔ یہ تیاری شروع ہورہی ہے۔۔۔ یہ کچھ حد تک تیار ہوگیا۔۔۔ ایک کمرہ
  7. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر آپ بھی سیاست والی لڑیوں میں ہوں گے۔۔ میں مزے پکس دکھاتی ہوں تھوڑی دیر تک۔۔
  8. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    السلام علیکم! کیسے ہیں بھائی صاحب؟ آپ کیوں غائب رہتے ہیں؟ بھائی آپ کا دماغ تو موٹا نہیں ہے۔۔۔ واوا بڑا سارا دماغ ہے۔۔۔:D
  9. ہادیہ

    شاباش انکل جی:ڈی

    شاباش انکل جی:ڈی
  10. ہادیہ

    شاعر نامعلوم سرجی :)

    شاعر نامعلوم سرجی :)
  11. ہادیہ

    تعارف فضل قیوم حساس

    وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید
  12. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کا نام تو لیا ہی نہیں...:eek:o_O
  13. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ‏سوال۔مرد سب سے زیادہ معافی کس سے مانگتے ہیں:question: جواب ۔فقیروں۔۔۔۔۔۔۔۔سے۔۔۔:p ویسے جو آپ نے سوچا وہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔:sneaky:;):p:rollingonthefloor:
  14. ہادیہ

    جنون ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا۔۔۔ کھلونے، عشق،پیسہ اور پھر خدا خدا۔۔۔

    جنون ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا۔۔۔ کھلونے، عشق،پیسہ اور پھر خدا خدا۔۔۔
  15. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہاہاہاہااہاہاہا۔۔۔۔۔
  16. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر ہوتے تو پھر؟
  17. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تھینکیوووو۔۔۔۔ یہی سوال پیپر میں بھی پوچھا گیا تھا ۔۔۔
  18. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سرجی پڑھ تو رہی ہوں ۔۔۔ لیکن کچھ ٹاپکس بالکل بھی کلیئر نہیں ہورہے۔۔ اس بار پڑھنے کی روٹین بہت ڈسٹرب ہوئی شادی کی وجہ سے۔۔ اب مجھے ٹینشن بھی ہورہی اور دل کررہا بک بند کرکے آرام سے سوجاؤں۔۔۔:p
  19. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    Class Template کی سمجھ نہیں آرہی۔۔۔اسے کیوں استعمال کرتے ہیں سی پلس پلس میں؟ کوئی آسان الفاظ میں بتا دے پلیز۔۔۔ کوئی پروگرامنگ والا بندہ یا بندی؟
  20. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اگر پیپر کی تیاری ناہو تو کیاکرناچاہیے۔۔۔پڑھنے کے علاوہ؟ :p پلیزززز مجھے سریس مت کیجیے گا۔۔۔۔ پہلے ہی بک دیکھ دیکھ کر بہت سیریس ہوں۔۔۔:sneaky:
Top