نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    بہت مبارک ہو۔۔۔ بھائی آپ نے اچھی باتیں کرنے کی اسپیڈ بڑھا دی ہے۔۔۔:)

    بہت مبارک ہو۔۔۔ بھائی آپ نے اچھی باتیں کرنے کی اسپیڈ بڑھا دی ہے۔۔۔:)
  2. ہادیہ

    محمداحمد بھائی بری بات۔۔۔۔

    محمداحمد بھائی بری بات۔۔۔۔
  3. ہادیہ

    دل تو میرا اداس ہے ناصرؔ ۔۔۔۔ شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

    دل تو میرا اداس ہے ناصرؔ ۔۔۔۔ شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
  4. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیا پاکستان میں ٹیچنگ ایک پروفیشن ہے یا کاروبار؟
  5. ہادیہ

    آمین ثم آمین

    آمین ثم آمین
  6. ہادیہ

    مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

    کیا "کلاسیکل" درخواست لکھی ہے آپ نے۔۔۔:unsure: اس کو شرف قبولیت بخشنے سے پہلے بندہ چاہے ویسے ہی "قیں" ہوجائے۔۔۔:p
  7. ہادیہ

    مسکرانا "خود" سے سیکھنا پڑتا ہے۔۔۔رونا تو "لوگ" سکھا ہی دیتے ہیں۔۔۔

    مسکرانا "خود" سے سیکھنا پڑتا ہے۔۔۔رونا تو "لوگ" سکھا ہی دیتے ہیں۔۔۔
  8. ہادیہ

    مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

    جو آپ نے لکھا اس کی سلیس اردو کریں۔۔۔
  9. ہادیہ

    مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

    کیا کہہ رہے ہیں بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. ہادیہ

    بارشوں کے اداس موسم میں۔۔۔

    بارشوں کے اداس موسم میں۔۔۔
  11. ہادیہ

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    نہیں۔۔شروع سے ایسا کوئی ذہن ہی نہیں تھا بلکہ کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ ٹیچنگ کرنی ہے۔۔۔۔ گورنمنٹ سیکٹر میں تو اب آئی ہوں لیکن پرائیویٹ ٹیچنگ 2013 سے کررہی تھی۔۔۔۔ وقت گزرنے کے ساتھ یہ خواہش پیدا ہوگئی کہ گورنمنٹ جاب کسی طرح مل جائے۔۔۔ اور جب سے گورنمنٹ جاب ہوئی ہے بہت سے مسائلز کا شکار بھی ہوئی...
  12. ہادیہ

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    میں اپنے پیشے سے بہت خوش اور مطمئن ہوں۔۔۔الحمداللہ
  13. ہادیہ

    تُو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا۔۔

    بہت شکریہ بھائی۔۔۔:):):)
  14. ہادیہ

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    سرجی آپ کی کوئی غلطی نہیں ۔۔۔ آپ کو معزرت کی کیا ضرورت بھلا:) عدنان بھائی خیر ہے ۔۔۔اتنی لڑائی میرے لیے نارمل بات ہے:p ۔۔۔ اصل میں مجھے سرٹیفیکیٹ نہیں لینا کچھ لوگوں سے زبردستی کا۔۔ سو بی ہیپی۔۔۔:D
  15. ہادیہ

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    سوری عرفان سعید صاحب آپ کی "زبان" والی لڑی خراب ہوگئی۔۔۔ایک عورت کی زبان کی وجہ سے۔۔۔اب سب مرد حضرات خوش ہیں۔۔۔
  16. ہادیہ

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    عدنان بھائی میرا لڑنے کا موڈ نہیں ہے۔۔۔ جب بات ہی غلط کی جائے گی تو میں تو بولوں گی۔۔۔ مسٹر فلسفی صاحب یہ بات بھول گئے ہیں یہاں عورتیں بھی ہیں ۔ جب آپ ڈائریکٹ کہہ سکتے ہیں کہ صنف نازک کی زبان لمبی ہوتی ہے تو میں بھی ڈائریکٹ کہہ سکتی ہوں کہ مرد حضرات کونسا گونگے ہوتے ہیں ۔۔۔ اور مجھے کسی قسم کی...
  17. ہادیہ

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    کچھ لوگ دوسروں کے بارے میں اتنی جلدی رائے قائم کرتے ہیں جیسے دنیا جہاں کا تجربہ صرف انہیں ہے۔۔۔ ایسے لوگوں کے لیے صرف دعا ہی کی جاسکتی ہے۔
  18. ہادیہ

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    .۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. ہادیہ

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    مرد حضرات تو جیسے گونگے ہوتے ہیں ناں۔۔۔:cautious:
Top