نتائج تلاش

  1. حسینی

    دنیا کے سرد ترین مقامات۔۔۔

    انتہائی معلوماتی دنیا کے سرد ترین مقامات [ترجمہ:حسینی] ۱۔ انٹارکٹکا: اوسط درجہ حرارت منفی ۸۹۔ دنیا کا سرد ترین مقام۔ زمین کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔ سال میں چند روز ہی سورج کی شعاع پڑتی ہے۔ وہاں کوئی آباد ی نہیں۔ ۲۔روس: سردیوں میں اوسط درجہ حرارت منفی ۳۰ سے ۵۰۔ دنیا کا سرد ترین مقام جہاں...
  2. حسینی

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔ آپ شروع کریں گے نہیں۔۔۔۔ شروع کر چکے ہیں۔۔۔ لکھتے رہیں۔۔ سیکھتے رہیں۔۔۔
  3. حسینی

    عمران خان کی شادی پر ہوئی کچھ شرارتی شرارتی ٹویٹز۔۔۔

    جی ہاں۔۔ بعض خبریں تھیں۔۔ ۔ کہ لڑکی (آنٹی) خود خبر بریک کرنے کے لیے بے قرار تھیں۔۔۔ اور ابھی فیس بک پر بعض یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں۔۔۔ کہ ریحام خان۔۔ بنی گالہ منتقل ہوگئی ہیں۔۔۔:p یا اللہ کتنی تیزی سے سب کچھ ہورہا ہے۔۔۔ کل پرسوں کہیں عمران خان نے جس "خوشخبری" کا کہا تھا۔۔۔ وہ بھی کہیں ثابت نہ...
  4. حسینی

    عمران خان کی شادی پر ہوئی کچھ شرارتی شرارتی ٹویٹز۔۔۔

    پاکستانی قوم کے لیے تفریح طبع کا اچھا موقع ہے۔۔۔۔ کبھی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی۔۔۔ کبھی وسیم اکرم اور ۔۔۔ کی شادی۔۔۔ اور اب عمران اور ریحام خان کی شادی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ میڈیا لحظہ لحظہ کی خبر بریکنگ نیوز بنا کے دے گا۔۔ البتہ ہمارا میڈیا اس معاملے میں بھی ناکام نظر آیا۔۔۔ اور برطانوی...
  5. حسینی

    عمران خان کی شادی پر ہوئی کچھ شرارتی شرارتی ٹویٹز۔۔۔

    لیکن خان صاحب عائلہ ملک کو غمزدہ کر گئے۔۔۔ بے چاری نے کیا ٹیوٹ کیا۔۔۔
  6. حسینی

    قاجاریہ دور کے ایران کی چند تصاویر

    بہت معلوماتی۔۔۔ واقعا کتنا فرق آیا ہے۔۔۔ اس وقت کے ایرانی اور آج کے ایرانیوںمیں۔۔۔ لباس، رنگ، بود وباش ہر چیز میں۔۔۔ اگر مقایسہ کیاجائے بہت معلوماتی ہوگا۔ شاید آج کے ایرانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہو کہ ان کے آباء واجداد اس طرح کے تھے۔۔۔
  7. حسینی

    مولانا ابکلام آزاد کی کتاب "غبارِجاطر" میں ایک عربی جملہ کا مطلب

    عَلَى سَبِيلِ التَّوَالِيْ وَالتَّعَاقُبِ
  8. حسینی

    مولانا ابکلام آزاد کی کتاب "غبارِجاطر" میں ایک عربی جملہ کا مطلب

    پس وہی معنی ہوا ۔۔۔ پے در پے یعنی مسلسل اور اک کے بعد دوسرا۔ یعنی میں مسلسل یہی کام کرتا تھا۔۔۔ چائےکا اک گھونٹ اور سگریٹ کا اک کش۔۔۔ چائے کا اک گھونٹ ، سگریٹ کا اک کش۔ اسی ترتیب کے ساتھ۔ چائے کے بعد سیگریٹ، سیگرٹ کے بعد چائے، چائے کے بعد سگریٹ۔ توالی وتعاقب۔
  9. حسینی

    تعارف میرا مختصر تعارف

    خوش آمدید۔۔۔۔ "پری انجنئیرنگ گروپ" اور شاعری میں شغف اچھی جمع ہے۔۔۔
  10. حسینی

    مولانا ابکلام آزاد کی کتاب "غبارِجاطر" میں ایک عربی جملہ کا مطلب

    توالی: اک چیز کے بعد دوسری کا آنا۔ پے در پے آنا۔ تعاقب: اک چیز کے پیچھے دوسری کا آنا۔ علی سبیل التوالی والتعاقب: پے در پے اور اک دوسرے کے بعد۔ پورا جملہ اگر دیں تو سیاق وسباق کو دیکھ کر بہتر ترجمہ کر سکتے ہیں۔
  11. حسینی

    چھہ سالہ بچے کو بدفعلی کے بعد پھانسی دے کر مار دیا گیا

    انتہائی مذموم اور شنیع فعل ہے۔۔۔ سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے ایسے بدکردار مولویوں کو۔۔۔ جو پوری صنف کوبدنام کر رہے ہیں۔۔۔۔ میں پہلے بھی اسی محفل میں اک دفعہ لکھ چکا ہوں۔۔۔ ہماری اپنی بھی بہت ساری غلطیاں ہیں۔۔۔ہر کام میں مہارت، ڈگری، ماضی، صلاحیت، تعلیم وغیرہ ہر چیز چیک کرتے ہیں۔۔۔ گھر میں اک ملازم...
  12. حسینی

    سال 2014 کیسا گزرا؟

    مجموعی طور پر اچھا رہا۔۔۔ا لحمد للہ۔۔۔ اک ذاتی مسئلہ ہے۔۔ جس کےلیے اک بڑے عرصہ سے دعا کر رہا ہوں۔۔۔ آپ لوگ بھی دعاوں میں یاد رکھیں۔۔ سیاسی حوالے سے بھی اتنا اچھا نہیں کہہ سکتے۔۔۔ ہمارا ملک پاکستان اتنے مسائل میں گھرا ہے۔۔۔ تو کیسے اچھا کہہ سکتے ہیں؟؟ اب تو سیاست اور ساہ ستدانوں سے اک نوع نفرت سی...
  13. حسینی

    مبارکباد ناعمہ ’’عزیز تر‘‘ ۔۔

    بہت بہت مبارک ہو بہنا۔۔۔ ناعمہ عزیز اللہ تعالی کامیاب اور خوشی سے بھرپور ازدواجی زندگی عطا فرمائے۔۔۔۔ اور سدا خوش رکھے آپ کو۔۔ آمین یا رب العالمین۔ البتہ "میاں" صاحب کے ساتھ ساتھ محفل کے لیےبھی کچھ نہ کچھ وقت دیتی رہیں۔۔
  14. حسینی

    لاہور: انار کلی کے پلازہ میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

    پاکستانیوں کی قسمت میں موت ہی لکھی ہے کیا؟؟؟۔۔۔۔ دہشت گرد ی کے واقعات اگر نہ ہوں ۔۔۔ تو آتشزدگی تو ہے نا۔۔۔۔ کل کراچی میں ۔۔۔ اور آج لاہور میں۔۔۔ پاکستان میں عام طور اس طرح کے واقعات میں تنگ گلیوں کا مسئلہ بنتا ہے۔۔۔ ایران میں اک اچھی روایت دیکھی تھی۔۔۔ جب بھی کوئی پرانا گھر،جس کی گلی تنگ ہے،...
  15. حسینی

    لاہور: انار کلی کے پلازہ میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

    لاہور: انار کلی کے پلازہ میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق لاہور کے انتہائی گنجان آباد علاقے انار کلی کے پلازے میں آگ لگنے سے خاتون اور بچے سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ متعدد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ لاہور: (دنیا نیوز)...
  16. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    سازش فارسی میں یہ لفظ سمجھوتہ اور اک دوسرے کے ساتھ بنا کے رکھنے کے معنی میں ہے۔ اور عام طور میں مثبت پہلو میں ہی استعمال ہوتا ہے۔۔۔ (ممکن ہے بعض دفعہ منفی معنی میں بھی استعمال ہو)۔ جیسے : بنای کار ازدواج بر سازش دختر وپسر است، باید باھم بسازند۔ جبکہ اردو میں آکر اس لفظ نے نیا معنی پہن لیا...
  17. حسینی

    تیل کا کھیل!

    شیل آئل کے بارے کوئی برادر یا خواہر اطلاع دے سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے؟؟ اور کیا آئندہ وقتوں میں یہ معدنی تیل کی جگہ لے سکتا ہے؟؟ یہ بات حقیقت ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ بہت کم پاکستانی عوام تو پہنچا ہے۔۔۔ اور اس کا بھی کریڈٹ ہماری حکومت خود لینے کی کوشش کر رہی ہے۔۔۔ یعنی...
  18. حسینی

    تیل کا کھیل!

  19. حسینی

    فیس بک اردو میں!!!

    پڑھ کرمزہ آیا۔۔ شیئر کرنے کے لیے شکریہ۔۔
  20. حسینی

    پھانسی موثر مزاحمت نہیں، یورپین یونین نے پھر مخالفت کر دی

    اک طرف زبانی کلامی آزادی اظہار اور عمومی رائے کے احترام کا پرچار کرتے ہیں۔۔۔۔ آج آپ پاکستان کی عوام سے پوچھیں۔۔۔ اک عام سا سروے کروالیں۔۔۔ 80 فی صد سے زیادہ لوگ ان درندوں کو سرعام لٹکانے کے حامی ہیں۔۔۔ ایسے میں مخالفت کیوں؟؟؟ کیا پاکستان کی عوام کے رائے کی کوئی اہمیت نہیں؟؟ صر ف آپ لوگ انسان...
Top