نتائج تلاش

  1. حسینی

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    الطاف حسین کی ذات کا کوئی حامی یا مولوی عبد العزیز کی ذات کا کوئی مخالف نہیں۔۔۔ یہاں بات افکار کی ہے۔۔۔ عقیدے کی ہے۔ اگر الطاف حسین نے مسجد گرانے کی بات کی ہے۔۔۔ تو علماء کرام نے بھی اک مسلمان کو فاسق قرار دیا ہے۔۔۔ کیا انہوں نے اپنی آنکھوں سے الطاف حسین کو دیکھاہے؟؟ کہ حکم لگائیں۔ عموما شریعت...
  2. حسینی

    الطاف حسین فاسق ہے۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کا فتوہ

    واقعا حیف ہے۔۔۔ کاش یہ فتوی ان باولے کتوں کے خلاف آتا جنہوں نے چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کے سروں کو گولیوں سے بھون دیا۔۔۔ ہماری ناموس کو زندہ جلایا۔۔۔ البتہ کوئی بھی شخص کسی مسجد کا مخالف نہیں۔۔۔ پاکستان میں لاکھوں مساجد ہیں۔۔۔ کسی اور کو گرانے کی بات نہیں کی۔۔۔ لیکن اس جگہ نے مسجد سے زیادہ کوئی...
  3. حسینی

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پانچ مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

    دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں یقینا میڈیا، حکومت ، عوام کے علاوہ عدلیہ کو بھی فوج کا ساتھ دینا ہوگا۔۔۔ ماضی میں آپ خود ملاحظہ کرتے رہے ہیں۔۔۔ کہ ہماری انہی عدالتوں نے "ناکافی شہادت" کا بہانہ بہا کر بہت سارے دہشت گردوں کو چھوڑ دیا تھا۔ جو کہ بعد میں دوبارہ دہشت گردی کے وارداتوں میں پائے گئے۔ ایسے...
  4. حسینی

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پانچ مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

    لوجی۔۔۔ اتنا آسان نہیں مجرموں کو پھانسیاں دینا۔۔۔ وہ بھی پاکستان جیسے ملک میں۔ جہاں عدلیہ، فوج اور حکومت کا اک پیج پر نظر آنا معجزہ ہی لگتا ہے۔ ہرکوئی اب روڑے اٹکائے گا۔۔۔ جب تک عمل در آمد نہ ہو کوئی بات نہیں۔۔ ۔ جونہی عمل در آمد شروع تو ہر کوئی بے چین نظر آتا ہے۔ دو ہفتے کا مطلب ہے۔۔۔ شاید اب...
  5. حسینی

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پانچ مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پانچ مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا لاہور(دنیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے دہشتگردی کے مقدمے میں پانچ مجرموں کی سزائے موت پر عملدرآمد سے روک دیا ، فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے...
  6. حسینی

    سانحہ پشاور۔ دہشت گرد غیر مسلم نکلے۔

    غیر مسلم کہہ کر کیا ہم اپنی جان چھڑانا چاہتے ہیں؟ غیر مسلم اس "لا الہ الا اللہ " کے پرچم کے سائے تلے کیا کر رہے ہیں؟؟؟ افغانستان میں اپنے آقاوں سے جو رابطے ہوئے اس بارے کیا کہتے ہیں؟؟؟ اور ان کی داڑھی دیکھ کر بھی بہت کچھ پتہ چل رہا ہے۔۔۔ دہشت گرد کا کوئی دین و مذہب نہیں۔۔۔ یہ صرف دین ومذہب کو...
  7. حسینی

    دو دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

    اللہ کرے۔۔۔ یہ پھانسی کا سلسلہ ہی جاری رہے۔۔۔ لیکن لگ کچھ ایسا رہا ہے۔۔۔ کہ حکومت سامنے تو بہت دعوے کر رہی ہے۔۔۔ لیکن پیچھے سے ڈر رہی ہے۔۔۔ یا اپنے مقاصد پورے کر رہی ہے۔ دو کے بعد مزید دہشت گردوں کو بھی یکے بعد دیگرے پھانسی دینی تھی۔۔۔ لیکن ابھی تک اس پر عمل نہیں ہوا۔ اور اطلاع یہ ہے کہ دہشت...
  8. حسینی

    دو دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

    الحمد للہ۔۔۔۔ واصل جہنم ہوگئے۔۔۔ اسی طرح ان ناسور درندوں کے خلاف سزا پر عمل درآمد ہوتا رہا۔۔۔۔ تو وہ وقت دور نہیں جب پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے۔ کاش یہ فیصلہ ہم وقت پر ہی کر لیتے۔۔۔ اور اتنے معصوموں کی شہادت کا انتظار نہ کرتے۔ باقی جتنے ظالم دہشت گردوں کو عدالتوں نے سزائیں سنائی ہیں۔۔ سب کو...
  9. حسینی

    کربلا میں اربعین کے موقعے پر لاکھوں زائرین کی آمد

    مولا نے کرم کیا اور بندہ ناچیز بھی چہلم کے موقع پر کربلا میں حاضر تھا۔۔۔ تعداد اس سال بہت ہی زیادہ تھی۔۔۔ کم از کم دو کروڑ لوگ تھے۔۔۔ جو صدر اسلام اور آج کےدور کے دہشت گردوں سے اظہار برائت کر رہےتھے۔۔۔ اس سال بارڈرز اورنجف ائیرپورٹ پر زائرین کے لیے ویزا بالکل فری کر دیا گیا تھا۔۔ ۔ ورنہ عام دنوں...
  10. حسینی

    کربلا سے واپسی۔۔۔ پاکستان میں کرب وبلا کا سامنا۔۔۔

    کربلا سے واپسی۔۔۔ پاکستان میں کرب وبلا کا سامنا۔۔۔
  11. حسینی

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    بس اتنا کہہ سکتے ہیں: پھول دیکھے تھے جنازوں پہ ہمیشہ شوکت کل مری آنکھ نے پھولوں کا جنازے دیکھے شوکت رضا شوکت
  12. حسینی

    16 سالہ بچوں کے لیے دعائے مغفرت کیسی؟

    ہمارے ہاتھ دعا کی بجائے ان دہشت گردوں پر زوردار طمانچوں کے لیے اٹھنا چاہیے۔۔۔ بس بس۔۔۔ اب بہت ہوگیا۔۔۔ جتنے دہشتگرد جیلوں میں ہیں سب کو فورا سے پہلے پھانسی ہونی چاہیے۔۔۔۔ اور ان کے جتنے حامی وناصر ہیں۔۔۔ان کے لیے بھی سزا تجویز ہونی چاہیے۔۔۔۔
  13. حسینی

    مسافر کربلا۔۔۔۔۔

    مسافر کربلا۔۔۔۔۔
  14. حسینی

    توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

    جنید جمشید جیسے لوگوں کا یہ مسئلہ ہے کہ۔۔۔ یہ نیم ملا ہیں۔۔ اور بقول مشہور۔۔۔ نیم حکیم خطرہ جان۔۔ نیم ملا خطرہ ایمان۔۔۔
  15. حسینی

    قومی ادارے کیوں ڈوبتے ہیں؟

    کلاسرا صاحب کی جرات کو سلام۔۔۔ ہم بھی ان جرائم میں شریک ہیں ۔۔۔ چونکہ ہر بار بلی کو ہی دودھ کا رکھوالا بناتے ہیں۔ اللہ تعالی پاکستان کو حقیقی معنوں میں کوئی قائد عطا فرما دے۔۔۔ جو اس قوم و ملت اور ملک کے ساتھ مخلص ہو۔
  16. حسینی

    پی ٹی آئی جلسہ: ’حکومت اپنی رٹ قائم کرنا جانتی ہے

    اگر حکومت کی طرف سے طاقت کا استعمال نہ ہو تو عمران خان کے لوگوں کو بھی کوئی بہانہ نہیں ملے گا ۔۔۔ ہنگامہ آرائی کے لیے۔ لیکن خدا نخواستہ حکومت نے اس دفعہ بے وقوفی کی۔۔ اور 30 اگست کی تاریخ دہرائی۔۔۔ تو لگتا ہےپی ٹی آئی والے بھی اس دفعہ خالی ہاتھ نہیں ہوں گے۔ اگرچہ حکومت نے ابھی سے تیور دکھانا...
  17. حسینی

    عورت اور مرد کسی صورت برابر نہیں ،ترک صدر

    "مرد وعورت کسی صورت برابر نہیں" یہ انتہائی مجمل جملہ ہے۔۔۔ اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔۔۔ کہ کس حواسے سے برابر نہیں۔ اسلام اور قرآن کی منطق پر اگر ہم غور کریں تو یہ واضح ہوجاتا ہے کہ۔۔۔۔ مرد اور عورت نظام تکوین میں کچھ مشترکات رکھتے ہیں اور کچھ تفاوت۔ یہی چیز آگے جا کر حقوق میں اشتراک اور تفاوت کا...
  18. حسینی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    اس پورے جملے کی ترکیب کچھ یوں ہوگی۔ ساعد: فعل ماضی، مبنی علی الفتح طریق الحریر: ترکیب اضافی ، ساعد کا فاعل، طریق چونکہ الحریر کی طرف مضاف ہے اور مضاف الیہ چونکہ مجرور ہوتا ہے اس لیے الحریر مجرور ہے۔ التاریخی: طریق الحریر، مرکب اضافی، کےلیے صفت ہے۔ طریق چونکہ معرفہ کی طرف مضاف ہوا ہے اس لیے یہ...
  19. حسینی

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    قبلہ سورس تو اسی خبر میں لکھا ہواتھا۔۔۔۔ دنیا نیوز البتہ لنک دینے کی میں نے ضرورت محسوس نہیں کی۔۔۔ ویسے بھی اگلے دن کے اکثر اخبارات کی شہہ سرخی یہی خبر تھی۔ اگر خبر جھوٹی ہوتی تو یقینا آپ کو مجھ سے گلہ ہونا چاہیے تھا کہ خواہ مخواہ میں جھوٹی باتیں پھیلا رہے ہو۔۔۔ جب خبر سچی ہو تو پھر کوئی شکایت...
  20. حسینی

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    بہت سارے محققین قائل ہیں۔۔۔ اور میں خود ذاتی طور پر اسی طرف مائل ہوں۔۔۔ کہ جب تک آپ کو دفاع کی ضرورت نہ پڑے اس وقت تک کوئی جہاد نہیں ۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں بھی جتنی جنگیں لڑی گئی ہیں۔۔۔ ان سب کا بیک گراونڈ اگر صحیح طرح دیکھا جائے۔۔۔اور درست طریقے سے تحلیل کی جائے۔۔۔ تو...
Top