نتائج تلاش

  1. حسینی

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    محترم بھائی۔۔ نہایت احترام کے ساتھ عرض کروں گا۔۔۔ آپ نے لکھا ہے کہ اسی محفل پر میرا یہ سرخ کیا ہوا جملہ( ایرانی طرز کا خونی انقلاب ناگزیر ہے)وجود ہے۔۔۔ ذرا اس جملے کا لنک تمام لوگوں کو دیں۔۔۔ تاکہ آپ کےسچ اور جھوٹ کا علم سب کو ہوجائے۔۔۔۔ بجائے اس کے کہ آپ منور حسن کے اس جاہلانہ بیان کی مذمت...
  2. حسینی

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    واقعا اخوان المسلمین کے مسئولین کو پاکستان بلانا۔۔۔ اور اتنی آزادی سے ان کی تقریریں۔۔ بہت بڑا معنی رکھتا ہے۔ دنیا کے اکثر ممالک اخوان کو اچھی نظر سے نہیں دیکھتے۔۔۔ ویسے بھی اخوان المسلمین، جماعت اسلامی کی طرح، اپنے بانی کے افکار سے بہت زیادہ ہٹ چکی ہے۔ البتہ یہاں یہ موقف منور حسن کا ذاتی ہوسکتا...
  3. حسینی

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    لو جی منور حسن صاحب نے اک نیا شوشا چھوڑا۔۔۔۔ مائک کو ترسے تھے شاید۔۔۔ آج اک عرصہ بعد موقعہ ملا ہے تو۔۔ اک نیا حکم لے آئے ہیں۔۔۔۔ وہ کن کے خلاف یہ قتال اور جہاد کرنے جارہے ہیں؟؟ اللہ خیر کرے پاکستان کی۔۔۔۔
  4. حسینی

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن

    موجودہ حالات میں جمہوریت کافی نہیں ، قتال فی سبیل اللہ کو عام کرنا ہوگا، منور حسن لاہور(دنیا نیوز)جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ، کہتے ہیں معاشرے میں قتال فی سبیل اللہ کا کلچر عام کرنا ہوگا ، محض جمہوری سیاست کے ذریعے مسائل پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ لاہور میں...
  5. حسینی

    اک اور طرح کا موضوع از حسن نثار!

    یہ بات حقیقت ہے۔۔ کہ عالم سیاست اور اقتصاد میں پروپیگنڈا اور تواتر کے ساتھ اک بات کر کے آپ بہت سارے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔ چاہے وہ بات جھوٹ ہو۔ لوگوں کی اکثریت پروپیگنڈا سے متاثر ہوتے ہیں۔۔۔ اور بحث وتحقیق کی زحمت نہیں اٹھاتے۔۔۔ کہا جاتا ہے۔۔ کسی جھوٹ کو اتنے تواتر کے ساتھ بولو کہ سننے والا...
  6. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    اس حوالےسے یہ نکتہ بھی جالب ہے کہ فارسی میں حاملہ عورت کو "باردار" کہا جاتا ہے۔۔۔ چونکہ وہ اس جنین کا بوجھ اٹھائی ہوئی ہے۔۔۔ اور اس مشکل مرحلے کو برداشت کر رہی ہے۔
  7. حسینی

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کرنا الگ بات ہے۔۔۔ البتہ دین کو سیاست سے جدا کرکے لادین سیاست کی بات کرنا غلط ہوگا۔۔۔ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔۔۔ اس موضوع پر آپ سے محکم دلیلوں سے بحث کرنے کو تیار ہوں۔ حزب اللہ اور حماس جو اسرائیل کے سامنے سینہ سپر کھڑے ہیں، کو پاکستان کے ان دہشت...
  8. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    جی ہاں۔۔ برداشتن کسی چیز کو اٹھانا۔۔۔ اور" برداشت" میں بھی انسان اس مصیبت یا مشکل کے بوجھ کو اٹھا رہا ہوتاہے۔۔ جبکہ برداشت کےلیے عربی میں" صبر" وغیرہ کے جو لفظ ہیں اس میں یہی معنی پنہاں ہے کہ وہ اس مصیبت یا مشکل پر صبر کر کے اس کے بوجھ کو اٹھا رہا ہے۔ خلیل نے "العین" لکھتے ہوئے کہا تھا۔۔ کہ وہ...
  9. حسینی

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    یقینا سپاہ صحابہ کا ووٹ بینک ہے۔۔۔ اور سیاسی جماعتیں الیکشن جیتنے کے لیے ہر جائز وناجائز کام کرتے ہیں۔۔۔لیکن آپ کیسے اس کام کو جسٹفائی کرسکتے ہیں؟؟؟ اس تنظیم نے صرف نام بدلا ہے۔۔ کام وہی ہے۔۔۔ یقینا یہ اگر مذہبی دہشت گردی اور مسلمانوں کی تکفیر چھوڑ کر سیاسی جدوجہد کرے ۔۔۔ تو ان کی قدر کی جانی...
  10. حسینی

    ’انھیں کیوں نشانہ بنائیں جو ہمارے لیے خطرہ نہیں؟‘ سرتاج عزیز

    لگتا ہے۔۔ نواز حکومت پھر فوج سے ٹکرلے رہی ہے۔۔۔۔ سرتاج صاحب کی بھی عجیب منطق ہے۔۔۔۔ شدت پسند جو بھی ہو۔۔ وہ شدت پسند ہے۔ یقینا ملکی سلامتی کے لیے خطر ہ ہیں۔۔۔ کیا مطلب اگر وہ بھاگ گئے تو بھاگ گئے۔ کیا آپ کسی قاتل کو بھاگنے پر معاف کردیں گے کہ وہ تو اب بھاگ گیا۔ یہی جو آج بھاگے ہیں۔۔ افغانستان...
  11. حسینی

    تھرپارکر میں موت کے ڈیرے، غذائی قلت سے مزید 11 بچے جاں بحق

    جی سائیں۔۔ جب تک حکومت چلتی رہے اور کرسی سالم رہے۔۔۔ سب ٹھیک ہے۔۔۔ لوگوں سے کہیں کہ وہ "جئے بھٹو "کا نعرہ کھائیں۔۔۔۔ ویسے تھر سے ایم این اے اور ایم پی اے کون ہیں؟؟کوئی جانتا ہے؟؟
  12. حسینی

    تھرپارکر میں موت کے ڈیرے، غذائی قلت سے مزید 11 بچے جاں بحق

    اللہ تعالی ان بچوں پر رحم فرمائے۔۔۔۔ ہمارے حکمران صرف اپنے کتوں، گھوڑوں، بلیوں اور دوسرے شوقیہ پالنے والے جانوروں کا خرچہ ان غریب بچوں پر خرچ کردیں تو شاید سارا مسئلہ حل ہوجائے۔۔۔۔ واقعا عجیب ہے۔۔۔ بے رحم سیاست نے ان انسانوں کا کیا حال بنادیاہے؟؟؟ ان حکمرانوں کے بچوں پر کبھی اس طرح کے حالات...
  13. حسینی

    عمران خان کو اشتہاری قرار دئیے جانے کے پیچھے ایک شہنشاہ کا جنون شہنشاہی ہے

    قبلہ!!! سانحہ ماڈل ٹاون کا ذمہ دار یقینا اس وقت کے وزیر اعلی ہی ٹھہریں گے۔۔۔۔ دن دیہاڑے اتنے گھنٹوں پر محیط یہ سانحہ ہوتا رہا۔۔۔ جبکہ وزیر اعلی تماشہ دیکھتے رہے۔۔۔ تحقیقاتی کمیشن نے ان کو ان کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔۔۔ اگر ان کے علم میں بات تھی تو بھی ذمہ دار۔۔۔ اگر نہ تھی تو یہ ان کی اہلیت پر...
  14. حسینی

    آنے والا دور۔۔۔۔ اک ہلکی جھلک

    ہم گلگت بلتسان کے لوگ بھی اک ہلکی سی امید لگائے بیٹھے ہیں۔۔۔ کہ کب یہ خنجراب سے گوادر تک کی شاہراہ بنے ۔۔ اور ہمیں اچھی سفری سہولیات میسر ہوں۔۔ ابھی تو بائی روڈ سفر کرنا موت کے کنویں پر چلنے کے مترادف ہے۔
Top