نتائج تلاش

  1. حسینی

    عمران خان کو اشتہاری قرار دئیے جانے کے پیچھے ایک شہنشاہ کا جنون شہنشاہی ہے

    ابھی خبر پڑھی کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا نام بھی وارنٹ گرفتاری میں شامل ہے۔ ان عدالتوں کی بھی سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔ مبینہ پی ٹی وی حملہ میں تو وارنٹ جاری کر رہے ہیں، جہاں کوئی جانی نقصان نہیں۔۔ جبکہ سانحہ ماڈل ٹاون جہاں پندرہ تک لاشیں گریں وہاں ٹس سے مس نہیں۔۔ وزیر اعلی دندناتے پھر رہے ہیں۔۔ سب...
  2. حسینی

    آنے والا دور۔۔۔۔ اک ہلکی جھلک

  3. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    برداشت اردو میں صبر اور حوصلہ کے معنی میں آتا ہے۔ قوتِ برداشت کی ترکیب بھی استعمال ہوتی ہے۔ یعنی صبر اور حوصلے کی قوت۔ جبکہ فارسی میں برداشت فعل ہے مصدر "برداشتن" سے۔ یعنی کسی چیز کو اٹھانا، ہٹانا۔
  4. حسینی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    یادداشت اردو میں عام طور پر حافظہ کے معنی میں آتا ہے۔ اس کی یادداشت چلی گئی۔ یعنی چیزوں کو یاد رکھنے کی قوت چلی گئی۔ جبکہ فارسی میں یادداشت کسی چیز کو لکھنے کے معنی میں آتا ہے۔ کہا جاتا ہے: "این مطلب را یادداشت کردم" یعنی اس مطلب کو میں نے لکھا ہے۔
  5. حسینی

    عمران خان کو اشتہاری قرار دئیے جانے کے پیچھے ایک شہنشاہ کا جنون شہنشاہی ہے

    پہلے ماڈل ٹاون سانحہ کے ذمہ داروں کو۔۔۔ جن میں سب سے پہلے شہباز شریف صاحب کا نام آتا ہے۔۔ اشتہاری قرار دیں۔۔۔ اور پھر بات کریں۔ کہیں عدالت نام کی چیز نہیں ہے۔۔۔ پولیس بھی سو فیصد سیاسی ہے۔۔۔ اس نے سرکار کی ہی بات سننی ہے۔۔۔۔ ویسے اگر یہ لوگ عمران یاقادری میں سے کسی کو گرفتار کرتے ہیں۔۔ یا حتی...
  6. حسینی

    محفل میں سیاسی نمائندے

    حزب اللہ اور پھر خاص طور پر سید حسن نصر اللہ کی شخصیت سے مجھے خاصی لگاو ہے۔۔۔ اور محفل پر آتے ہی اپنا چہرہ چھپائے بغیر ان کی تصویر لگا دی۔ اس چھوٹی سی جماعت نے مشرق وسطی میں جو کردار اب تک ادا کیا ہے۔۔ وہ دوست دشمن سب کے لیے قابل حیرت ہے۔۔۔ (البتہ میں اس حوالے سے کسی بحث میں الجھنا نہیں...
  7. حسینی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    جاوید چودھری کو بطور کالم نگار میں بہت پسند کرتا ہوں۔۔۔ اور ان کے تمام کالمز تقریبا پڑھتا ہوں۔ ممکن ہے آپ کو کسی بھی کالم نگار کی رائے سے اختلاف ہو۔۔۔ لیکن رائے رکھنا اور اسے لکھناہر کسی کا حق ہے۔ سیاسی کالمز کے علاوہ جاوید چودھری معاشرتی موضوعات پر بھی اکثر قلم اٹھاتے ہیں۔۔۔ اور کمال کرتے...
  8. حسینی

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    یہ بھی تو اک معاشرتی رویہ ہی ہے۔۔۔ کہ ہم ایسے ان پڑھ لوگوں کو تمام معاملات میں اندھادھند راہبر مانتے ہیں۔۔۔ کیوں کر ہم تیار ہیں کہ وہ جہاں چاہیں ہمیں ہانکیں؟؟ لوگ اس میں تو احتیاط کرتے ہیں کہ کونسی دوائیں کس ٹائم لینی ہے اور کونسی نہیں؟قابل اعتماد ڈاکٹر سے مشورہ کرتے ہیں۔۔۔ لیکن روح کی جو غذائیں...
  9. حسینی

    حکومت ایک سو دس فیصد ذمہ دار ہے!

    اوپر کسی نے بڑی اچھی بات کی ہے۔۔۔۔ ہر بات میں کوالیفکیشن کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔ لیکن جب دین کا معاملہ آتا ہے۔۔ تو اک جاہل، ان پڑھ نیم ملا کے پیچھے اندھا دھند چلنے لگتے ہیں۔۔۔۔ کیوں ہر مسجد میں امام جماعت رکھنے سے پہلے اس کی قابلیت اور سابقہ نہیں دیکھا جاتا؟۔۔۔ کیوں ہر اک کے پیچھے چپ چاپ نماز پڑھتے...
  10. حسینی

    آپ کس مصنف کی صرف تحریر سے ہی اسے پہچان لیتے ہیں

    ممتاز مفتی کو اک حد تک۔۔۔۔ البتہ شاعری میں اقبال کی شاعری کا اکثر پتہ چل جاتا ہے۔۔۔ ان کا لحن اور اسلوب ہی الگ ہے۔۔۔۔ اور پیغام بھی خاص ہے۔
  11. حسینی

    مذہب آج کے جدید دور میں

    یقینا ہم مذہب در مذہب تقسیم ہو کر انسانیت کا درس بھول گئے ہیں۔ پچھلے دونوںمسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کی خبر نے میری رونگٹیں کھڑی کردیں۔۔۔ انسان اتنا بھی گر سکتا ہے؟؟ الامان الحفیظ ہم سب سے پہلے انسان ہیں۔۔ اور پھر اس کے بعد کچھ اور۔۔۔ مولائے متقیان علی بن ابی طالب علیہ السلام نے مالک اشتر کو جو...
  12. حسینی

    بچو ں کو شرارتیں کرنے سے مت روکیں

    درست فرمایا۔۔۔ شرارتوں کے بغیر بچپنے کا تصور ہی درست نہیں۔۔۔ جس بچے کے بچپنے میں شرارتیں نہیں اس کا بچپن کھوکھلا پن اور اس کا اثر اس کی شخصیت کے کھوکھلا پن میں ظاہر ہوتا ہے۔ سید محمد حسین طباطبائی ایران کا پانچ سالہ بچہ تھا۔۔ ۔ جس نے پانچ سال کی عمر میں سار ا قرآن اس کے مفاہیم سمیت یاد کر کے...
  13. حسینی

    خود کش حملہ، پیٹرول کی قیمتیں اور فیس بک

    یقینا ایسے مواقع پر حکومت وقت کی بھی کچھ نہ کچھ ذمہ داری بنتی ہے۔۔۔ کہ وہ ان جرائم اور برائیوں کے سد باب کے لیے کچھ کرے۔۔۔ لوگوں کو سستی اور جائز ومفید تفریح کے مواقع فراہم کرے۔۔ تاکہ لوگ فضولیات اورواہیات کی طرف نہ جائیں۔ جب تک آپ نعم البدل نہیں دیتے۔۔۔ پانی کو جب تک راستہ بنا کر نہیں دیں گے...
  14. حسینی

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔ مسکان، دعا ہے آپ سدا مسکاتی رہیں۔۔۔ احزام ، دعا ہے آپ کا ایمان ، یقین، علم ومعرفت حازم وقاطع ہو۔
  15. حسینی

    تعارف اک سنگ بد نما ہے بظاہر میرا تعارف۔۔۔۔۔

    منقب بھائی۔۔۔ محفل میں خوش آمدید۔ امید واثق ہے آپ سے استفادہ ہوگا۔۔۔ البتہ آپ اور نایا ب بھائی کی جتنی مشکل اور ادبی اردو میں نہیں بول سکتا۔۔۔ اس کے لیے پیشگی معذرت۔۔۔ اور ویسے بھی ہم لوگ گلابی اردو ہی بولتے ہیں۔۔۔
  16. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام۔۔۔ السلام علی الحسین وعلی علی ابن الحسین وعلی اولاد الحسین وعلی اصحاب...

    سلام یا حسین علیہ السلام۔۔۔ السلام علی الحسین وعلی علی ابن الحسین وعلی اولاد الحسین وعلی اصحاب الحسین!
  17. حسینی

    محرم الحرام 1436 ہجری۔۔۔ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

    مرگ سرخ بزرگ فلسفۀ قتل شاه دین این است که مرگ سرخ , بِه از زندگی ننگین است حسین مظهر آزادگی و آزادی ست خوشا کسی که چنینش مرام و آئین است نه ظلم کن به کسی , نه به زیر ظلم برو که این مرام حسین است و منطق دین است همین نه گریه بر آن شاه تشنه لب کافی ست اگرچه گریه بر آلام قلب تسکین است ببین که...
  18. حسینی

    محرم الحرام 1436 ہجری۔۔۔ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

    مرثیہ۔۔۔۔۔۔۔۔ "میر دبیر" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کہ تیروں سے بدن شاہ کا غربال ہوا ۔۔۔۔۔ جان زہرا و محمد کا عجب حال ہوا خون سے ملبوس ِرسول ِعربی لال ہوا۔۔۔۔۔۔جاں بلب پیاس سے وہ صاحبِ اقبال ہوا غل تھا اب کوئی نہیں شاہ کے غم خواروں میں گھیر لو فاطمہ کے لا ل کو...
  19. حسینی

    محرم الحرام 1436 ہجری۔۔۔ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

    سلام (استاد قمر جلالوی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غریب وبے کس ومظلوم وتشنہ کام سلام علی کے چاند، نبی کے مہہ تمام سلام اثر ہے یہ ترے اک کربلا کے سجدے کا نماز ہوگئی قائم مرے امام سلام رسول زادے ہو جبریل کے ہوشہزادے فرشتے بھیج رہے ہیں بہ احترام سلام تمہیں کو حق نے عطا کی ہے آسماں جاہی کریں نہ کیوں...
Top