نتائج تلاش

  1. حسینی

    محرم الحرام 1436 ہجری۔۔۔ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

    سلام (محسن نقوی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر آیا ہے محرم کا مہینہ لٹاو پھر سے اشکوں کا خزینہ چمن والوعلی اصغر سے سیکھو خزاں میں مسکرانے کا قرینہ یہ کس پیاسے نے ٹھکرایا ہے پانی؟ کہ دریا کی جبیں پر ہے پسینہ ہوا، عباس کا چہر ہ چھپا لے کہ مقتل میں چلی آئی سکینہ بنا لے بادباں زینب ردا کو تلاطم میں...
  2. حسینی

    محرم الحرام 1436 ہجری۔۔۔ شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

    ہر سال نئے اسلامی سال کے آغاز میں ہی نواسہ رسول ، جگر گوشہ بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم مسلمانوں کو آگھیرتا ہے۔۔۔ امام عالی مقام اور ان کے جانثار ساتھیوں اور اہل بیت کرام کے دوسرے افراد کی یاد میں شہر شہر، جگہ جگہ مجالس عزا اور جلوسوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔۔ اور تاریخ کے اس نقطہ عطف...
  3. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    بھیا۔۔ آپ اخلاق کے دائرے کو اتنا تنگ کیوں کر رہے ہیں؟؟ میں مانتا ہوں کہ مسلمان وہ جن کے بعض افعال جنہیں دیکھ کے شرمائے یہود۔ لیکن آپ صرف مسلمان ملک کی بات نہ کریں۔۔۔ کیا مغرب میں جھوٹ نہیں بولا جاتا؟ خصوصا حکمران۔۔۔ زنا کو تو بالکل قانونی اور اخلاقی بنا لیا ہے۔۔۔ ہر کچھ دن بعد امریکہ کے کسی...
  4. حسینی

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    فرض محال ،محال نہیں۔۔۔ اسی لیے لکھا۔۔۔ اگر ثابت ہو؟؟؟
  5. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    مان لیا مسلمان طاقتور نہیں۔ اخلاقی اعتبار سے مسلمان پست ہیں۔ (البتہ اخلاق کی اس تشریح کے ساتھ جو مغرب زمین والے کرتے ہیں۔۔ ورنہ ہمارے نزدیک بہت سے معاملات میں خود مغرب کا اخلاقی جنازہ نکلا ہوا ہے۔۔ اک سادہ مثال ہم جنس پرستی کی، جھوٹ کے سہارے اک مسلم ملک کی اینٹ سے اینٹ بجادے تو بھی عین اخلاق ہے...
  6. حسینی

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    "اسلامی حدود کے اجرا کے حوالے سے اگر معمولی سا بھی "شبہہ" پیدا ہوجائے اور اس کام کی تاویل میں کام آئے تو حد جاری نہیں ہوتی" فقہ اسلامی کا قانون ہے۔۔۔ "الحدود تدرا بالشبھات" حدود شبہات کی وجہ سے رد ہوجاتی ہیں۔۔۔ یعنی جب تک مسلم ادلہ سے وہ جرم ثابت نہیں ہوجاتا حد جاری نہیں ہوسکتی۔ اگر تھوڑا سا...
  7. حسینی

    دھرنا تو آغاز تھا از حسن نثار

    ذولفقار کھوسہ کا یہ بیان بھی قابل توجہ ہے۔۔۔۔ گھر کا بیدی ہوں۔۔ منہ کھلوایا تو بہت کچھ اگلوں گا۔۔۔ اللہ کرے کہ وہ اگلیں۔۔۔ ان حکمرانوں کے حقیقی چہرے اور واضح ہوں۔ یہ بھی ان کا بیان تھا۔۔۔ کہ" بیرون ملک بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہوئی ہے"۔۔۔ یہی سرمایہ کاری اپنے ملک میں کرتے تو بھی کافی تھا۔۔۔ اسی...
  8. حسینی

    شاخسی: آذربائجان کی مخصوص عزائی رسم

    بہت اعلی۔۔۔۔ سلام یا حسین علیہ السلام پہلی نظر میں ذہن آذربائجان ملک کی طرف گیا تھا۔۔۔ لیکن تبریز لکھ کر واضح کیا کہ یہ ایران کے صوبے آذربائجان کی تصویریں ہیں۔۔۔۔
  9. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    قیصرانی بھائی۔۔ اک نظر ادھربھی۔۔۔ آج کی تازہ خبر ہے۔۔۔ ایکسپریس اخبار سے۔۔۔
  10. حسینی

    عمران خان اک افسانہ کہ حقیقت؟؟

    یقینا عمران خان اک حقیقت ہے۔۔۔ اور ان کی نیت پر بھی کوئی شک نہیں کر سکتا۔۔۔ ان کا دامن بھی صاف ہے۔۔۔ لیکن جب تک کے پی کے میں تحریک انصاف ڈیلیور نہیں کرتی۔۔۔ ان کے سارے نعرے دھرے رہ جائیں گے۔۔۔ اور پھر پارٹی کو مضبوط کرنے کے نام پر وہی پرانے سیاسی چہروں کو پارٹی میں جگہ دینا بھی ان کے لیے بہت...
  11. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    میری طرف سے بھی گزارش یہی ہے کہ۔۔۔ جذباتیات کو چھوڑ کر حقائق کے ساتھ بات کریں۔۔۔ تھریٹ کا موضوع دیکھیں۔۔۔ نہ ایران موضوع ہے نہ سعودی عرب۔۔۔ ایران کے حوالے سے دوسرے دھاگے میں جہاں بات ہو رہی ہے جو چاہے بات کر لیں۔ لیکن آپ یہاں جذباتی ہو رہے ہیں۔۔۔ یہاں اسرائیل اور اسلامک یونیورسٹی میں لگایا اسٹال...
  12. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    یہ کس نے کہا۔۔۔ پاکستان کی سرزمین اس کی اپنی تھی۔۔۔ تقسیم ہند سے پاکستان کے حصے میں یہ سرزمین آئی ہے۔۔۔ کسی سے نہیں چھینی۔۔۔ سالوں سے یہ پاکستانی اسی زمیں پر جی رہے تھے۔۔۔ یا جو لوگ ہجرت کر کے آئے ان کی ہندوستان کی زمین کے بدلے یہاں پاکستان میں زمین دی گئی۔ آپ پھر اسی طرف جا رہے ہیں۔۔۔ اک جرم...
  13. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    پاکستان کی پیدائش اور اسرائیل کی پیدائش میں کوئی وجہ مشترک نہیں ہے۔۔۔ پاکستان نے کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ نہیں کیا اور نہ ہی ناجائز تعمیرات کی ہیں۔۔۔ اور نہ ہی کسی کو ان کے مقدس مقامات سے روکا ہے۔۔۔ اور نہ ہی ان مقدس مقامات کی بے حرمتی کی ہے۔۔۔ موضوع پر آتے ہیں۔۔۔ کہ جب پاکستان کی ریاست نے...
  14. حسینی

    عقل کو شریعت کے تابع رکھئے

    میرا خیال ہے ایسا ہرگز نہیں۔۔۔ اسلام نے (خصوصا مذہب تشیع نے ،کہ جن کے ہاں عقل احکام شریعت کے مصادر میں سے اک مصدر شمار ہوتی ہے۔ اس حوالے سے کسی بھی شیعہ اصول فقہ کی کتاب آپ اٹھا کر دیکھ سکتے ہیں) کبھی بھی عقل کی مذمت نہیں کی۔ بلکہ الٹا عقل استعمال کرنے کی ترغیب دی ہے۔۔۔ اک ساعت کے تفکر کو ستر...
  15. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    جی ہاں۔۔۔ یہودیوں کا ذکر ہے قرآن میں۔۔۔ لیکن اکثر مقامات پر ان کی مذمت ہی کی گئی ہے۔۔۔۔ قرآن میں خنزیر اور کتے کا بھی ذکر ہے۔۔۔ صرف نام لینا باعث شرف نہیں ۔۔ دیکھا جائے کس پیرائے میں لیا گیا ہے۔ صرف سورہ بقرہ پڑھ لیں ترجمہ کے ساتھ کافی ہے۔۔۔ گائے کا واقعہ ، یوم السبت کا واقعہ، گوسالہ پرستی کا...
  16. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    ظفری صاحب۔۔۔ دل کھول کر غیر متفق کی ریٹنگ دینے کے ساتھ اگر وجہ بھی بیان کر دیتے اور اپنا نظریہ بھی ساتھ میں بیان کرتے تو آپ کی مہربانی ہوتی۔۔۔۔ میری باتیں تو ٹھیک۔۔۔ لیکن قرآنی آیات سے بھی آپ غیر متفق ہیں کیا؟؟
  17. حسینی

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    بھائی جی۔۔۔ اچھائی سے محبت اور برائی سے نفرت ہر انسان کی فطرت میں ہے۔ اسی طرح اچھے انسان سے محبت اور برے انسان سے نفرت بھی انسان کی فطرت میں ہے۔۔۔ اسلام نے جہاں امر بالمعروف کا حکم دیا ہے وہاں نہی از منکر کا بھی حکم دیا ہے۔ کیا آپ ابوجہل اور ابولہب سے بھی محبت کرتے ہیں؟؟ منافقت یہ ہوتی ہے کہ دل...
  18. حسینی

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    قصاص کاحکم اسلام اور قرآن کا ہے۔۔۔ نہ کہ ایران کا۔ اسلام نے کہا ہے۔۔۔ قصاص میں تمہارے لیے زندگی ہے۔۔۔ جان کے بدلے جان، آنکھ کے بدلے آنکھ وغیرہ۔۔۔۔ البتہ کسی بھی قتل کے ثابت ہونے کے لیے کڑی شرائط ہیں۔۔۔ پھر قتل کی قسمیں بھی ہیں۔۔۔ عمد، شبہ عمد، قتل خطا ان میں سے ہر ایک کا حکم الگ ہے۔۔۔ بعض میں...
  19. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    بے شک۔ ۔۔سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔۔۔ اگر سارے مسلمان ان پراڈکٹس کا مل کر بائیکاٹ کر لیں۔۔۔ تو بہت موثر ہوگا۔۔۔ اور اسرائیل کی چیخیں نکل آئیں گی۔ شیعہ مجتہدین کا اس حوالے سے کچھ فتاوی بھی موجود ہیں۔۔۔
  20. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    میرا خیال ہے تجارت کا جاری ہونا اور بات ہے۔۔۔ جبکہ یہودیوں کو خوش کرنے کی کوشش کرنا اور بات ہے۔ تاریخی بات ہے کہ یہودی ہمیشہ مسلمانوں کو نقصان پہنچاتے رہے۔۔۔ وعدہ خلافی کرتے رہے۔ رسول خدا نے یہودیوں سے جنگ بھی کی تھی۔۔۔ مدینہ سے نکال بھی دیا تھا۔۔۔ خیبر کو فتح کر کے جزیہ بھی ان پر لگایا تھا۔۔۔...
Top