نتائج تلاش

  1. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    کوئی اک جرم دوسرے جرم کے لیے جواز ہرگز نہیں بن سکتا۔۔۔۔ صرف بر صغیر کے حکمرانوں کا تذکرہ کیوں؟؟ بنی عباس اور بنی امیہ کے حکمرانوں کا بھی تذکرہ کر لیجیے۔ تعجب ہے ان مظالم کا ذکر کر کے اسرائیلی مظالم کی توجیہ کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔۔ اگر مسلمان حاکم ظالم نظر آتے ہیں تو ذرا امریکہ کی تاریخ پر بھی اک...
  2. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    قبلہ۔۔۔ ہرگز ایسا کوئی بھی نہیں کہہ رہا کہ۔۔۔ سب غیر مسلموں کو پاکستان سے نکال دیں۔ موضوع صرف یہ ہے۔۔۔ کہ اسرائیل جیسے غاصب ، ظالم، مسلمانوں کے خون سے رنگین ہاتھوں والے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے، اسے امن کی سرزمین قرار دیتے ہوئے پاکستان میں اس کی ثقافت کو پروموٹ نہ کریں۔ اور وہ بھی جب پاکستان نے...
  3. حسینی

    سلام یا حسین علیہ السلام

    سلام یا حسین علیہ السلام
  4. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    جی ہاں۔۔۔۔ بلکہ آپ اسرائیل کو "نجس العین" سمجھ لیں۔۔۔ یا سرطانی غدود جس کوکاٹ کر پھینکنا ضروری ہے۔۔۔ ورنہ سرطان پورے جسم میں پھیل جائے گا۔
  5. حسینی

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    اسلامک یونیورسٹی کا یہ انوکھا واقعہ ہے۔۔۔ میں خود اولڈ اسلامین ہوں۔۔۔ یہاں اسرائیل کا اسٹال لگانا تو دور کی بات نام تک نہیں لے سکتے تھے۔ یقینا سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سب کچھ ہوا ہے۔۔۔ اسرائیل کو امن کی سرزمین قرار دینا واقعا مضحکہ خیز ہے۔ اورپھر تعجب اس پر بھی ہے کہ اسٹال پر بیٹھی بعض لڑکیاں...
  6. حسینی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

  7. حسینی

    عقل کو شریعت کے تابع رکھئے

    بہت شکریہ ابن جمال بھائی۔ میں نے صرف اتنا کہا تھا کہ آپ کے مضمون سے چونکہ عقل کی محدودیت ثابت ہورہ ہے ۔۔۔ اور عقل ہر چیز کی علت یا حکمت کو نہیں سمجھ سکتی ۔۔۔ جبکہ قیاس میں عقل انسانی سے استفادہ کرتے ہوئے اک چیز کے حکم کو دوسری تک تعدی دیتے ہیں۔۔۔ لہذا قیاس کی نفی ہورہی ہے۔۔۔ ہاں اگر خود شریعت...
  8. حسینی

    طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا ۔

    محترم۔۔۔ اگر جبرا ربط ملانا چاہیں تو ہر چیز کا ربط ہر چیز سے ملا سکتے ہیں۔۔۔ تعجب کی بات ہے کہ وہ قادری جو طالبان کو خوارج سمجھتے ہیں۔۔۔ اور ان کے خلاف صفحات پر موجود فتوی جاری کرتے ہیں۔۔۔ دونوں کا ہدف اک ہے۔ اگر آپ کی منطق کو اک سیکینڈ کے لیے مان بھی لیں تو قادری کو ان ظالمان کی حمایت کرنی...
  9. حسینی

    طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا ۔

    تعجب ہے آپ پر جو اک مسلح دہشت گردانہ جدوجہد کو اک سیاسی اور قانونی جدوجہد سے ملا رہے ہیں۔ وہ لوگ جو اسلحہ اٹھائے ہوئے ہیں۔۔۔ پاک فوج کے قاتل ہیں۔۔ 50 ہزار پاکستانیوں کے قاتل ہیں۔۔۔ انسانی سروں سے فٹبال کھیلنے والے خونی درندے ہیں۔۔ ان کا ان پرامن سیاسی جمہوری جدوجہد کرنے والوں سے کوئی مقایسہ...
  10. حسینی

    طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا ۔

    تو پھر اچھا ہے۔۔۔ یہ چور لٹیرے ہم پر مسلط رہیں۔۔ یہی کرپٹ لوگ بدل بدل کر ہم پر حکومت کرتے رہیں۔۔۔ حکومت کے لیے باریاں لگیں۔ حکمران چاہیں تو دن دیہاڑے جتنے لوگوں کو قتل کریں۔۔۔ اور ہمیں احتجاج کا حق بھی نہیں۔۔۔ کہیں کسی کا کاروبار تباہ نہ ہو۔۔۔ چونکہ انسان کی جان سے کاروبار اہم ہے۔ اور انتخابات...
  11. حسینی

    طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا ۔

    اگر یہ لوگ خود نہ نکلتے اور اپنے حقوق کی آواز نہ اٹھاتے تو لاہور ہائیکورٹ کے کانوں پر بھی جھونک تک نہ رینگتی۔۔۔ عوام کا پریشر کا م کر گیا۔ یقینا پہلے مرحلے میں ان کا ہدف نواز حکومت کا خاتمہ تھا۔۔۔ جس میں ابھی تک ناکام ہیں۔۔۔ چونکہ سارے چور اکھٹے ہوگئے۔۔۔ا ور اک دوسرے کے جرم چھپانے لگے۔ اگر...
  12. حسینی

    طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنا ختم کردیا ۔

    یہ دھرنا اگرچہ اپنے تمام مقاصد کو حاصل نہ سکا۔۔۔ لیکن ایسا بھی نہیں کہہ سکتے کہ بالکل ناکام گیا۔۔۔ بہت سے مقاصد حاصل کر لیے گئے۔ جن میں سے اک اہم مطالبہ سانحہ ماڈل ٹاون کے ذمہ داران کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنا تھا۔ نواز شریف گورنمنٹ کو بہت ٹف ٹائم دیا۔۔۔ اور پریشان کئے رکھا۔...
  13. حسینی

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    میرا خیال ہے "عیسائی" اور "مذہب" دونوں لفظ درست مقامات پر استعمال ہوئے تھے۔ البتہ سنا ہے عیسائی خود لفظ "مسیحی" کو زیادہ سننا چاہتے ہیں۔ شیعہ کو آپ مسلک بھی کہہ سکتے ہیں اور مذہب بھی۔۔۔ جبکہ دین اسلام ہے۔۔ دین کے اندر مختلف مذاہب ومسالک ہیں۔
  14. حسینی

    سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو یرغمال بنا کر کروڑوں روپے اور زیورات لوٹ لئے گئے

    شرم سے ڈوب مرنے کا مقام۔۔۔ انسان اتنا بھی گھٹیا ہو سکتا ہے؟؟؟ سوچا بھی نہ تھا۔۔۔۔
  15. حسینی

    سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو یرغمال بنا کر کروڑوں روپے اور زیورات لوٹ لئے گئے

    سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو یرغمال بنا کر کروڑوں روپے اور زیورات لوٹ لئے گئے عبدالستار ایدھی سو رہے تھے کہ ڈاکو سنٹر میں گھسے اور اسلحے کے زور پر چابیاں چھین کر لاکر میں سے سامان لوٹ لیا کراچی (دنیا نیوز ) کراچی کے علاقے میٹھادر میں مسلح افراد معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو یرغمال بنا...
  16. حسینی

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    جی ہاں ۔۔ ماضی میں عمران خان طالبان کی حمایت کرتے رہے ہیں۔۔۔ بلکہ ان کا نام ہی طالبان خان پڑ گیا تھا۔ لیکن اب لگتا ہے بہت حد تک ان کی سوچ میں تبدیلی آگئی ہے۔۔۔ وقت نے ان پر ثابت کیا ہے کہ ان کا موقف غلط تھا۔ مذہبی اقلیتوں پر حملوں کی بھی وہ مذمت کرتے رہے ہیں۔۔۔ ابھی کچھ دن پہلے علامہ عباس کمیلی...
  17. حسینی

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    عمران خان کی سوچ میں اب تک اور خصوصا دھرنوں کے بعد بہت حد تک تبدیلی آئی ہے۔ طالبان کے لیے نرم گوشہ رکھنے کے حوالے سے یقینا تحفظات ہیں۔۔۔ لیکن عمران خان نے مذاکرات کی ناکامی کے بعد فوجی آپریشن کی حمایت بھی کی تھی۔ لیکن اصل مسئلہ پاکستان کے استحکام کا ہے۔۔۔ روایتی سیاستدان اس ملک کے نقصان پہنچانے...
  18. حسینی

    دھرنا چوک کا کنٹینر

    عمران خان سے پاکستان کی عوام خصوصا جوان نسل کو بہت ساری امیدیں ہیں۔۔۔۔ اللہ کرے عمران خان ان امیدوں پر پورا اترے۔۔۔ اور پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے۔۔ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرے۔۔۔ عوام نے تو ان کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔۔۔ اب ان کو چاہیے کہ عوام اور صرف عوام پر اعتماد کرتے ہوئے آگے بڑھیں۔۔۔...
  19. حسینی

    سعودی عرب: معروف عالم آیت اللہ شیخ نمر کو سزائے موت

    یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ شاہ عبدا للہ "ولی امر" ہے۔۔۔ جن کی قرآن نے اطاعت کا حکم دیاہے۔۔۔ ان کے خلاف بولنا۔۔۔ یا وہاں کے نظام کے خلاف بولنا جرم ہے۔۔۔ اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنا بھی جرم ہے۔ شیخ نمر کی سزا میں یہی بات کہی گئی ہے کہ۔۔۔ انہوں نے اولو الامر کے خلاف قیام کیا تھا۔ عجب اسلام کا مذاق بنایا...
  20. حسینی

    سعودی عرب: معروف عالم آیت اللہ شیخ نمر کو سزائے موت

    شیخ نمر کو شیعہ حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی سزا دی جا رہی ہے۔۔۔ آل سعود کے مطابق کسی اور کو سیاست میں بولنے کا ہرگز حق نہیں۔۔۔ جبکہ شیخ نمر حقوق کے لیے لڑتے تھے۔۔۔ مظاہروں کو کمانڈ کرتے تھے۔ لیکن نہیں لگتا کہ پھانسی کے اس حکم پر بہت جلد عمل ہوگا۔۔۔ اگر ایسا ہوا تو سعودی عرب کے علاوہ دوسرے خلیجی...
Top