آپ نے سنا تو ہو گا لوگ بوڑھے ہوکر بچوں کی سی حر کتیں کرنے لگتے ہیں اسطرح کچھ بچے بچپن سے ہی بڑے بوڑھوں کی طرح حرکتیں شروع کر دیتے ہیں تو وہ بڑے ہوکر بڑے تگڑے بزرگ بنتے ہیں مگر شائید آپ کو یہ باتیں سمجھ میں نہ آئیں کیوں کہ یہ چپھے ہوئے اسرار ورموز ہیں ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کی سمجھ میں آ گئے تو...