نتائج تلاش

  1. Q

    عشق

    عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیررو بم عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوزدم بدم
  2. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    اشناس ایک ترک سپہ سالار
  3. Q

    تصحیح شدہ بڑے سائز کی کتب (ناول وغیرہ)

    دو سال جیسے قلیل عرصے میں ایک ختم نہ ہونے والی کتا بوں کی لسٹ (کاش ایسا ہوتا) ہم لوگ خاص طور پر کچھ لوگ لمبی لمبی بحثیں کر تے ہیں مختلف دھاگوں پراگر اس کا آدھا حصہ بھی اردو ادب کو دیتے تو کیا بات تھی دو سال میں علی پور کا ایلی ایک واحد متاثر کن کاوش ہے محفل کی میرے خیال میں ہم کو اردو ادب پر...
  4. Q

    جان محفل چنیئے

    کون سی ایسی شخصیت ہے جو آپ کے خیال میں جان محفل ہے جان محفل چنیئے جان محفل کیلئے میرا ووٹ شمشاد کو جاتاہے حالانکہ ان کا انداز مجھے زیادہ پسند نہیں مگر ان کے بغیر شائید محفل اتنی با رونق نہ ہوتی جتنی کہ ہے
  5. Q

    سوال گندم جواب میں چنے

    ورزش کریں آم اور سیب میں لڑائی ہو تو کون اور کیوں جیتے گا
  6. Q

    آم کی تلاش

    چار سال ہوگئے آم کھائے مگر ان گرمیوں میں پاکستان آرہا ہوں سو آم ہوں گیں اور ہم ہوں گے
  7. Q

    محفل اور اہل محفل پر آپ کی رائے

    محفل کیساتھ جڑے ہوئے مجھے کوئی چالیس دن ہوچکے ہیں اور اس دوران میں پانچ کی اوسط سے تقریبا دو سو خط لکھ چکا ہوں جس سے میری محفل کیساتھ گہری وابستگی ظاہر ہوتی ہے اہل محفل سے ابھی تک کوئی خاص تعلق قائم نہیں ہوا جان محفل کیلئے میرا ووٹ شمشاد کو جاتاہے حالانکہ ان کا انداز مجھے زیادہ پسند نہیں مگر ان...
  8. Q

    محفل اور اہل محفل پر آپ کی رائے

    محفل کیساتھ آپ کا رشتہ کب جڑ ا آپ کی زنندگی میں محفل اور اہل محفل کا مقام محفل میں کون سی ایسی شخصیت ہے جو آپ کے خیال میں جان محفل ہے محفل کو بہتر بنانے کیلئے آپ کی تجاویز اور محفل یا اہل محفل کے حوالے سے کوئی بھی ایسا واقعہ جو آپ کو قابل ذکر لگے شئیر کیجیئے اپنی تنقیدی اور تعمیری رائے دیجئیے
  9. Q

    خواب

    میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرا خدا اجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کر دے
  10. Q

    بات

    وہ کہیں‌ بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
  11. Q

    بیت بازی

    لکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن بہت بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے
  12. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    رام رامائن کا مرکزی کردار ہندو متھالوجی کے مطابق وہ بھگوان وشنو کا ساتواں اوتار تھا
  13. Q

    پسندیدہ غزل

    سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کے آتے جاتے شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئے شمع جلاتے جاتے کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جاں سے جاتے جاتے جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے...
  14. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نٹ راج ہندو متھالوجی کے مطابق نٹ راج نے ناچ کی کلا کو متعارف کروایا
  15. Q

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    ہماری کم و بیش تمام تنقید مغربی معاشرے پر جنس کے حوالے سے ہوتی ہے خاص کر گےازم پر اگر ہم غور کریں تو ھمارے معا شرے میں سکولوں کالجوں اورمدرسوں میں خاص طور پر جس قدر یہ چیز بڑھ رہی ہے تو ہم شائید مغرب کا پیچھا چھوڑ کر اپنی اصلاح پر توجہ دیں
  16. Q

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    باسم اور شمشاد میں نے لڑاکی شخصیت لکھا ہے جس کا مطلب یہ تو نہیں کہ وہ کوئی لڑکی ہوگی وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے لڑکا بھی اور لڑکی بھی یا تو آپ کی اردو کمزور ہے یا پھر آپ مزاق کر رہے ہیں باقی رہی مھوش کے لڑا کا ہونے والے بات تو میرا خیال ہے ہر شخص کی اپنی رائے ہوتی ہے اور چونکہ وہ کچھ حد تک مشرف کو...
  17. Q

    اہل مغرب زیادہ منافق ہیں یا ہم

    آج ہم میں سے ہر دوسرا شخص مغربی معاشرے پر تنقید کرنا اپنا حق سمجھتا ہے . ان کے معاشرے کی برائیاں بڑھا چڑھا کر بیان کرتا ہے اور ہمارے مولانا حضرات تو بیس سال سے متواتر کہ رہے ہیں کہ بہت جلد ہی یہ معاشرہ اپنی موت آپ مر جائے گا مگر وہ لوگ مسلسل ترقی کر رہے ہیں جبکہ ہمارا معاشرہ روزبروز کمزور تر...
  18. Q

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    آپ کے خیال میں محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت کون سی ہے جس سے اختلاف کرنا یا پھر بحث کرنا آ بیل مجھے مار کے مترادف ہے
  19. Q

    عشق

    بےخطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشا لب بام ابھی
  20. Q

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
Top