نتائج تلاش

  1. Q

    "میری پسند"

    محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
  2. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    خدا کے بعد جب تک قصائی انکل کا جی کرے انسان چاند پر کیسے پہنچا
  3. Q

    آسودگی کیا ہے

    Good one Qasrani
  4. Q

    پسندیدہ غزل

    انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا وحشی کوسکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا پھر ہجر کی لمبی رات یہاں سنجوگ کی تو بس اک گھڑی جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا اس دل کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس...
  5. Q

    پسندیدہ غزل

    آپ کی پسندیدہ غزل اس دھاگے میں اپنی پسندیدہ غزل شئیر کریں اور اگر کوئی واقعہ جس نے آپ کے زندگی میں اس غزل کو خاص بنادیاہواگر آپ چاہیں تو شیئر کو سکتے ہیں
  6. Q

    آسودگی کیا ہے

    واہ ظفری دریا کوزے میں بند کر ڈالا
  7. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    محمد بن قاسم
  8. Q

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    عظیمت اور رخصت والےمعاملے کو میں زیادہ نہیں جانتا مگر دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے یہ میری سمجھ میں قطعی نہیں آیا قید خانے میں صعوبتیں ہوتی ہیں دنیا میں بھی ہوتی ہیں مگر دنیا میں کوئی قید خانہ ایسا نہیں جہاں وہ سہولتیں میسر ہوں جو خدا تعالی نے انسان کو فراہم کی ہیں اور آزادی خواہ وہ کسی قسسم کی...
  9. Q

    گانوں کا کھیل (3)

    کہیں تو ملے گی محبت کی منزل یہ دل کا مسافر چلا جا رہا ہے
  10. Q

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    میرا خیال ہے دنیا خدانے انسان کے جینے کیلئے بنائی ہے اور اس کو اچھی طرح نہ جینا زندگی کی توہین ہے مگر اس کے ساتھ خدا کو نہیں بھولنا چاہیئے اور اسکا شکر ادا کرنا چاہیئے جب تک آپ اس کی نعمتوں سے لطف اندوز نہیں ہوں گے اس کی عظمت کو کیسے جان پائیں گے
  11. Q

    آسودگی کیا ہے

    انسان کیلئے ہوش سنبھالنے کہ بعد زندگی میں حدف خودبخود بنتے چلے جاتے ھیں ایک کے بعد دوسرا دوسرے کے بعد تیسرا کچھ اپنے لئے کچھ ماں باپ مگر کبھی زندگی تھمتی نہیں وہ ہمیشہ کچھ نہ کچھ مانگتی رہتی ہے اور بدلے میں کبھی خواب پورے ہونے کی خوشیاں یا ناآسودہ خواہشوں کا غم ہمارے دامن میں سمیٹ دیتی ہے مگر...
  12. Q

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    میرے خیال میں فرزوق کی لکھی ہوئی باتوں میں کافی جان ہے . اپنے لئے موت سے شائید انسان کم ڈرتا ہو مگر اپنوں کیلئے اپنی موت سے زیادہ
  13. Q

    اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی

    آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ زندگی میں کبھی ایسا لمحہ نہیں آیا جو آپ کو اتنا برا نہ لگا ہو کہ بے اختیار منہ سے نکل جائے کاش آیسا نہ ہوتا توازن واقعی زندگی میں بہت اہم ہے
  14. Q

    اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی

    زندگی اچھی رہی اور ہمیشہ دوسرا چانس ملا مگر پھر بھی اگر کچھ چیزیں بدل سکتا تو لازمی بدلتا مجموعی طور پر زیادہ اچھی اور کم بری
  15. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    سوری محب اگر آپ کو میری وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو مگر یاد رکھئے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی میں نے صرف جواب دیا پہل خاور نے کی
  16. Q

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    ارے واہ بڑی بہادر ہیں آپ لوگ مگر مجھے تو لگتا ہے شائید ہر انسان کی اپنی فطرت ہوتی ہے
  17. Q

    اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی

    اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی اچھی یا بری کبھی اچھی کبھی بری کم اچھی زیادہ بری زیادہ اچھی کم بری اگر آپ کواپنی گزاری زندگی میں کچھ بدلنے کا موقع ملے تو آپ بدلیں گے یا جیسی ہے ویسی ہی پسند کریں گے اپنی رائے دیجئے
  18. Q

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    مجھے تو لگتا ہے مرنا خا صا خوفناک لفظ ہے اور پھر اس کے بات آخرت کی زندگی حساب کتاب ان تمام چیزوں کا خوف انسان کو شائید زندگی میں بہت زیادہ غلط جانے سے باز رکھتا ہے
  19. Q

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    کیا آپ کو موت اورآخرت سے ڈر لگتا ہے؟ اگر نہیں لگتا تو اور اگر لگتاہے تو اسکی وجہ بتائیں
  20. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    بکرے کو بھی تو قصائی کے متعلق تجسس ہوتا ہے مگر سب تجسس چھری تلے آ کر :lol: :lol: :lol: :lol: دنیا گول کیوں ہی :P :P :P ں
Top