نتائج تلاش

  1. Q

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    سیدھی سادھی بات کو الجھا کر حقا ئق نہیں بد لے جا سکتے ابو شامل
  2. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    جب کوئی شخص اس طرح کی بے ھودگی لکھتا ہے تو دل میں اس کے لئے عزت نہیں رہتی
  3. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    (شمولیت: 06 مارچ 2007 خطوط: 100 مقام: کراچی مہوش،قرال صاحب! ‌‌‌‌ٹرین میں آپ خود تو سوار ہوگئے ہیں (ٹکٹ لیکر یا لئے بغیر، یہ تو آپ خود ہی بتائیں گے) لیکن مزید سواریاں چڑھانے پر آپ کو اعتراض ہے، اگر ٹرین پر بوجھ کا مسئلہ ہے تو کم از کم اپنے بوجھ سے تو ٹرین کو پاک کردیں تاکہ بہتر مثال قائم...
  4. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    دیکھوجس طرح کے لہجے میں کوئی بات کرتا ہے اس طرح کا ہی جواب پا تا ہے ان جناب نے مجھے ٹین ڈبا مشرف کا چاکر بےغیرت اور نہ جانے کیا الم پلم لکھا ہے اس وقت آپ کو کوئی بد تمیزی نظر نہیں آئی کیونکہ یہ آپ کے مطلب کی بات کر رہے تھے اب جب میں نے جواب دیا تو آپ بیچ میں آن کودے لگتا ہے سیاست سمیت ہر جگہ آپ...
  5. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    بیٹا خاور لگتا ہے آپ نے پڑ ھا نہیں میں نے لکھا ہے کے جذباتی ہونا بری بات نہیں مگر‌آپ جذباتی نہیں چڑیا گھر سے چھوٹے ہوئے نومولود بندر لگتے ھیں جس کو گردو پیش کا پتہ نہیں مگر چھلانگیں مار کر اپنی انرجی ویسٹ کر رہا ہے اگر آپ مشرف سے بہتر کوئی لیڈر پیشں کر سکتے ہیں تو نام بتا ئیں باقی جولیس سیزر...
  6. Q

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    میں نہ تو کوئی مفکر ہوں اور نہ کوئی مولانا پو ایک سیدھی سی بات لازمی جانتا ہوں اگر ایک غریب ماں باپ جن کے پاس اپنے پہلے بچوں کو کھلانے کیلئے روٹی پہنانے کیلئے کپڑا یا علاج کیلئے دوائیاں فراہم کرنے کیلئے وسائل نہیں اور پھر ایک اور بچہ تو وہ بچہ کیسے پروان چڑھتا ہوگا اس کا بلکنا اس کے والد ین کی...
  7. Q

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    ساجداقبال صاحب مولانا اسلم شیخوپوری کو معتدل کہتے ھیں آپ وہ تصویر کو غلط رخ سے پیش کر رہے ہیں میڈیکل میں ایک سبجیکٹ جس کو ہیلتھ سٹیٹس کہتے ہیں میں پوری دنیا کا ہیلتھ چارٹ پیش کیا جاتا ہے اور ایک میڈیکل سٹودنٹ ہونے کے ناطے جو اعداد وشمار میرے ّعلم میں ہیں ان کے مطابق مولانا کا بیان ٹھیک نہیں ہے...
  8. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    اور ابو شامل مجھے جلد ریٹا ئیر کرنے کی فکر میں ہے اچھے خاصے بائیس سال کے بندے کو چونتیس کا بنائے دے رہا ہے بھئ جتنا غلط اندازہ میری عمر کے متعلق لگا یا ہے کہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اسی طرح سیاسی حالات کے متعلق بھی ہاہاہاہاہاہاہاہاا :lol:
  9. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    ڈارون کی تھیوری نے ختم کر دئیے شیر جنگل کا بادشاہ کیوں ہیں
  10. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    نہیں یار
  11. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    کیوں کے انسان کے ہوتے ہیں انسان کےکان کیوں ہوتے ہیں؟
  12. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    ابو شامل میں نے تو ہم دونوں کو تاریخ دان مذاق کیطور پر لکھا تھا تم نے اس پر بھی جرح کر ڈالی اور 26 سال والی عمر کو ہی تو جوانی کہتے ہیں اور یہ ہی منہ زور ہوتی ہے اچھا یہ تو بتاؤ کہ مابدولت کی عمر کتنی ہے
  13. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    نبیل کبھی کبھار بات سے بات نکلتی ہے اور بات بڑھ جاتی ہے مگر میرے اوابو شامل کے درمیان بحث تھوڑی زیادہ تلخ ھوگئی دراصل ھم لوگ عمر کے اس حصے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں انسان مشکل سے ہی دوسرے کی بات سمجھتا ہے اور اپنی منوانا چاہتاہے یہ ایک نیچرل بات ہے لیکن اگر میری یا ابو شامل دونوں کی کوئی بات سے...
  14. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    تم ساٹھ سال کو آٹھ سو سال سے ملا رہے ہو انڈیا کی خوش قسمتی ہے کہ ان کوچند ایک اچھے لیڈر ملے کو کم از کم جو اپنے وطن سے مخلص ضرور ھیں خود بتاؤ کیاواجپائی پر غبن کا الزام ہے یا من موہن کے گھوڑے مربے کھاتے ہیں اگر ہمارے پاس مشرف سے بہتر آپشن ہو تو اس کو خود ہٹ جانا چاہیئے میں آمریت کو ضروری نہیں...
  15. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    جذباتی ہونا برائی نہیں اور جنونی میں نے آپ کو کہا نہیں آپ جھوٹ بول رہے ہیں ہاں جذباتی انسان کبھی کبھی سامنے والے کی بات نہیں سمجھنا چا ہتا مجھے تو اب تم پر ترس آ رہا ہے کیونکہ تم جذبات میں عقل سے کام بالکل نہیں لیتے ذاتیات پر جو میں نے کہا میں اس پر قائم ہوں اور میں نے ہمیشہ تم کو دلیل دی ہے...
  16. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    صلاح الدین اگرچہ ایک دانشمند اورقابل حکمران تھا لیکن وہ خود کو رواجی تصور سے آزاد نہ کرسکا۔ خلافت کے حقیقی تصور کو اب مسلمان معاشرہ اس حد تک بھلاچکا تھا کہ نور الدین اور صلاح الدین جیسے حکمران بھی ملوکیت کے انداز میں سوچتے تھے ۔(یہ تم نے لکھا یے کہ نہیں)اور یہاں تم میرا پوائینٹ بتا رھے ہو کہ جب...
  17. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    خیالی یا تصوراتی خلیفہ کا مطلب یہ ہوتا ھے کے یہ بندہ ہےتوحکمران مگر اختیارات نہیں ہیں تو اس کو نام نہاد میں نے اسلئے لکھا کہ تم کو سمجھنے میں آسانی ھو مگر تم تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شہزادے ہی ہو یار ______________ virtual means
  18. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    ذکریا صلاح الدین ایوبی کے جانشینوں میں صرف کامل ایوبی قابل ذکر ہیں جنہوں نے اپنے بھائیوں کیساتھ لڑائی میں بیت المقدس عیسایئوں کو گفٹ کر دیا تھا مجھے اب پتہ چلا ہے کہ آپ صرف سیاست دان ہی نہیں تاریخ دان بھی ھیں
  19. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    زکریا مجھے ذرا انڈیا کا نواز شریف اور برطانیہ کی بے نظیر کا نام بتائیے اور ذرا پاکستان کے موجودہ مہاتیر سے بھی ملوایئےگا مگر آپ تو شاید قاضی کوہی مہاتیر کہ دیں اور دنیا میں بشک سیاستدان بدنام ہوں گے مگر ہمارے ہاں سیاست دان ہی نہیں ہیں ہاں لٹیرے ھیں شائید
Top