نتائج تلاش

  1. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    This is for Abu Shamal Salahuddin was born in 1137. He got his early training under his illustrious father Najmuddin Ayub and his chivalrous uncle Asaduddin Sherkoh, who were the trusted lieutenants of Nooruddin Mahmud, the monarch of Syria. Asaduddin Sherkoh, a great warrior general was the...
  2. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    تم بہت جذباتی شخص ہو ابو شامل اور شائید تم خود کو ٹھیک بھی سمجھتے ہو مگر تمھارا تاریخ کا نالج ادھورا ہے تم کو شائید معلوم نہیں کی صلاح الدین سامان رسداور خزانے سےامداد کس طرح حاصل کرتا تھا خطبہ بے شک خلیفہ کاتھا مگر مرضی اسکی اپنی تھی مال غنیمت اس نے کبھی مر کز روانہ نہیں کیا عیسائی وفد چھپ کر...
  3. Q

    بیت بازی

    یوں بھی نہیں کہ میرے پاس ہے میرا وہ ہم نفس یہ بھی غلط کہ مجھ سے جدا ہو گیا وہ شخص
  4. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    لوگوں کے پاس آپشن ہی نہیں ہے اور پھر پچاس فیصد سے بھی کم لوگ تو ووٹ ڈالتے ھیں اور ایک سوراخ سے دو بار ڈسے جانے کی بات بنظیر اور نواز شریف کیلئے تھی اور اگر دوبارہ انتخابات ہوئے تو ان دونوں میں سے ایک ہی ملک لوٹنے کی ذمہ داری سنبھالے گا اسلئے مشرف کو میرے خیال میں رہنا چاہیئے
  5. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    ابوشامل میں نہ تو خود کو تاریخ دان اور ن ہی جغرافیہ دین کہوں گا مگر اتنا مجھے پتا ہے کہ جو بھی میں نے لکھا ھے وہ آپ کو کسی بھی تاریخ کی کتاب میں مل جائے گا اور اسلامی تاریخ کا غلط استعمال تو بالکل نہیں کروں گا
  6. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    اور ابو شامل آپ ذہنی سطح جج کرنے میں ماہر ھیں یہ مجھے پتا نہیں تھا مجھے ذرا میرا تفصیلی تجزیہ بھیج دیجئے گا
  7. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    MUSHARF MIGHT NOT BE THE BEST BUT HE IS NOT WOREST EITHER میں مشرف کو بہت بڑا سورما نہیں سمجھتا مگر موجودہ سیاسی لیڈروں سے بہتر لازمی مانتا ہوں تو بہتر ہے کہ اسکے کام کو مشکل کرنے کی بجائے یس کیساتھ ملکر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں
  8. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    صلاح الد ین ایوبی ایک آمر تھا اس نے عباسی خلیفہ کو بہ دست وپا کر کے یروشلم بچا لیا میں آپ کواسلامی اور غیر اسلامی آمروں کی اتنی بڑی لسٹ دے سکتا ہوں جن کو کھونے کے بعد وہاں کے لوگ روئے جولیس سیزر کے مرنے پر روم رویا ایوب کو کتا کہنے والے سقوط ڈھاکہ کے بعد جب ایوب کو اقتدار آفر کرنے گئے تو اس نے...
  9. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    مجھے ایک بڑے سیاسی لیڈر کا نام بتائیں جو کرپٹ نہ ہو پہلے یہ لوگ حکومت میں آنےہر کیلئے حد تک گر جاتے ہیں پھر جب حکومت میں آجاتے ہیں تو بڑے عزم کیساتھ اپنا کام کر تے ہیں یعنی ملک لوٹتے ہیں اور جب حالات خراب ہو جاتے ہیں تو مجبورا فوج کو آنا پڑتا ہے جس ظرح مشرف نواز کیس میں ہوا مشرف نے آکر ملک کو...
  10. Q

    بانگِ درا کا ایک کردار- غلام قادر روہیلہ

    روہیلہ کس قدر ظالم جفا جو کینہ پرور تھا نکالی شاہ تیموری کی آنکھیں نوک خنجر سے
  11. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    واہ زکر یا میاں کیا کہنے ہیں آپ کے لگتا ہے آپ کو ایک سوراخ سے بار بار ڈسا جا نا پسند ہے تو پھر مشرف کو ہٹا کر کس کو لانا چاہتے ہیں ایک نام تو بتائیں
  12. Q

    عمران خان

    بیشک عمران ان دنوں کچھ نما یا ں لازمی ہوا ہے مگر اس کا سیاسی لیول ابھی بہت نیچے ہے اور اوپر آنے کیلئے اس کو دوسرے چوروں سے گٹھ جوڑ کرنا پڑے گا جس طرح الطاف کیس میں اس نے نوازشریف سے کیا جس سے پہلے تو عمراں کی اپنی شخصیت مشکوک ہوتی ہے کیونکہ ہم یہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ چور کبھی گھاٹے کا سودہ...
  13. Q

    بیت بازی

    انشا جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا وحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا
  14. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نمرود
  15. Q

    عمران خان

    رائے دینا آپ کا حق اور اس رائے سے اختلاف ہمارا حق ہے سمجھانے کی آپ نے خوب کہی یہا ں سبھی سمجھدار ہیں
  16. Q

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟ رائے دیجئے میرا ووٹ تو مشرف کے حق میں ہے
  17. Q

    عمران خان

    ہمت علی کی بجائے میں راہبر سے متفق ہوں
  18. Q

    بیت بازی

    یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن جو تھک گیا ھے اب تو اس کو مختصر کر دے
  19. Q

    عمران خان

    عمران خان ون مین شو ہے جو جلد ہی فلاپ ہو جائے گا الطاف کے سلسلے میں وہ جو کر رہا ہے وہ قابل تعریف ہے مگر اس کی نیت خدا ہی بہتر جا نتا ہے
  20. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نورالدین زنگی
Top