نتائج تلاش

  1. Q

    لال مسجد اسلام آباد پولیس کے گھیرے میں

    حکومت کو چاہیئے کہ لال مسجد والا بکھیڑا جلد از جلد ختم کرے اور دونوں سرکردہ بلیک میلرزکوعبرت ناک سزا دے تاکہ آئندہ کوئی مزہب کے نام پر لوگوں خاص کر نوجوانوں کے جذبات سے کیھلنے کی جرات نہ کر سکےاور نہ ہی کوئی بین الاقوامی سطح پر اسلآم کو بدنام کر سکے اگر وہ اپنےارادوں میں سچے ہوتے تو لال مسجد کے...
  2. Q

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یزید بن ابی صفرہ ایک مسلم سپہ سالار
  3. Q

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    مجھ کو شخصیت کا خاکہ بنانے کا یہ طریقہ کار قطعی پسند نہیں آیا میرے خیال میں سوال اچھے ہیں مگر آپشنز کی بجائے ہر کوئی اپنا جواب خود لکھتا تو اچھا ہوتا اور نمبرنگ والا آئیڈ ئیا تو بلکل ہی غلط ہے اس طرح جواب لکھتے وقت امیدوار آرام دہ محسوس نہیں کرے گا
  4. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    اگر آپ کو اپنی گزاری ہوئی زندگی من و عن کیمرے پر کچھ لوگوں کی موجودگی میں دیکھنی پڑے تو؟
  5. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    دل شاعروں کیلئے اور ہارٹ ڈاکٹروں کیلئے ہے
  6. Q

    اشتہارات

    کیا یہ جوک تھا یا آپ کوئی بات ثابت کر نا چاہ رہی تھیں جو بھی تھا پلے نہیں پڑا
  7. Q

    آج کا دن کیسا گزرا

    اچھا اندازہ لگا یا تم نے اس کا اناٹومی کا پر چہ تھا پری پیپپر سینڈروم مگر معاملہ تھوڑا سیرئیز ہو گیا تھا مگر اب ٹھیک ہے
  8. Q

    آج کا دن کیسا گزرا

    ساری رات ہپیٹل ایمرجنسی میں گزری ایک بندہ ڈسکو سے ما کھا کر آیا اور ایک لڑکی کا پرچے کی ٹینشن سے بلڈ پریشر لو ھوگیا یہی دو قابل ذکر واقعات ہوئے اور رات کو چار بجے ہپیٹل سے آکر سوگیا ابھی اٹھا ھوں دن کی تو اب چھٹی ہی ہے
  9. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    دماغ ظالم اور دل مظلوم ہوتا ہے انسان بڑا کیسے بنتا ہے
  10. Q

    آج کا دن کیسا گزرا

    آپ کا آج کا دن کیسا گزرا لکھیئے اگراچھا گزرا تو سب سے اپنی خوشیاں بانٹیے اور اگر برا گزرا ہے تو سب آپ کا غم بانٹ لیں گیں اور اگر آپ کی زندگی میں آج کوئی قابل ذکر واقعہ پیش آیا تو شئیر کیجئے
  11. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    آپ بڑے ہو کر کیا بنیں گے
  12. Q

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    چلیں محب نے لکھا تو مجھے بھی حوصلہ ہوا کچھ لکھنے کا میری بہت زیا دہ لوگوں سے تو ابھی بات نہیں ہوئی مگر جن سے ہوئی ان میں میں قیصرانی سے کافی بحث ہوئی بلکہ تھوڑی بہت تلخ کلامی بھی ھوگئی حا لانکہ ان کی پوسٹ دیکھکر (عمران سریز والی) میں نےیہ فورم جوائن کیا تھا مگر گزرتے وقت کے ساتھ ان کے رویے کو...
  13. Q

    گندم کے جواب میں چنے

    کیونکہ دلی دل میں رہتی ہے اور کوئی تھڑ دلا دل تک کیسے پہنچ سکتا ہے تو اس کیلئے کہتے ھیں ھنوز دلی دور است
  14. Q

    جدا مگر خوبصورت انداز

    جدا مگر خوبصورت انداز سےمقابل پراپنا نقطہ نظر واضح کرنے کی کچھ عمدہ مثالیں اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا واقعہ ہے توہم سب کواس سے کچھ سیکھنےکا موقع دیں
  15. Q

    جدا مگر خوبصورت انداز

    صلیبی جنگوں کے دوران فرانس کا ہر دل عزیز کنگ رچرڈ لائن ہارٹ قید ہو کر جب صلاح الدین ایوبی کے سامنے پیش ہوا تواس نے صلاح الدین ایوبی سے کہا کہ وہ اس کو عیسایئت کی طاقت دکھا نا چا ہتا ہے اس کے کہنے پر سلطان نے ایک فولادی سرئیے کو دو سٹولوں کے درمیاں کسسوایا اور رچرڈ لائن ہارٹ نے تلوار کے ایک ہی...
  16. Q

    جدا مگر خوبصورت انداز

    جدا مگر خوبصورت انداز سےمقابل پراپنا نقطہ نظر واضح کرنے کی کچھ عمدہ مثالیں اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا واقعہ ہے توہم سب کواس سے کچھ سیکھنے موقع دیں
  17. Q

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    میں نے کم اور زیادہ پسندیدہ شخصیت والے اس ٹاپک میں کم والا حصہ اس لئے شامل کیا ہے کہ میرے خیال میں جس کی کوئی سند نہیں آج کل ہمارے ہاں اخلاقی جرات کی شدید کمی ہے ہم اپنوں سے بھی گلہ کرتے ڈرتے ہیں اگر کسی شخص سے بہت زیادہ گہرا تعلق بن جائے اور پھر کبھی اس کی کوئی بات پسند نہ آئے اور آپ وہ شکایت...
  18. Q

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    میں نے آپ کی کچھ پوسٹ پڑیں مجھے تو ٹھیک ٹھاک لگیں
  19. Q

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    محب اور فرزوق میرے پسند یدہ لوگ ہیں کیونکہ محب بہت کول مایئنڈد اور میچور ھیں جبکہ فرزوق کافی زندہ دل ہیں
  20. Q

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    محفل میںآپکی سب سےکم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت کافی حساس موضوع ہے اور شاید لوگوں کو پسند بھی نھیں آئے مگر اس کو مثبت انداز میں لیں تو ایک دوسرے کو سمجھنے میں اور ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح جا ننے میں مدد ملے
Top