نتائج تلاش

  1. کاشفی

    یہ رمضان ہے برکتوں کا مہینہ - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    یہ رمضان ہے برکتوں کا مہینہ یہ رمضان ہے بخششوں کا مہینہ
  2. کاشفی

    جب امام آئیں گے - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    جب امام آئیں گے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  3. کاشفی

    فراق زمیں بدلی فلک بدلا مذاق زندگی بدلا - فراق گورکھپوری

    غزل (فراق گورکھپوری) زمیں بدلی فلک بدلا مذاق زندگی بدلا تمدن کے قدیم اقدار بدلے آدمی بدلا خدا و اہرمن بدلے وہ ایمان دوئی بدلا حدود خیر و شر بدلے مذاق کافری بدلا نئے انسان کا جب دور خود نا آگہی بدلا رموز بے خودی بدلے تقاضائے‌ خودی بدلا بدلتے جا رہے ہیں ہم بھی دنیا کو بدلنے میں نہیں بدلی...
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ نہ پوچھو فراقؔ عہد شباب رات ہے نیند ہے کہانی ہے (فراق گورکھپوری)
  5. کاشفی

    نہ جاؤ سیّاں چھڑا کے بیّاں

    نہ جاؤ سیّاں چھڑا کے بیّاں
  6. کاشفی

    پیا ایسو جیا میں سمائے گیو رے

    پیا ایسو جیا میں سمائے گیو رے، کہ میں تن من کی سدھ بدھ گنوا بیٹھی
  7. کاشفی

    تو عُروسِ شامِ خیال بھی تو جمالِ روئے سحر بھی ہے - سُرُور بارہ بنکوی

    اُردو فارسی نہیں آتی مجھے۔۔معذرت:) بس شاعری سے محظوظ ہوتا ہوں شیئر کردیتا ہوں۔
  8. کاشفی

    دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو (عندلیب شادانی)

    غزل (عندلیب شادانی) دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
  9. کاشفی

    اے جنوں کچھ تو کُھلے آخر میں کس منزل میں ہوں - سُرُور بارہ بنکوی

    غزل (سُرُور بارہ بنکوی) اے جنوں کچھ تو کُھلے آخر میں کس منزل میں ہوں ہوں جوارِ یار میں یا کوچۂ قاتل میں ہوں
  10. کاشفی

    اے جنوں کچھ تو کُھلے آخر میں کس منزل میں ہوں - سُرُور بارہ بنکوی

    غزل (سُرُور بارہ بنکوی) اے جنوں کچھ تو کُھلے آخر میں کس منزل میں ہوں ہوں جوارِ یار میں یا کوچۂ قاتل میں ہوں پا بہ جولاں اپنے شانوں پر لیے اپنی صلیب میں سفیرِ حق ہوں لیکن نرغۂ باطل میں ہوں جشنِ فردا کے تصور سے لہو گردش میں ہے حال میں ہوں اور زندہ اپنے مستقبل میں ہوں دم بخود ہوں اب سرِ...
  11. کاشفی

    تو عُروسِ شامِ خیال بھی تو جمالِ روئے سحر بھی ہے - سُرُور بارہ بنکوی

    غزل (سُرُور بارہ بنکوی) تو عُروسِ شامِ خیال بھی تو جمالِ روئے سحر بھی ہے یہ ضرور ہے کہ بہ ایں ہمہ مرا اہتمام نظر بھی ہے
  12. کاشفی

    تو عُروسِ شامِ خیال بھی تو جمالِ روئے سحر بھی ہے - سُرُور بارہ بنکوی

    غزل (سُرُور بارہ بنکوی) تو عُروسِ شامِ خیال بھی تو جمالِ روئے سحر بھی ہے یہ ضرور ہے کہ بہ ایں ہمہ مرا اہتمام نظر بھی ہے نہ ہو مضمحل مرے ہم سفر تجھے شاید اس کی نہیں خبر انہیں ظلمتوں ہی کے دوش پر ابھی کاروان سحر بھی ہے یہ مرا نصیب ہے ہم نشیں سر راہ بھی نہ ملے کہیں وہی مرا جادۂ جستجو وہی ان کی...
  13. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہلِ دل ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا (جگر مُراد آبادی)
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرے ہر عمل کو سراہ کر یہ اذیتیں نہ دیا کرو مری جان تم بھی عجیب ہو تمہیں روٹھنا بھی تو چاہئے (آغا سروش)
  15. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے (بیدم شاہ وارثی)
  16. کاشفی

    دست و پا ہیں سب کے شل اک دست قاتل کے سوا - سُرُور بارہ بنکوی

    غزل (سُرُور بارہ بنکوی) دست و پا ہیں سب کے شل اک دست قاتل کے سوا رقص کوئی بھی نہ ہوگا رقص بسمل کے سوا
Top