نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    ملتان میں یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کی ایجوکیشنل سی ڈیز میں نرگس کے مجرے اور مشاعرے طلبا کیلئے ذہنی اذیت کا باعث بن گئے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے پانچ ہزار چار سو تینتالیس طلبا کو لیپ ٹاپ کی فراہمی کے ساتھ مفت ایجوکیشنل سی ڈیز بھی دی گئی ہیں۔ ان سی ڈیز میں...
  2. راشد احمد

    سیاست دانوں کے سیاسی بیان

    امیر مقام نے بھی اپنی ذاتی مسلم لیگ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
  3. راشد احمد

    بھارت علیحدگی پسندوں سے خوفزدہ

    بھارت میں اس وقت بے پناہ علیحدگی پسند تحریکیں چل رہی ہیں۔بھارت میں اس وقت 67 علیحدگی کی تحریکیں کام کر رہی ہیں ۔ جن میں 17بڑی اور 50چھوٹی تحریکیں ہیں اور ان تحریکوں نے دہشت گردی کے تربیتی کیمپ بھی قائم کر رکھے ہیں ۔ صرف آسام میں 34دہشت گرد تنظیمیں ہیں ۔ 162 اضلاع پر انتہا پسندوں کا مکمل کنٹرول...
  4. راشد احمد

    بد دین یا بدین

    اگر بدین کا مطلب بددین لوگوں کا شہر ہوتا تو کب کا اس کا نام تبدیل کردیا ہوتا۔ ہم نے قیام پاکستان کے بعد انگریزوں کے نام سے منسوب شہروں کے نام تبدیل کئے ہیں۔
  5. راشد احمد

    صدر زرداری کی قوم سے دردمندانہ اپیل

    روزنامہ ایکسپریس، جنگ، نوائے وقت اور دیگر اخبارات میں یہ اشتہار چھپا ہے
  6. راشد احمد

    صدر زرداری کی قوم سے دردمندانہ اپیل

    صدر زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ قوم آج توبہ استغفار کرے، خود زرداری صاحب لندن میں اور گیلانی صاحب ایران میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
  7. راشد احمد

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

  8. راشد احمد

    ایم کیوایم کے کارنامے دستاویزی شکل میں

    ایم کیو ایم کے کارہائے نمایاں تو ہر پاکستانی کو معلوم ہیں لیکن ان کارہائے نمایاں کے ثبوت کم ہی ملتے ہیں۔ اس کے لئے ایک ویب سائٹ دستاویزی شکل میں موجود ہے جس کا نام ہے http://www.terroristleaks.com/ اس ویب سائٹ پر الطاف حسین کا ٹونی بلئیرکو خط، اجمل پہاڑی کا اعتراف، ایم کیو ایم کے دہشت...
  9. راشد احمد

    اردو سکائی ڈاٹ کام پر اردو نیوز بلٹن کا اجرا

    ماشاء اللہ بہت عمدہ ویب سائٹ ہے
  10. راشد احمد

    پنجاب میں نئے صوبے

    بہاولپور ایک علیحدہ ریاست تھی اور خیر پور علیحدہ ریاست تھی۔ دونوں ریاستوں کا آپس میں دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔
  11. راشد احمد

    پنجاب میں نئے صوبے

    چلیں باقی صوبوں کو بھی توڑ دیتے ہیں صوبہ خیبر پختونخواہ میں صوبہ ہزارہ ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، بٹ گرام، کوہستان صوبہ مالاکنڈ سوات، مالاکنڈ، بونیر، شانگلہ، چترال، اپر دیر، لوئر دیر صوبہ پختونخواہ پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان، بنوں، کوہاٹ، ٹانک، لکی مروت، کرک صوبہ سندھ اور...
  12. راشد احمد

    پنجاب میں نئے صوبے

    نئے صوبوں کی اشد ضرورت ہے۔ میری نظر میں پنجاب کو تقسیم کرکے نئے صوبے اس طرح سے ہونے چاہئے صوبہ پنجاب لاہور، قصور، پاک پتن، ساہیوال، اوکاڑہ، نارووال، سیالکوٹ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، گجرات، منڈی بہاؤالدین، صوبہ ملتان خانیوال، ملتان، لودھراں، وہاڑی، مظفر گڑھ، لیہ، ڈیرہ...
  13. راشد احمد

    جہالت کی ایک مثال

    نہیں نہیں بھائی یہ خاتون نہیں مرد ہے۔ پی پی کے جیالوں کے لباس ایسے ہی ہوتے ہیں۔
  14. راشد احمد

    جہالت کی ایک مثال

    یہ تصویر فیصل آباد میں ایک ضمنی الیکشن کی ہے۔ پی پی کا ایک ورکر بے نظیر کی تصویر کو سجدہ کررہا ہے۔ ارد گرد پی پی کے کارکنان اسے سجدہ کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
  15. راشد احمد

    بلور کا بلوری تخیل

    غلام احمد بلور، بشیر بلور، الیاس بلور تینوں بھائی اس وقت حکومت میں ہیں۔ ایک بھائی صوبہ سرحد میں سینئیر وزیر ہے دوسرا بھائی ریلوے کا وزیر ہے اور تیسرا بھائی سینٹ میںموجود ہے۔ یہ تینوں بھائی پشاور میں ایسے سینما گھروں کے مالک تھے جہاں فحش فلمیں چلائیں جاتی تھیں۔ رمضان کے آخری دنوں ان کا رویت ہلال...
  16. راشد احمد

    مولوی نواز شریف

    کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں میں فہم وفراست آجاتی ہے اور انہیں سیاست کے آداب آجاتے ہیں لیکن ہمارے لیڈروں کا الٹا حال ہے وقت کے ساتھ ساتھ ان کی عقلوں پر پردے پڑتے جاتے ہیں اور یہ سب کھلے عام ایک دوسرے کو ننگے کرنے کے چکروں میں ہیں۔ ٹی وی چینلز پر ان کا حال دیکھیں انتی چیخ وپکار کرتے...
  17. راشد احمد

    ناکام ریاست

    بے شک بھارت ترقی کررہا ہے لیکن وجہ سیاستدان کسی حد تک ہیں۔ بھارت کے دوچہرے ہیں ایک چہرہ ماؤنواز باغی، کشمیری میں علیحدگی پسند تحریک، دنگے فسادات، چھوٹی ذات کے ہندؤؤں کے حقوق سلب کرنا، انڈرورلڈ مافیا ہیں۔ جبکہ دوسرا چہرہ بھارت ہمیشہ دنیا کو دکھاتا ہے وہ چہرہ ان کا میڈیا، بالی وڈ، کرکٹ ٹیم ہے۔...
  18. راشد احمد

    مولوی نواز شریف

    جب سے آصف زرداری کی حکومت آئی ہے نواز شریف اور شہباز شریف کی کلاس ہوتی رہتی ہے۔ اس کی وجہ بھی ان کی اپنی نادانیاں ہیں۔ کبھی ان کی کلاس چوہدری لیتے ہیں ، کبھی عمران خان ان کی کلاس لیتا ہے، کبھی پی پی تو کبھی جماعت اسلامی، ایم کیو ایم نے تو ان کی کافی مرتبہ خوب کلاس لی ہے۔ اور یہ اس کے حقدار ہیں...
  19. راشد احمد

    صحافیوں کا’گریبان‘ پروگرام بند

    اس پروگرام کے باقی صحافیوں پر تنقید ہو یا نہ ہو لیکن سب سے زیادہ تنقید عاصمہ شیرازی پر ہوئی اس بیچاری کا نام ہی صحافیانہ حلقوں میں حاجن عاصمہ شیرازی پڑگیا تھا۔
  20. راشد احمد

    پیج رینک اصل میں ہے کیا اور اسے کیسے بڑھایا جا سکتا ہے؟

    گوگل پیج رینک کا تعین اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ کی ویب سائٹ کن کن ویب سائٹس سے منسلک ہے یعنی جن ویب سائٹس پر آپ کی ویب سائٹ کا لنک لگا ہوا ہے اس کی اہمیت کیا ہے اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے گوگل پیج رینک دیتا ہے۔ Alexaرینک آپ کی ویب سائٹ کی ٹریفک پر منحصر ہے یعنی اگر آپ کی ٹریفک زیادہ ہے تو آپ کا...
Top