نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    کوئٹہ میں غیر مسلح چیچن باشندوں کاماورائے عدالت قتل ۔چشم کشا رپورٹ

    مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ کچھ بدبختوں نے اس قسم کے اقدام کے بعد طالبان کے بعد چیچن جنگجوؤں کو بھی پاکستان کا راستہ دکھا دیا ہے۔
  2. راشد احمد

    طالبان کے پاس کونسی ٹیکنالوجی ہے جو ھمارے ادارے پکڑنے سے قاصر ہے

    طالبان ہم سے زیادہ طاقتور نہیں بلکہ ہم طالبان کے سامنے بے بس ہوگئے ہیں۔ ایبٹ آباد اور مہران بیس کے واقعہ کے بعد ایسا لگتا ہے کہ حکومت کے ساتھ ساتھ فوج بھی نااہل اور کرپٹ ‌ہوگئی ہے۔ جو فوجی افسران ڈیفنس کے بنگلوں میں رہتی ہو اسے ملک سے کیا غرض؟ اگر ہماری فوج کے ساتھ کوئی ہمدردی ہے تو وہ فوج کے...
  3. راشد احمد

    "جس نام میں محمد آتا ہے، اس کا ڈيٹا ہمارے کمپيوٹر قبول نہيں کرتے"- امريکی سفير

    بالکل غلط میرا نام محمد راشد احمد ہے اور میں نے کئی بار ویسٹرن یونین کی مدد سے رقم وصول کی ہے۔ مجھے تو کسی قسم کی کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔
  4. راشد احمد

    عامر اور الطاف ایک

    بڑی خوشی کی بات ہے لگتا ہے کہ الطاف بھائی بھی زرداری کی طرح مفاہمت کی پالیسی پر گامزن ہیں
  5. راشد احمد

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    میری نظر میں اگر ایم کیو ایم کوئی اچھا کام کررہی ہے تو وہ پنجاب میں آنا ہے۔ ن لیگ، ق لیگ، پیپلزپارٹی کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے۔ اگر ایم کیو ایم پنجاب میں آتی ہے تو ووٹ بنک تقسیم ہوجائے گا۔ تحریک انصاف بھی پنجاب میں اپنی جگہ بنارہی ہے، جماعت اسلامی کا بھی اچھا خاصا ووٹ بنک ہے، ق لیگ بھی اپنا...
  6. راشد احمد

    پرویز مشرف کا تیسرا خنجر

    مشرف اپنی پارٹی بناکر پھنس گیا ہے۔ جب سے اس نے پارٹی بنائی ہے وہ کوئی نہ کوئی اناپ چھناپ بکتا رہتا ہے کبھی کہتاہے کہ فوج کو اقتدار میں آنا چاہئے، کبھی نواز شریف کو دماغ سے فارغ البال کہتا ہے، کبھی کشمیر پر ہرزا سرائی کہتا ہے کبھی ہمارے محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کو بدکردار کہتا ہے، کبھی این آر...
  7. راشد احمد

    سومنات کا مندر کس نے توڑا؟

    اسلام آباد…وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو خواہشوں پر نہیں بلکہ آئین کے مطابق چلایا جائے گا۔احتساب بل میں کوئی رکاوٹ ہے اور نا ہی حکومت احتساب سے ڈرتی ہے بلکہ سب کو انتقام سے بچانا چاہتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ احتساب...
  8. راشد احمد

    بجلی پیدا کرنے کے ذرائع

    ہماری حکومت کے پاس لوڈشیڈنگ کا حل نکالنے کے ایک ہی طریقہ ہے کہ رینٹل پاور پلانٹس لگائے جائیں۔ جبکہ ایشیائی ترقیاتی بنک نے اپنی رپورٹ میں کہہ دیا تھا کہ یہ ایک انتہائی مہنگا ذریعہ ہے لیکن حکومت نے اسے نظرانداز کردیا اور انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا۔ دو سال گزرنے کے بعد بھی یہ رینٹل پاور پلانٹس...
  9. راشد احمد

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    اس قتل کا مقصد الطاف حسین کو پیغام دینا ہے کہ تم لندن میں بھی محفوظ نہیں ہو اور یہ الطاف حسین کو واپس لانے کی ایک سازش ہے اور دعا کریں کہ الطاف حسین کبھی وطن واپس نہ آئے کیونکہ اگر خدانخواستہ ایسا واقعہ کراچی میں ہوگیا تو پورے کراچی میں آگ اور خون کا بازار گرم ہوجائے گا۔
  10. راشد احمد

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    فیس بک کی آڑ میں بہت سی سائٹس کو صرف سیاسی مقاصد کے تحت بین کردیا گیا ہے جن میں یوٹیوب، friendskornerوغیرہ شامل ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت سے یہ برداشت ہی نہیں ہورہا کہ کوئی اس پر انگلی اٹھائے جلد ہی ٹی وی چینلز، اخبارات کی باری بھی آ جائے گی۔
  11. راشد احمد

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    غلط بالکل غلط اس طرح تو انتظامی لحاظ سے کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوجائے گا اور احساس محرومی مزید بڑھے گی۔ نئے صوبوں کی ضرورت ہے۔ میرے خیال سے نئے صوبے اس طرح بن سکتے ہیں۔ پنجاب تین یا چار صوبوں میں تقسیم ہوسکتا ہے۔ لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، حافظ آباد، نارووال، گجرات، فیصل...
  12. راشد احمد

    ملک میں دہشت گردوں کے خلاف پولیس کے سخت حفاظتی اقدامات

    واہ کیا آئیڈیا ہے دنیا میں سب سے منفرد :rollingonthefloor:
  13. راشد احمد

    شیخ رشید پر حملہ

    اس سوال کا جواب تو پوری قوم پچھلی دو دہائیوں سے تلاش کررہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کی بادشاہت جمعیت کے ہاتھوں سے نکل کر آئی ایس ایف کے ہاتھوں آرہی ہے وہ بہادر آدمی ہے اسے الطاف بھائی کی طرح موت کا خوف نہیں‌کہ لندن جاکر چھپ جائے۔ ویسے خوشی ہوتی ہے جب ایم کیو ایم اور اس کے حامی عمران...
  14. راشد احمد

    ویل کم بیک مشرف

    پرویز مشرف کو ڈھولکی اور واجے کے ساتھ خوش آمدید :rollingonthefloor:
  15. راشد احمد

    عمران خان اور ایم کیو ایم

    آپ نے درست فرمایا شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنواکر اس نے گھٹیا طریقہ اختیار کیا ہے۔ اسی طرح کراچی میں بھی شوکت خانم بنواکر سستی شہرت کے گھٹیا طریقے اختیار کررہا ہے۔ کراچی تو اس سے کنٹرول نہیں ہورہا ۔ آئے دن ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے بے گناہ مررہے ہیں۔ اقتدار عمران خان جیسے شخص کے لئے کوئی اہمیت...
  16. راشد احمد

    حقیقی عوامی نمائندے کس پارٹی کے ہیں ؟

    حقیقی عوامی نمائندے کسی جماعت کے نہیں ہیں۔ سب کے سب مفاد پرست ہیں۔
  17. راشد احمد

    پیپلز پارٹی اور متحدہ میں تنازع کی اہم وجہ۔۔۔۔

    ویسے فرحان بھائی! ایک بات کا تو میں قائل ہوں کہ نصیراللہ بابر کے دور میں ٹارگٹ کلنگ رک گئ تھی۔
  18. راشد احمد

    ایم کیو ایم پیپلز پارٹی پیٹرول بم وار

    مجھے چند چیزیں سمجھ نہیں‌آتیں کہ 1۔ ایسی دہشت گردی صرف کراچی میں‌کیوں ہوتی ہے پاکستان کے سو سے زائد شہر ہیں وہاں ایسا کچھ کیوں نہیں ہوتا؟ کیا فرق صرف ایم کیو ایم ہے؟ 2۔ جب پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے تعلقات کشیدہ ہوجاتے ہیں تو ٹارگٹ کلنگ شروع ہوجاتی ہے بے گناہ مرنا شروع ہوجاتے ہیں لیکن...
  19. راشد احمد

    پنجاپ یونیورسٹی میں جمعیت کی دہشت گردی دیکھیے

    وہ نہیں آسکتی۔ ان کی جگہ آئی ایس ایف لے رہی ہے۔ جمعیت کا جھگڑا انصاف سٹوڈنٹ‌فیڈریشن کے ساتھ ہے ۔ انہیں‌بنوانے میں اساتذہ کا بڑا کردار ہے۔ یونیورسٹی کے اساتذہ اور موڈریٹ طالب علم آئی ایس ایف کو سپورٹ کرتے ہیں جس کی وجہ سے جمعیت اساتذہ کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ آئے دن یہ کسی نہ کسی استاد کی درگت...
  20. راشد احمد

    غیرت مند بھائی

    آپ کی جماعت کے پاس تو سٹریٹ پاور ہے اور کراچی کے لوگ آپ کے لیڈر کی ایک کال پر باہر آجاتے ہیں وہ کیوں ایسا نہیں کرتے۔ اگر ایسا کریں گے تو ان کی مقبولیت بھی بڑھے گی اور ووٹ بنک بھی
Top