نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    شیخ رشید پر حملہ

    بھارتی فلموں میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک نیتا اپنے اوپر قاتلانہ حملہ کراتا ہے اور لوگوں کی ہمدردی حاصل کرکے الیکشن جیت جاتا ہے۔ میرا نہیں‌خیال کہ ن لیگ ایسی بے وقوفی کا مظاہرہ کرسکتی ہے کہ ایسی حرکت کرکے شیخ‌صاحب کی ہمدردیوں میں‌اضافہ کردے۔ اگر ایسا کیا ہے تو اس نے اپنے پیروں پر کلہاڑی ماری ہے
  2. راشد احمد

    عیاشیاں ii

    یہ صاحب فرما رہے ہیں‌کہ کرپشن پر ہمارا بھی حق ہے
  3. راشد احمد

    عدلیہ دائرہ کار سے تجاوز کر گئی ہے

    عدلیہ دائرہ کار سے تجاوز نہیں کرگئی عاصمہ جہانگیر کرگئی ہیں۔ یہ محترمہ کی عقل پر پردے پڑے ہوئے ہیں حقیقت یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے زرداری کو نااہل قرار نہیں دیا حالانکہ وکلاء نے دلائل سے کوشش کی کہ زرداری کو نااہل قرار دلایا جائے دوسری بات یہ کہ اگر سپریم کورٹ مانیٹرنگ کررہی ہے تو اس کا مطلب یہ...
  4. راشد احمد

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    فتوؤں سے کیا فرق پڑتا ہے ہر مسلمان جانتا ہے کہ بے گناہ کو قتل کرنا گناہ کبیرہ ہے چاہے وہ مسلمان کرے یا کافر
  5. راشد احمد

    آج کی پیپلز پارٹی

    یہ بھی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں پارٹی نے نظرانداز کردیا ہے اس لئے اچھے لگتے ہیں
  6. راشد احمد

    یہ ہمارے حکمران۔ سانحہ مون مارکیٹ

    جس طرح کی عوام ہو حکمران بھی اس طرح کے ہوتے ہیں۔ ہم زخمیوں اور ہلاک ہونے والوں کے موبائل فون اور پرس چوری کرتے ہیں اور ہمارے حکمران امریکیوں سے ان لاشوں کی قیمتیں وصول کرتے ہیں
  7. راشد احمد

    ڈاکٹراسپتال کے ہاتھوں بچی کی ہلاکت

    ٭۔ ۔ ۔ ڈاکٹر ہسپتال میں غلط انجکشن سے ہلاکت پر ہسپتال کا مینجر اور ڈاکٹر ثناء اللہ گرفتار ، دیگر کی گرفتاری کے لئے چھاپے ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقدار سے زیادہ دوائی کی تصدیق ٭۔ ۔ ۔ جس ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے بچی ہلاک ہوئی وہ ہسپتال میں ادھار کی ڈیوٹی کرنے آیا تھا ٭۔ ۔ ۔ چلڈرن ہسپتال نے نجی ہسپتال...
  8. راشد احمد

    سابق صدر مشرف کی عزت افزائی انڈیا میں

    مکمل ویڈیو یہ ہے
  9. راشد احمد

    سابق صدر مشرف کی عزت افزائی انڈیا میں

    میں نہیں جانتا کہ مشرف نے آگے کیا جواب دیا لیکن بحیثیت پاکستانی ایک پاکستانی کی انڈین شخص سے بے عزتی افسوس ناک ہے چاہے وہ انڈین مسلمان کیوں نہ ہو۔ لیکن مشرف نےوہاں اپنے کارنامے بڑھا چڑھا کربیان کئے ہوں گے اور مسلمانوں کو باور کرایا ہوگا کہ وہ انتہاپسند ہیں اور انہیں روشن خیالی کا راستہ اپنانا ہوگا
  10. راشد احمد

    2012ء میں قیامت؟ ایک ٹی وی چینل کی قیامت خیزی

    2010 میں قیامت ضرور آئے گی لیکن صرف بھارت کے لئے مقبوضہ کشمیر، آسام، بنگال، آندھرا پردیش، تامل ناڈو، اترپردیش، اروناچل پردیش ۔بھارتی پنجاب، ہریانہ وغیرہ میں نکسلائیٹ ، مجاہدین، خالصہ فورسز بھارت کے لئے قیامت لیکر آئیں گے اور بھارت کئی حصوں میں بٹ‌جائے گا۔
  11. راشد احمد

    How Musharraf came to Power

    ہمایوں‌گوہر کی بات کا اس وجہ سے یقین نہیں کیا جاسکتا کہ وہ مشرف کا دوست ہے۔ ظاہر ہے دوست دوست کی حمایت کرے گا۔
  12. راشد احمد

    ھارتي صدر نے لڑاکا طيارے ميں پرواز کرکےعالمي ريکارڈ قائم کرديا

    ہمارے صدر صاحب بھی کسی طرح کم نہیں ہیں۔ انہوں نے کرپشن کرکے، وعدے توڑ‌کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جسے دنیا کا کوئی صدر نہیں توڑ سکتا وہ کئی ماہ سے اپنے گھر میں بند ہیں یہ بھی عالمی ریکارڈ ہے :grin:
  13. راشد احمد

    کرپشن کا بادشاہ اور sro

    فرحان بھائی کرپشن کا بادشاہ تو آصف علی زرداری ہے۔ نواز شریف بیچارا بہت غریب آدمی ہے جو سالانہ بمشکل 5000 روپے ٹیکس دیتا ہے۔ بیچارا اپنے بیوی بچوں کا مقروض ہے۔ مجھے تو اس کی حالت دیکھ کر ترس آتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ2000 ایکڑ کا رائے ونڈ پیلس بھی اس کا اپنا نہیں ہے۔ وہ بھی اس نے بھاڑے پہ...
  14. راشد احمد

    قوم کی دولت لوٹنے والوں کے نام سامنے لائیں

    ایک بندہ تو سامنے آگیا ہے :grin:
  15. راشد احمد

    قوم کی دولت لوٹنے والوں کے نام سامنے لائیں

    حوالہ روزنامہ جنگ
  16. راشد احمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    عثمان بھائی سیاسی ڈھانچہ اب بننےجارہا ہے۔ پارٹی نے عوامی رابطہ مہم شروع کررکھی ہے لیکن میڈیا اسے اپنی خبروں میں جگہ نہیں دیتا۔ اس جماعت میں‌پڑھے لکھے لوگ موجود ہیں لیکن وہ نمایاں اس وجہ سے نہیں کہ انہوں نے ابھی الیکشن نہیں لڑا۔ انشاء اللہ جب بھی الیکشن ہوں گے تو بہت سی نمایاں شخصیات سامنے آئیں گی۔
  17. راشد احمد

    پاکستانی سیاست کا مستقبل کیا یہ ہے؟؟؟ عمران خان و الطاف حسین

    میں نذیر ناجی کی اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ نئی آئی جے آئی بننے جارہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نواز شریف کا گمان ہے کہ وہ سب سے مقبول لیڈر ہے اور آئندہ انتخاب میں‌پھر دو تہائی اکثریت حاصل کرسکتا ہے۔ دوسری طرف قاف لیگ کے اراکین بھی ن لیگ کا حصہ بننے کو تیار ہیں۔ یہ وہ چیز ہے جو ن لیگ کو خوش فہمی...
  18. راشد احمد

    بتائو نواز شریف نے کتنا انکم ٹیکس جمع کرایا۔

    اس سے چار گنا زیادہ ٹیکس تو میں اداکرتاہوں :grin:
  19. راشد احمد

    پاکستانی سیاست کا مستقبل کیا یہ ہے؟؟؟ عمران خان و الطاف حسین

    عمران خان کے بارے میں نذیر ناجی نے حقائق کو توڑ مروڑ کر لکھا ہے۔ بات صرف یہ تھی کہ ایم کیو ایم کا وفد عمران خان کی عیادت کرنے آیا تھا۔ اسی کو نذیر ناجی نے ہوا بناکر پیش کردیا۔ عمران خان کی عیادت کرنے تو پیپلزپارٹی کے راجہ ریاض، سلمان تاثیر، ن لیگ کے شہباز شریف اور قاضی حسین احمد اور منور حسن بھی...
Top