نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    مضحکہ خیز سیاسی مقدمات

    یہ بابا آج سے 17 سال پہلے یعنی 1992 میں‌48 سال کا تھا :grin:
  2. راشد احمد

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    پارلیمانی نظام ہو یا سیاسی نظام دونوں میں کافی قباحتیں ہیں۔ پاکستان میں پارلیمانی نظام ناکام ہونے کی وجوہات 1۔ جاگیرداری نظام ہر جاگیردار کا ایک مخصوص حلقہ ہوتا ہے جس میں رہ کر وہ سیٹ جیت کر اسمبلی میں پہنچ جاتا ہے۔ جاگیرداری نظام کی وجہ سے ہی تعلیم، صحت، قانون اور دیگر شعبوں میں کوئی خاص...
  3. راشد احمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    میری پسندیدہ سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف ہے۔ یہ جماعت اتنی مقبول نہیں ہوئی جتنی اسے ہونا چاہئے تھا۔ عمران خان اس جماعت کے بانی چئیرمین ہیں۔ لیکن اس جماعت میں عمران خان کے علاوہ کوئی نمایاں شخصیت نظر نہیں‌آتی لیکن اس کے باوجود یہ جماعت نوجوانوں میں‌ مقبول ہورہی ہے بالخصوص پڑھے لکھے لوگ اس...
  4. راشد احمد

    گورنر پنجاب سے میڈل نہ لینے پر ڈگری منسوخی کی دھمکی

    اگر یونیورسٹی ڈگری روکتی ہے تو یہ طالب علم عدالت جاسکتا ہے اور مجھے امید ہے کہ کئی ایسے وکلاء اس کا کیس مفت لڑیں گے جو گورنر پنجاب کے مخالف ہوں
  5. راشد احمد

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    ساری مفادات کی جنگ ہے جب ضرورت ہوتی ہے تو صلح کرلیتے ہیں اور جب ضرورت نہ ہو تو پھر الزام تراشی شروع ہوجاتی ہے
  6. راشد احمد

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    مولانا فضل الرحمان عالم دین کے نام پر دھبہ ہے۔ اس کا کوئی دین ایمان نہیں پیسہ ہی اس کا دین ایمان ہے۔ وہ ایک منافق سیاستدان ہے
  7. راشد احمد

    اصل خطرہ ایم کیوایم ہے ۔جاویدچوہدری

    میں نہیں سمجھتا کہ این آر او پر سٹینڈ لینے سے ایم کیو ایم مقبول جماعت بن جائے گی۔ مقبول جماعت بننے کے لئے اسے تشدد اور لسانی فسادات کی سیاست چھوڑنا پڑے گی اور اسے قوت برداشت پیدا کرنی ہوگی
  8. راشد احمد

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    صدارتی نظام پاکستان کے لئے آئیڈیل ہے۔ لیکن صدارتی نظام پاکستان میں ممکن نہیں۔ اس طرح صوبوں میں احساس محرومی زیادہ ہوجائے گا۔ میں سمجھتاہوں کہ مزید صوبے بناکر صدارتی نظام نافذ کردیا جائے۔ اس کے لئے پنجاب کے تین، سندھ، بلوچستان، سرحد کے دو دو صوبے بنادئیے جائیں اور ہر صوبے کو صوبائی خودمختاری دی...
  9. راشد احمد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    اللہ عمران کو تندرستی عطافرمائے! طیبہ ضیاء چیمہ ................. عمران خان کی بیماری کا سن کر امریکہ میں بھی اسکے چاہنے والے بے چین ہو گئے ہیں ۔ فون کالز اور ای میلز کا سلسلہ جاری ہے۔ دعائیں ہو رہی ہیں۔جذبات کا اظہار ہو رہاہے۔پاکستان کی سیاسی صورتحال اور مستقبل کو عمران خان کے آئینہ میں دیکھا...
  10. راشد احمد

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    ہر دہشت گردی کے واقعات میں طالبان کو موروالزام ٹھہرانا درست نہیں۔ کچھ اور عناصر بھی اس میں ملوث ہوسکتے ہیں۔ جیسے سوات اور وزیرستان میں نیٹو اور بھارتی اسلحے کی برآمدگی بلوچستان میں بھارت کی مداخلت افغانستان میں پاکستانی سرحد پر بھارت کے قونصل خانے ممبئ حملوں کے بعد امریکہ کی پاکستان پر چڑھائی...
  11. راشد احمد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    کونسے مہاجر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مہاجر وہ ہیں جنہیں ابھی تک حکومت پاکستان نے شناختی کارڈ ایشو نہیں‌کیا۔اب تو پاکستانی بن جاؤ، اگر آپ لوگوں نے مہاجر مہاجر کی رٹ نہ چھوڑی تو کبھی قومی دھارے میں نہیں آسکتے جس کے لئے آپ کوشش کررہے ہو۔
  12. راشد احمد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    میں بہت گنہگار بندہ ہوں فرشتہ نہیں ہوں۔ اگر وہ منافقت کی سیاست کرتا تو اس کے پاس مشرف کابینہ میں کوئی عہدہ ضرور ہوتا۔ 2002 کے الیکشن سے پہلے اس کی پارٹی تتر بتر نہ ہوتی۔ منافقت تو الطاف حسین سے اچھی کوئی نہیں‌کرسکتا، کبھی مشرف کے ساتھ مل جاتے ہیں اور کبھی اس پارٹی کے ساتھ جس کے وزیر داخلہ نے...
  13. راشد احمد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    مہوش بہن اگر الطاف حسین کسی مذہبی لیڈر کے ساتھ بیٹھ جائے تو کیا وہ انتہا پسند ہوجائے گا؟ سب جانتے ہیں کہ الطاف حسین کیا ہے اور وہ کس طرح قادیانیوں کو سپورٹ‌کرتا ہے اور اس نے کراچی کی معصوم عوام کس بیدردی سے مروایا ہے؟ یہ سب یاد کرکے دل خون کے آنسو روتا ہے۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ نریندر مودی...
  14. راشد احمد

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    چلیں اچھی بات ہے کہ ایم کیو ایم قومی جماعت بننے میں مصروف ہے۔ یہ جماعت اگر اپنے اندر چند تبدیلیاں لے آئے تو سارے ملک کی نمائندگی کرسکتی ہے۔ یہ متوسط طبقے کی نمائندہ جماعت بن سکتی ہے اگر یہ لسانی تعصب اور تشدد سے پاک سیاست کرے تو۔ ایسی جماعت جو لسانی تعصب پر ہو کامیاب نہیں ہوسکتی۔ اس لئے قومی...
  15. راشد احمد

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    نریندر مودی کے ساتھ عمران خان کا کیا کام اس کے ساتھ تو الطاف حسین کو ہونا چاہئے تاکہ دو بلوائیوں کی جوڑی تو سج جاتی
  16. راشد احمد

    کیری لوگر بل کا متن

    حکومت کا دعوٰی ہے کہ ڈرون حملوں میں صرف دہشت گرد ہلاک ہورہے ہیں لیکن بم کی آنکھیں نہیں‌ہوتیں یہی وجہ ہے کہ ان حملوں میں زیادہ تر بے گناہ مارے جارہے ہیں۔ جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بعد میں ان کی ہی اولادیں خودکش بمبار کا روپ دھار لیتی ہیں۔
  17. راشد احمد

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    جلسے جلوسوں کی تعداد کبھی الیکشن یا کسی امیدوار کی مقبولیت کا فیصلہ نہیں کرتی۔ اصل پتہ تو الیکشن کے دن چلتا ہے۔ میں نے ایسے بہت سے جلسے دیکھے ہیں جو انتہائی کامیاب ہوتے ہیں‌لیکن جب الیکشن ہوتاہے تو نتیجہ اس کے برعکس ہوتا ہے مسلم لیگ قاف کی مثال سامنے ہے۔
  18. راشد احمد

    پسماندہ علاقے میں معیاری کالج قائم کرنا عمران خان کا کارنامہ ہے، وزیر اعظم

    اسلام آباد(جنگ نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ناخواندگی اور جہالت کو دہشتگردی اور انتہاء پسندی کے بنیادی اسباب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پسماندہ علاقے میں معیاری کالج قائم کرنا عمران خان کا کارنامہ ہے،۔ وہ ہفتہ کی شام بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے...
  19. راشد احمد

    کیری لوگر بل کا متن

    یہ پیپلزپارٹی کو کیوں بے عزتی کرانے کا شوق ہے جب سے زرداری آیا ہے کبھی اپنی پارٹی کو نواز شریف سے وعدوں پر بے عزت کرتا ہے، کبھی ججوں پر، کبھی پنجاب حکومت گرانےپر، کبھی آئی ایس آئی کو وزارت داخلہ کی تحویل میں دینے پر، کبھی سترہویں ترمیم پر کبھی این‌آر او پر کبھی پٹرول پر کبھی چینی پر کبھی آٹا...
  20. راشد احمد

    کیری لوگر بل کا متن

    جی ہاں کل سے پی پی کے لیڈران ٹاک شوز میں اپوزیشن لیڈران سے لڑرہے ہیں۔
Top