پیپلزپارٹی کے ہر دور میں سٹیل مل میں کرپشن کیخبریں عام ہیں
پہلے عثمان فاروقی، سلمان فاروقی، شرمیلا فاروقی کی سٹیل مل میں کرپشن کی داستانیں تھیں۔ این آر او کے ذریعے انہوں نے اپنے گناہ معاف کرائے اور اب حکومت کی اعلٰی پوسٹوں پر ہیں۔
سٹیل مل کی نجکاری ضرور ہونی چاہئے لیکن کوڑیوں کے بھاؤ نہیں