السلام علیکم
وزارت پانی وبجلی کا دعوٰٰی ہے کہ دسمبر تک لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ اس کے لئے حکومت نے کرائے پر پلانٹ حاصل کئے ہیں جو مستقل حل نہیں ہے۔ پانچ سال بعد یہ پلانٹ کمپنیاں واپس لے جائیں گی یعنی پانچ سال بعد لوڈشیڈنگ پھر شروع۔ ان کرائے کے بجلی گھروں کی لاگت ڈیرھ سو ارب روپے ہے۔ حکومت اور...