نتائج تلاش

  1. ربیع م

    طُوبى لمنْ شَغَلَهُ عَيبُه عن عُيُوبِ النّاسِ

    طُوبى لمنْ شَغَلَهُ عَيبُه عن عُيُوبِ النّاسِ
  2. ربیع م

    لسانیات میں دلچسپی رکھنے والے متوجہ ہوں۔

    دلچسپ پختونوں میں سکھ بھی کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں. ایک پختون قصہ گو کے بقول نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے دور میں ایک شخص بہت زیادہ کھانا کھاتا تھا اور موٹا تازہ تھا جس کی وجہ سے اس کا لقب بطان بڑے پیٹ والا پڑ گیا پختون اسی کی نسل سے ہیں اور یہ بطان بگڑ کر پٹھان ہو گیا.
  3. ربیع م

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    بہت بہت مبارک ہو حسان خان بھائی
  4. ربیع م

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    نائٹ واچ مین سے مراد؟
  5. ربیع م

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    پشاور میٹرو اب کتنے میں پڑے گی؟
  6. ربیع م

    ‏"من نزل بأرض تفشى فيها الزنا فحدث الناس عن حرمة الربا فقد خان" سلطان العلماء العز بن عبد السلام

    ‏"من نزل بأرض تفشى فيها الزنا فحدث الناس عن حرمة الربا فقد خان" سلطان العلماء العز بن عبد السلام
  7. ربیع م

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    جی ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجنا یا اس کی ترغیب دینا واقعی قوم و ملک کے ساتھ خیانت ہے.
  8. ربیع م

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    جی ہر آنے والی حکومت پچھلی حکومت سے زیادہ قرض لیتی ہے پی ٹی آئی بھی ایسا ہی کرے گی لکھ لیجیے. اور ہر حکومت ہی کرپٹ ہے بشمول مشرف و زرداری و نواز و عمران کے.
  9. ربیع م

    آج کی دلچسپ خبر!

    انڈیا میں ہوائی اڈے پر زیادہ مسکرانے سے’ دہشت گرد حملوں کا خدشہ‘ انڈیا میں حکام نے ہوائی اڈوں پر تعینات سکیورٹی حکام سے کہا ہے کہ وہ زیادہ مسکرانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے سکیورٹی کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق حکام کو خدشات ہیں کہ ضرورت سے زیادہ خوش اخلاقی کی وجہ سے...
  10. ربیع م

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    مطلب بات کی ہے ممکن ہے نا لے ڈاکٹر فرحان ورک صاحب بھی کل یہی فرما رہے تھے. حب مشرف بھی خوب ہے حالانکہ مشرف کی بیساکھیوں کو کسی دور میں آپ کے قائد پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا کرتے تھے. خیر وقت وقت کی بات ہے.
  11. ربیع م

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    اگر اتنی ایماندار حکومت کی یہ مجبوری ہے قرض لینا تو ماضی کی کرپٹ حکومتوں کی بھی یہی مجبوری ہو گی اور مستقبل میں بھی یہی کہہ کر عوام کو بے وقوف بنایا جاتا رہے گا.
  12. ربیع م

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    خان صاحب تو 2013 میں حکومت نہ ملنے پر شکر کرتے پائے گئے. ایسے ہی حامی بندے کو دریا میں دھکا دے کر رفوچکر ہو جاتے ہیں اور دریا میں کودنے والا پوچھتا ہے پہلے منو دسو دھکا کنے دتا.
  13. ربیع م

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    اب کیا موجودہ حکومت کو مال غنیمت مل رہا ہے؟ موجودہ حکومت بھی تو قرض ہی لے رہی ہے آئندہ آنے والی حکومتیں بھی یہی بہانہ بنائیں گی.
  14. ربیع م

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    باہر بیٹھ کر تجزیے کرنے بہت آسان ہیں اور پانچ سال سے پی ٹی آئی یہی کرتی رہی بس یہی دعوے تھے کہ ہم نے 100دن کا پلان بھی تیار کر رکھا ہے اور ہماری ٹیم بھی مکمل ہے سر پر پڑی تو سمجھ آئی.
  15. ربیع م

    آئی ایم ایف میں جانا نہیں چاہتے تھے، ملک چلانے کیلئے 28 ارب ڈالرز چاہئیں: فواد چوہدری

    انھوں نے کون سی چھڑی گھمانی تھی؟جو بقول آپ کے وزیر اطلاعات کے 28 ارب ڈالر کی ضرورت پوری ہو جاتی
  16. ربیع م

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تبھی ملک کے عظیم دانشور جناب محترم ڈاکٹر فرحان ورک صاحب عرصہ دراز سے ان کی خدمات حاصل کرنے پر زور دیتے رہے.
  17. ربیع م

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ فرخ سلیم صاحب کا تعارف کیا ہے؟
Top