50ضرب 350 مطلب اتنے میگاواٹ بجلی پیدا ہونی چاہیے تھی کے پی کے سابق حکومت سے
ویسے بڑے اور چھوٹے ڈیم کی یہ تعریف کافی پرمز پرمزاح ہے
یعنی اگر پاکستان میں محض 160 چھوٹے ڈیمز ہی ہوں تو ان سے 8000 میگاواٹ بجلی بنتی ہے.
جبکہ آپ کے بقول یہ بڑے ڈیم ہیں.
ایغور مسلمانوں پر ظلم پچھلی کئی دھائیوں سے چینی حکومت کی جانب سے تسلسل سے جاری ہے اس کے پورے تاریخی پس منظر کو سمجھنے کیلئے عیسی یوسف الپتگیین کی کتاب بہت عمدہ ہے یہ ترکی میں لکھی گئی ہے اور اس کا ترجمہ و تلخیص ثروت صولت صاحب نے کی ہے.