نتائج تلاش

  1. موجو

    میٹھے تربوز کی پہچان

    کیا بات ہے تربوز کی چناب کے پانی سے پکا ہوا تربوز میرے نزدیک سب سے میٹھا ہوتا ہے ویسے ہلکا سبز جو افغانستان سے آتا ہے وہ بھی بہت میٹھا ہوتا ہے۔ تابش بھائی سے اتفاق کالے نمک سے واقعی مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔
  2. موجو

    میٹھے تربوز کی پہچان

    خربوزے کے معاملے میں اپنا تجربہ تو خوشبو، رنگ اور اس کے سختی نرمی ہے۔
  3. موجو

    میٹھے تربوز کی پہچان

    ان ساری نشانیوں کے ساتھ ایسا تربوز بھی نکلنے کا امکان بھی ہے۔ جس کے گودے کا کچھ حصہ گل چکا ہو گا کاٹنے سے بدبو آتی ہے۔
  4. موجو

    نظم برائے اصلاح: فاطمہ اور فاختہ

    بہت خوب نظم ہے چھوٹی عمر کے بچوں کے لیے اب لکھنے والے بہت کم ہی ہیں بھائی آپ اس میدان میں زور آزمائی ضرور کریں
  5. موجو

    السلام علیکم جناب openburhan.com کے حوالے سے کوئی مزید اپ ڈیٹ ہے۔ ورڈ کاؤنٹ کتنا درست ہے میرا...

    السلام علیکم جناب openburhan.com کے حوالے سے کوئی مزید اپ ڈیٹ ہے۔ ورڈ کاؤنٹ کتنا درست ہے میرا خیال ہے اس کو مزید بہتر بنایا جانا چاہیے۔ اگر آپ کا ای میل ایڈرس عنایت ہو تو مزید کچھ گزارشات پیش کرنا چاہوں گا۔ h.m.aneesجی میل
  6. موجو

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    فارو ق صاحب openburhan وہیں سے ہوسٹ ہے۔
  7. موجو

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    السلام علیکم ڈیجیٹل اوشن ایپ سرور کے طور پر کیا گوگل کلاؤڈ کا کوئی موازنہ بنتا ہے۔ کسی نے گوگل کی کلاؤڈ سروس استعمال کی ہے مجھے اس کی پرائسنگ سکیم سمجھنے میں مشکل پیش آرہی ہے ۔
  8. موجو

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    حقہ والے دھاگے میں کیا کچھ ڈال دیا ہے توبہ اتنے بڑے بڑے جانور گائے، بکری، اور پھر اونٹ بھی لا گھسیڑا
  9. موجو

    ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹ میں متعدد زبانیں

    نہیں بھائی ایک ہی ڈومین سے کام چل جائے گا۔ اگر آپ چاہیں تو سب ڈومین یا دوسرا ڈومین بھی لے سکتے ہیں۔
  10. موجو

    ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹ میں متعدد زبانیں

    جملہ میں ایڈمن اور فرنٹ کے لیے علیحدہ زبان کی سہولت ہے اگرمختلف زبانیں انسٹال ہو تو ہر زبان کے لیے مینیو، ماڈیولز، اور تحریریں علیحدہ رکھی جاتی ہیں۔ ڈیفالٹ کوئی بھی زبان سیٹ کی جاسکتی ہے۔اور جیسا کہ فاتح بھائی نے بتایا کہ ٹیمپلیٹ میں اگرRTL کی سہولت بھی ہوعربی، اردو ، فارسی وغیرہ بھی۔مگریہ...
  11. موجو

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    حقہ چونکہ ہمارے اپنے معاشرے کا حصہ لگتا ہے اس لیے یہ اپنا اپنا لگتا ہے اور سگریٹ موئی فرنگن میں نےپنجاب اور یہاں اسلام آباد میں عیسائیوں کے برتن علیحدہ دیکھے ہیں واللہ مجھے تو بڑا دکھ ہوتا ہےہاں مگر کسی ولایتی عیسائی کے ساتھ کھانا قابل فخر سمجھا جاتا ہے۔
  12. موجو

    محفل دا پِنڈ

    بڑا ماڈرن پنڈ ائے اردو وچ گلاں باتاں ہوریاں نے
  13. موجو

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    نورالدین صاحب ابن سعید بھائی والا لنک ٹرائی کریں کاپی پیسٹ کریں
  14. موجو

    شوخیاں گستاخیاں

    بہت خوب نین بھائی آپ کے جوابات سے بچپن میں بچوں کے رسالوں میں پڑھے ہوئے اس طرح کے کچھ سلسلے یاد آگئے۔
  15. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پرواز میزائل مین اور سابق بھارتی صدر ائے پی جے عبدالکلام کی خودنوشت
  16. موجو

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    میرا خیال ہے کہ آن لائن بھی مل جائے گی
  17. موجو

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہ کیا بات ہوئی ہماری فرمائش کو ٹاسک بنا کر ہمیں ہی سونپ دیا کوئی بات نہیں اس طرح کے کام ہمارے لئے بہت ہی دلچسپ ہوتے ہیں سو ضرور کریں گے۔
  18. موجو

    کنوارے بے چارے !

    ارے واہ آپ کی کنواری تحریر کی داد نہ دینا بھی بیوگی ہوگا۔
  19. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجھے شیخ صاحب کی دو کتب راولپنڈی صدر کے اتوار بازار سے مل گئی تھیں۔ https://archive.org/details/AabEKausarShaikhM.akram.pdf ہارڈ کاپی تو معلوم نہیں ملے یا نہ اس پی ڈی ایف میں ایڈرس بھی موجود ہے۔ ادارہ ثقافت اسلامیہ 2- کلب روڈ لاھور مگر میرا خیال ہےیہ ادارہ اب اسلام آباد میں آگیا ہے۔
  20. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جاسمن اسکے بعد اگر آپ شیخ محمد اکرام کی کتاب آب کوثر پڑھیں تو کافی فائدہ ہوگا
Top