نتائج تلاش

  1. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محمد احمد بھائی اچھے افسانے ہیں۔ اور کچھ مختلف انداز کے ہیں۔ متنوع موضوعات کو سمویا گیا ہے۔مجھے تو اس میں 2 افسانے سب زیادہ پسند آئے ہیں جس میں ایک تو یہی سیڑھیوں والا پل اور دوسرا -رازداں ۔
  2. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ایڈیٹر کی بیوی افسانے ڈاکٹر اعظم کریوی
  3. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سیڑھیوں والا پل (افسانے) حمید قیصر
  4. موجو

    تعارف میں حسیب ہوں ...

    خوش آمدید حسیب بھائی فیس بک پر تو ہم آپ کی دانش سے فیض یاب ہوتے رہتے ہیں اور یہاں بھی امید کرتے ہیں کہ آپ کے دم قدم سے یہاں کی بہار میں تازگی اور بڑھے گی۔
  5. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آب کوثر مصنف شیخ محمد اکرام
  6. موجو

    تعارف نئے دوست

    انصاری صاحب خوش آمدید
  7. موجو

    تعارف السلام علیکم محفلین

    خوش آمدید نازنین صاحبہ یہاں آپ کے ذوق کے لیے کافی کچھ موجود ہے۔
  8. موجو

    تعارف تعارف ۔۔!

    خوش آمدید جناب
  9. موجو

    شمشاد کہاں ہیں

    کمال ہے میں شمشاد بھائی کو ڈھونڈتے یہاں پہنچا تو اتنے میں نایاب بھی غائب کسی کے پاس ان دونوں کا فیس بک ایڈرس ہو تو میسج کردیں
  10. موجو

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    فاتح بھائی TOR Project استعمال کرلیا کریں ساری ایکسٹنشنز سے جان چھوٹ جائے گی۔ ٹور‘ میں ویڈیو ڈاؤن لوڈ کے لیے IDMبھی چلتا ہے اور VideoDownloadHelper بھی فائدہ دے گا۔
  11. موجو

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    کئی ہیں جن سے یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ ویب ایپلی کیشن میں کونسی ٹیکنالوجیز استعمال ہوئی ہیں۔ یہاں دیکھیں http://dailyblogging.org/internet/detect-cms-and-scripts-of-websites/
  12. موجو

    دیوتا

    50 حصے اور اتنی باریک لکھائی میں عینک تو نہیں لگی؟ جواب نہیں آپ کا
  13. موجو

    تعارف میری کہانی

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
  14. موجو

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    السلام علیکم زیک آپ کے بارے میں تجسس تھا آج آپ کی "خاکسار، عاجز والے دھاگے میں آپ کے دستخطوں سے یہاں پہنچ گیا اور جب تک یہ سارے دھاگے پڑھ نہیں لیے چین نہیں آیا۔ آپ کے مطالعہ کی بدولت آپ سے محبت تو پہلے سے ہے اب آپ سے اُنس کچھ اور بڑھ گیا ہے۔ اگر مناسب لگے تو میرے سوال کا جواب عنایت کردیجیے۔ آپ...
  15. موجو

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    السلام علیکم جناب راشد اشرف صاحب آپ کا جذبہ ہمیں مہمیز دیتا ہے ۔بزم قلم، وادی اردو، اردو محفل اور فیس بک پر میں کوشش کرتا ہوں کہ آپ کی ہر پوسٹ سے فائدہ حاصل کروں۔ ایک لائبریری کی سکیننگ کے سلسلے میں مجھے بھی سکینر کی تلاش ہوئی ۔جو دیکھے ان میں کتاب الٹی کرکے سکین کرنے والے ایچ پی کے سکینر جلد...
  16. موجو

    دنیا کا خوفناک ترین زلزلہ جس میں کروڑوں لو گ مارے جائیں گے

    کیا ٹائمنگ ہے اس پیشین گوئی کی۔ اخبار والوں نے بھی 4 دن اس موضوع پر کچھ نہ کچھ تو شائع کرنا ہی ہوتا ہے۔
  17. موجو

    مجھے تو ٹھیک لگ رہا ہے

    مجھے تو ٹھیک لگ رہا ہے
Top