نتائج تلاش

  1. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چہ دلاور است سرقہ بازی کی تاریخ
  2. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مولانا ابوالکلام آزاد ، مولانا مودودی اور مستری محمد صدیق آج ہی مکمل کی ہے۔ رانچی کی نظر بندی کے زمانے میں مولانا آزاد نے مستری صاحب سے خطبہ جمعہ کی درخواست کی اور جب نماز سے فارغ ہوئے تو آزاد نے بے ساختہ کہا کہ "آپ کے سر سے آسمان تک ایک مینارہ نور مشاہدے میں آیا"۔
  3. موجو

    کنڈل کے لیے ای بک میں مسئلہ

    اب تک ۲ مشہور کمپنیوں کے RTL سپورٹڈ ماڈل معلوم ہوئے ہیں اور میرا خیال ہے کہ وہ یہاں سے ملنا مشکل ہیں ہاں کوئی پاکستان سے باہر کا دوست ھدیہ کرنا چاہے۔ ایک ہے Pocketbook 912 اور دوسرا Onyx Boox M92s
  4. موجو

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ان کی حسنات کو قبول فرمائے ، اور درجات بلند کرے آمین
  5. موجو

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    میں اپنے سابقہ خیال کی بات کررہا ہوں چونکہ کبھی انہیں سنا نہیں تھا اسلیے یہ غلط فہمی تھی مگر میں انہیں صرف پرو کشمیر سمجھتا ہوں کیونکہ جے کے ایل ایف خودمختار کشمیر کے لیے ہی جدوجہد کررہی ہے۔
  6. موجو

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    میں نے کبھی یسین ملک کو سنا بھی نہیں بلکہ شائد اسے میں پرو انڈین ہی سمجھتا تھا مگر اس کا اعتماد ، اپنی بات پہنچانے کا انداز، اس پر روا رکھا جانے والا ظلم اور پھر میڈیا کا اس کے ساتھ رویہ میں نے بے اختیار یسین ملک کو سلام پیش کیا۔ جو پاکستان میں آئے تو معتوب انڈیا جائے تو بھی معتوب
  7. موجو

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    کل میں نے یہ والا پروگرام دیکھا مسلم لیڈر شپ کے ساتھ وہاں کے میڈیا کیسے پیش آتا ہے اس پروگرام اور یسین ملک والے پروگرام کو دیکھ کر بخوبی ہوگیا۔
  8. موجو

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    ڈیجیٹل اوشن میں اگرچہ ون کلک انسٹالر موجود ہے اسی سے ہم یہاں پھنس گئے تھے ابن سعید بھائی کیوں بیر لیا ہے ہم سے؟ جو ہمں سرور میں دھکا دے دیا ہم نے بتایا بھی تھا کہ ہم تو آئی ٹی کے معاملے تقلید جامد کے قائل ہیں۔ دور کے ڈھول واقعی سہانے تھے شئیرڈ ہوسٹنگ سے سرور ہوسٹنگ کا سفر بڑا مزے کا رہا پتہ...
  9. موجو

    حج مسنون مولانا اسحاق

    مولانا اسحاق (رح )صاحب کے حج کے موضوع پر دئیےگئے خطبے اور تربیت پر مشتمل ہے۔ مختصر جامع، حوالوں سے مزین، شعائر کی اہمیت اور حکمت ہلکی اور غیر مستند چیزوں سے پاک کتاب انتہائی سادہ اور دل میں اترجانے والا اسلوب جو کہ مولانا کہ خاصہ تھا۔ میرے پاس مکمل موجود ہے کہاں اپ لوڈ کروں اپنی حد تک پروف...
  10. موجو

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    لاباس طہور ان شاء اللہ ان شاء اللہ آپ کے والدہ جلد صحت مند ہوجائیں گی
  11. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بشارت پیر کی curfewed night
  12. موجو

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عمران سیریز ابن صفی
  13. موجو

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    فیصل آباد ملت روڈ پر ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے جو حکیم صابر کے طریق علاج کو استعمال کرتے تھے۔ ہماری مسجد کے قاری صاحب کی کوئی اولاد نہیں تھی وہ ان کے ہاں ایک عرصہ زیر علاج رہے ہری مرچ کے کثیر استعمال کے باعث ایلوپیتھک کے مزے بھی لیتے تھے۔ ایک دفعہ لمباعرصہ ہسپتال رہنے کے بعد ان حکیم صاحب سے...
  14. موجو

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    سبحان اللہ اردو محفل زندہ باد جس کی بدولت قدماء و جدت پسندوں کی لفظی جنگیں تو دیکھیں اب اطباء کی بھی دیکھیں گے۔
  15. موجو

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    مشکل اور ادق اردو اصطلاحات کا استعمال اس فیصلے کی اصل روح کے خلاف ہے ۔ اس فیصلے کاواضح مقصد ایسی زبان کا استعمال ہے جسے عام شہری سمجھتے ہوں نہ کہ اردو کے ادباء و شعراء۔
  16. موجو

    شاہ اللہ دتّہ غار

    بہت خوبصورت جگہ ہے مگر مجھے ساری تصویریں نظر نہیں آرہیں نین بھائی اپنا موبائل نمبر عنایت کیجیے ہمارا اسی سوسائٹی میں پلاٹ ہے اگر کوئی صاحب خریدنا چاہیں تو رابطہ کرسکتے ہیں۔
  17. موجو

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    سپریم کورٹ کے تمام فیصلے کچھ عرصے سے اردو میں آرہے ہیں ۔ جانے اور آنے والے چیف جسٹس نے اردو میں ہی اظہار خیال کیا ہے۔ عدلیہ نے اردو کو اپنا لیا تو کچھ اور ادارے بھی کچھ نہ کچھ کرنے پر مجبور ہوجائیں گے بھائیومایوسی ہمارا قومی رویہ نہیں ہے جسکی محبت میں ہم دبلے ہوئے جارہے ہیں حقائق کا ہمیں بھی پتہ...
  18. موجو

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    احباب ہماری محفل میں ایک اردو ورڈ بینک ہوا کرتا تھا وہ کہا ں گیا؟ اسی طرح کچھ اور ٹولز بھی تھے فی الحال تو یہی یاد آرہا ہے۔
  19. موجو

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    یہ فیصلہ قابل تحسین ہے انتہائی جامع ہے جس میں قومی زبان کو اپنانے کی سب سے بنیادی اور بڑی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ چونکہ آئن کی پابندی ہر شہر ی کا فرض ہےریاست کا کوئی شہری اس آئنی ذمہ داری سے صرفِ نظر نہیں کرسکتا چاہے وہ حکمران ہی کیوں نہ ہو اس لیے یہ بھی لازمی ہے کہ ہر شہری اپنے اوپر لاگو ہونے...
  20. موجو

    قربانی از محمد خلیل الرحمٰن

    صرف اتنا سا تبصرہ بچ گئے آپ;)
Top