نتائج تلاش

  1. موجو

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    ابن سعید بھائی شکریہ میرا کلاؤڈ کا پہلا تجربہ ہوگا۔ کیا آپریٹنگ سسٹم اور دوسرے سپورٹنگ ٹولز خود انسٹال اور کنفیگر کرنے پڑیں گے؟ اور یہ اندازاکتنی جگہ لے لیتے ہیں؟ سٹیٹک آئی پی بھی ملتا ہے؟ ہماری 2 ویب سائٹس کا ڈیٹا 10 جی بی کے قریب ہے ارادہ یہ ہے کہ ای میل بلیوہوسٹ پر ہی رہنے دیں اور ویب سائٹس...
  2. موجو

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    السلام علیکم Linodeکی سروس کیسی ہے؟ ۔آپ کا اس کے ساتھ تجربہ کیسا جارہا ہے؟ میں اپنے ادارے کی ویب سائٹ کے لیے اس کا 1GB والا اکاؤنٹ لینا چاہتا ہوں۔ پہلے ہماری ویب سائٹ شئیرڈ ہوسٹنگ بلیوہوسٹ پر ہے ۔ اس بابت کوئی راہنمائی دیجیے۔
  3. موجو

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    اس براعظم میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا، وہ مینار پاکستان ہے۔ یوں تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں لیکن انکے درمیان یہ ذرا سی مسافت تین صدیوں پر محیط ہے، جس میں سکھوں کا گردوارہ، ہندوؤں کا مندر اور فرنگیوں کا پڑاؤ شامل ہیں۔ میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان گمشدہ...
  4. موجو

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    ایک صبح فیض صاحب میرے پاس آئے وہ یورپ میں آرٹ کے موجودہ رجحانات جاننا چاہتے تھے پوچھنے لگے کہ آرٹ پیپر کیا ہے؟ واٹرکلر اور آئل پینٹنگ میں فرق، ٹھمری اور دادراکا میں فرق کے بارے بھی پوچھا۔ میں نے چائے پیتے پیتے بتا دیا پھر ایک اور سوال کردیا غالب کس زبان اور زمانے کا شاعر ہے؟ میں نے وہ بھی بتا...
  5. موجو

    مختصر الفاظ میں بات کہنے کا کھیل

    بہت خوب اچھا دھاگہ کھولا ہے۔ رانا بھائی آپ نے اپنی تحریر خود ہی مختصر کردی ہے آگے؟
  6. موجو

    نویں سالگرہ قرآن فہمی

    السلام علیکم بلآخر رمضان میں اس نیک کام کو شروع کرہی دیا گیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیردے تجویز رنگوں اور ٹیبل کے استعمال سے اس کا فہم مزید بہتر ہوسکتا ہے۔ زیادہ مشق کرنے کے لیے الفاتحہ (یا جہاں سے بھی آپ پڑھ رہے ہیں )میں سے مبتداء اور خبر تلاش کرنا مشقوں کے حل جمع کرنے کے لیے بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے۔
  7. موجو

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    السلام علیکم یوسف صاحب نے صحیح بخاری سے ہی بتایا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم 2 رکعتیں پڑھا کرتے تھے اب آپ جو متعین الفاظ تلاش کررہے ہیں وہ نہ ملے تو۔۔۔؟ آپ مستند کے درجات سے بھی آگاہ ہیں تو حدیث کا اتنا عالم تو شائد ہی اس محفل پر کوئی ملے۔
  8. موجو

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    وہ مارا بہت شکریہ اسد بھائی
  9. موجو

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    عارف بھیا شکریہ مگر میں جب ہندی اور کونٹیکسٹ کو سیلیکٹ کرتا ہوں تو بلٹس تو اردو نمبر لگتے ہیں مگر صفحہ نمبر عربی میں۔
  10. موجو

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    السلام علیکم مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر کیسے آٹومیٹکلی لگائے جائیں؟ کیا پیج نمبر انسرٹ کرنے سے یہ ممکن ہے؟ اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کس طرح ممکن ہیں؟
  11. موجو

    Discovery Channel کے پروگرام "How The Universe Works - Season 1" کا اردو ترجمہ

    بہت ہی عمدہ جناب آپ نے اس کا ترجمہ کرکے بڑی نیکی کی ہے ہم جیسے جاہلوں کے لیے۔ تجویز ہے: تبصروں کا دھاگہ علیحدہ ہو۔
  12. موجو

    اردو او سی آر پر کام

    مجھے اس کام کا کچھ پتہ نہیں ہے مگر سیکھنے کی بہت دلچسپی ہے ۔ کوئی ٹاسک دیا گیا تو ضرور کروں گا
  13. موجو

    ﮐﯿﺎﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ؟

    سبحان اللہ وبحمده سبحان اللہ العظیم ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﻟﻤﺒﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ’’ ﮐﺎﮐﺎ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﮐﯿﺎﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ‘‘ ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ’’ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﺳﮑﮭﺎ...
  14. موجو

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    گڑیا خوش آمدید بچُو پہلے تو صرف شاکر بھائی سے ہدایات اور مرمت (جملوں کی) ہوتی تھی مگر اب اتنے سارے برادران، خواہران اور انکل
  15. موجو

    کنڈل کے لیے ای بک میں مسئلہ

    مجھے بھی اسی طرح کا معاملہ پیش ہے جیسا وہاں کہا جارہا ہذا کتاب جمیل اس کو واقعی اس طرح تبدیل کردیتا ہے۔ جمیل کتاب ہذا
  16. موجو

    کنڈل کے لیے ای بک میں مسئلہ

    اوہو قیصرانی بھائی کے روٹھنے کا حادثہ کب ہوا؟ ان کا کوئی ای میل، فیس بک آئی دی ہو تو ان باکس کردیں؟
  17. موجو

    کنڈل کے لیے ای بک میں مسئلہ

    السلام علیکم میں نے کنڈل کے لیے ایک ای بک یونی کوڈ اردو سے بنائی ہےmobi مگر کنڈل میں اردو جملوں کی ترتیب ہی بدل جاتی ہے اور یونی کوڈ فونٹس ایمبڈ کرنے کے باوجود کام نہیں کررہے۔ کوئی حل بتادیں؟
  18. موجو

    کوچۂ آلکساں

    :eek: چستی
Top